• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عبدہ کا تعارف

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
محترم عمران بھائی میں دوسری پوسٹوں خاص کر وھابیوں سے ایک سوال میں کافی مصروف رہا اور ذاتی مصروفیات کی وجہ سے آپ کی پوسٹ ملاحظہ نہ کر سکا آپ کی دعا کا بہت شکریہ
آپ سے التماس ہے کہ میں کوئی مستند عالم تو نہیں ہوں مگر اپنے ناقص علم سے فارغ وقت میں کچھ اصلاح کی کوشش کرتا رہتا ہوں پس آپ سے اور باقی علما بھائیوں سے بھی گزارش ہے کہ میری پوسٹ کی نگرانی کرتے رہیں اور وہیں پر یا مناسب سمجھیں تو پی ایم کے ذریعے مجھے بلا جھجک مطلع کرتے رہیں اور مناسب مشورہ دیتے رہیں اللہ آپ سبکو جزا دے امین
میری اس وقت بہرام (سشیعہ) سے وھابیوں سے ایک نہایت سادہ سوال میں کافی بحث چلی ہے جس میں اصلاح کی گنجائش ہو سکتی ہے دوسری اصلی اہل حدیث کون میں بھی اصلاح کی گنجائش ہو سکتی ہے
آگے جلد ہی ان شااللہ شیعہ اور باطنی صوفیت پر ایک موضوع شروع کرنے کا پروگرام ہے اللہ قبول فرمائے
یوسف ثانی
ابو طلحہ عسکری
کہاں آپ جیسا ایک عالم فاضل اور سرکاری آفیسر اور کہاں مجھ جیسا ایک معمولی آدمی یہ تو آپ کی زرہ نوازی ہے کہ مجھ خاکسار کا ذکر وہ بھی اپنے تعارفی دھاگہ میں آپ نے کیا اس لئے میں آپ کا مشکور ہوں شکریہ
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
السلام علیکم

واپڈا ورکرز کو بھی وہی 3 فیز سے کوئی ایک سے سپلائی فراہم کی جاتی ھے جہاں سے عام شہریوں کو۔

والسلام
کنعان بھائی آپ بہت ہی بھولے ہیں ! بھائی یہ پاکستان ہے یہ بات کیوں بھول جاتے ہیں !!!
ویسے میرا یہ ذاتی مشاہدہ ہے کہ بجلی سپلائی کے محکمے کا ایک معمولی ورکر بھی 6 فیز سے کم میں مانتا ہی نہیں یعنی دو مختلف پی ایم ٹی کے چھ کے چھ فیز جب ایک معمولی ورکر کے یہ ٹھاٹ ہیں تو خیر سے عبدہ تو آفیسر ہیں
کوئی اندازہ کرسکتا ہے آفیسر کے زور بازو کا
علامہ اقبال سے معذرت
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

سمائل کے ساتھ، بہرام بھائی فیز 3 ہی ہوتے ہیں۔

والسلام
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
السلام علیکم

سمائل کے ساتھ، بہرام بھائی فیز 3 ہی ہوتے ہیں۔

والسلام
شاید آپ کو بجلی کی ترسیل کے نظام کے بارے میں معلوم نہیں
پوری دنیا میں علاوہ پاکستان ایک شہری کو 3 فیز سے ہی بجلی کی فراہمی ممکن ہے لیکن پاکستان میں ایسا نہیں اور کیونکہ یہاں لوڈشیڈنگ کا راج ہے اور اس لوڈشیڈنگ سے بچنے کے لئے بجلی کے محکمے کے ملازمین اور ان کے رشتہ دار یہ کرتے ہیں کہ جب ان کے ایریا میں لوڈشیڈنگ کی وجہ سے بجلی بند ہوتی ہے تو وہ ایسے ایریا کی بجلی استعمال کررہے ہوتے ہیں جہاں اس وقت لوڈشیڈنگ کا دورانیہ نہیں ہوتا مطلب یہ کہ یہ کسی صورت لوڈشیڈنگ کی زد میں نہیں آتے
اب آپ کے لئے بھی پیاری سی مسکراہٹ
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

شائد بجلی کی ترسیل کے نظام کے بارے میں مجھے معلومات نہیں ابھی یہی بہتر رھے گا کچھ عبدہ بھائی کے لئے بھی چھوڑ دیتے ہیں دوبارہ بڑی سمائل کے ساتھ!

والسلام
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
کہاں آپ جیسا ایک عالم فاضل اور سرکاری آفیسر اور کہاں مجھ جیسا ایک معمولی آدمی یہ تو آپ کی زرہ نوازی ہے کہ مجھ خاکسار کا ذکر وہ بھی اپنے تعارفی دھاگہ میں آپ نے کیا اس لئے میں آپ کا مشکور ہوں شکریہ
بہرام صاحب میں اپنی ذات کے بارے بتاتا جاؤں کہ دفتر میں بھی اور باہر بھی دین کے اوپر میں بالکل کمپرومائز نہیں کرتا (دین میں جنتا کمپرومائیز خود سے ہے وہ تو دین ہی ہے)
البتہ دنیاوی لحاظ سے میرا تمام لوگوں سے بہت اچھا تعلق ہوتا ہے میرے دفتر میں بریلوی، اہل تشیعہ اور عیسائی بھی ہیں میرا انسے دنیاوی رویہ بہترین ہوتا ہے جبکہ دین میں کوئی کمرومائز نہیں ہوتا
ایک بریلوی جو جمعہ بھی پڑھاتے ہیں وہ دفتر میں ملازم ہیں اور جماعت بھی وہی کرواتے ہیں مگر میں علیحدہ نماز پڑھتا ہوں اس کے سامنے کہتا ہوں کہ تمھارے پیچھے میں نماز نہیں پڑھ سکتا ہمارے جی ایم کے سامنے بھی یہ معاملہ گیا مگر میرے موقف کو وہ بھی غلط نہیں کہ سکے لیکن اس کے ساتھ ساتھ اسی امام سے میرا دنیاوی لحاظ سے بہترین تعلق ہے اور باہر سے آپ اس کے پاس جا کر میرے بارے رائے لیں تو ہمیشہ اچھی ہی رائے ملے گی
اہل تشیعہ ہے وہ کونڈے وغیرہ لاتا اور مخلتف معاملات کرتا ہے مگر ان سب کا میں رد کرتا ہوں مگر وہ باقی لوگوں سے میرا رویہ اچھا ہی بتائے گا
عیسائی کے ساتھ بھی میرا معاملہ آپ پوچھ لیں تو وہ میرا رویہ باقی ساتھیوں سے زیادہ اچھا ہی بتائے گا باقی ساتھی اس کو کرسمس پر مبارک دیتے ہیں اور اسکا لایا ہوا کیک بھی کھاتے ہیں مگر میں ان سب چیزوں کا رد کرتا رہتا ہوں دوسری طرف کبھی جب وہی ساتھی کھانا کھاتے ہیں تو اسکو قریب نہیں آنے دیتے نہ اسکے ساتھ کھاتے ہیں نہ اسکو ساتھ بٹھاتے ہیں بلکہ اسکو اچھوت سمجھتے ہیں جبکہ میں اگر کھانا کھا رہا ہوں تو اسکو بھی کہتا ہو کہ کھا لو
آپ سے بھی دنیاوی لحاظ سے تعلق اسی طرح کا ہو گا مگر یاد رکھیں دین میں اطاعت تو ماں باپ کی بھی خلاف شریعت نہ ہو گی والذین امنوا اشد حبا للہ کے تحت ایک بنیاد پرست مسلمان کا یہی عقیدہ ہوتا ہے جو مخالف واضح ہو وہ مجھے سب سے اچھا لگتے ہیں بجائے اس کے جو سب کو ٹھیک کہ رہے ہوتے ہیں پس ہو سکتا ہے آپ کے نزدیک میں مسلمان نہ ہوں یا میرے نزدیک آپ مسلمان نہ ہوں مگر دنیاوی رویہ ویسے ہی ہو گا
پس آپ کو بھی میری طرف سے کھانے کی دعوت ہے جب آپ کے پاس وقت ہو
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
السلام علیکم
شائد بجلی کی ترسیل کے نظام کے بارے میں مجھے معلومات نہیں ابھی یہی بہتر رھے گا کچھ عبدہ بھائی کے لئے بھی چھوڑ دیتے ہیں دوبارہ بڑی سمائل کے ساتھ!
والسلام
ویسے بات تو بہرام صاحب کی ٹھیک ہے کہ ہر علاقے کے لئے علیحدہ فیڈر ہوتا ہے پس جو گھر دونوں فیڈر کی حدود کی سرحد پر ہوتے ہیں ان میں آسانی سے اور باقی جگہ تھوڑی سیاست سے اس گھر کو دو فیڈر سے دو میڑت کے تحت کنکشن دے دیا جاتا ہے جس سے پانچوں کی بجائے چھ انگلیاں گھی میں ڈالی جا سکتی ہیں البتہ آگے یہ بھی دیکھنا ہوتا ہے کہ دونوں فیڈر اکٹھے بند نہ کر دئے جائیں پس اسکا علیحدہ انتظام کروانا پڑتا ہے
واٹر اینڈ پاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی WAPDA کے تحت دو طرح کے بنیادی کام ہیں ایک پانی کی ڈیولپمنٹ اور دوسری بجلی کی-
بجلی کی ڈیولپمنٹ میں پھر تین بنیادی کام آتے ہیں
1 پیدائش (Generation)
2- ترسیل (transmission)
3- تقسیم (distribution)
پیدائش دو طرح سے ہوتی ہے یعنی تھرمل سے یا ہائیڈل سے- تھرمل کو چار جینکوز میں تقسیم کر کے علیحدہ کر دیا گیا
ترسیل کا کام NTDC کو دے کر علیحدہ کر دیا گیا اور تقسیم کا کام DISCOS ڈیسٹریبیوشن کمپنیوں کو دے دیا گیا- باقی جو بچا اسکو RESIDUAL WAPDA کہا جاتا ہے اور میں اسی کا ملازم ہو
اوپر جن شعبدہ بازیوں کا ذکر کیا گیا ہے وہ کمالات لیسکو کا ہے جو ایک ڈیسٹریبیوشن کمپنی ہے اس میں بھی اوپر والے کام ہر لیسکو ملازم نہیں کر سکتا بلکہ اسکے پیچھے تین وجوہات ہوتی ہیں
1-قائد اعظم (کاغذی) یہ سب سے موثر اور کامیاب ذریعہ ہے
2-تعلق چاہے دوستی کا ہو چاہے رشتہ داری یا جماعتی ہو
3-ادلہ بدلہ: یعنی آپ کسی ایسی جگہ ہوں جہاں اس متعلقہ لیسکو ملازم کا کام پڑ سکتا ہو مثلا واپڈا میں کچھ چیزیں اب بھی سنٹرلائیز ہیں مثلا GPF ، ہسپتال (کچھ جگہوں پر) وغیرہ تو اسکو واپڈا ملازم سے بھی تعلق پڑ سکتا ہے اسی طرح پولیس وغیرہ محکمے سے بھی تعلق پڑ سکتا ہے
البتہ ایک بات یاد رکھیں کہ لیسکو والے اپنے لیسکو ملازم کی بھی بات تب مانتے ہیں جب ان سے کوئی کام نکل سکتا ہو اسکی مثال میں آپ کو اپنے دفتر کی بتاتا ہوں ہمارا دفتر واپڈا کی ذاتی بڑی بلڈنگ میں ہے جہاں دو فیڈروں کے کنکشن ہیں پہلے ایک خاص لیسکو کا دفتر یہاں کرائے پر بیٹھا تھا تو دونوں فیڈر علیحدہ بند ہوتے تھے تو لوڈشیڈنگ نہیں ہوتی تھی بعد میں انکے جانے پر اگرچہ دوسرا ایک لیسکو کا دفتر M&S کا تھا جو خود آڈت کی طرح ایک بلا دفتر ہے مگر پھر بھی وہ اکٹھے بند ہو جاتے تھے اب ایک دوسرا لیسکو کا دفتر آیا ہے جا متعلقہ لیسکو دفتر سے ہے تو اب اکٹھے فیڈر بند نہیں ہوتے
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
بہرام صاحب میں اپنی ذات کے بارے بتاتا جاؤں کہ دفتر میں بھی اور باہر بھی دین کے اوپر میں بالکل کمپرومائز نہیں کرتا (دین میں جنتا کمپرومائیز خود سے ہے وہ تو دین ہی ہے)
البتہ دنیاوی لحاظ سے میرا تمام لوگوں سے بہت اچھا تعلق ہوتا ہے میرے دفتر میں بریلوی، اہل تشیعہ اور عیسائی بھی ہیں میرا انسے دنیاوی رویہ بہترین ہوتا ہے جبکہ دین میں کوئی کمرومائز نہیں ہوتا
ایک بریلوی جو جمعہ بھی پڑھاتے ہیں وہ دفتر میں ملازم ہیں اور جماعت بھی وہی کرواتے ہیں مگر میں علیحدہ نماز پڑھتا ہوں اس کے سامنے کہتا ہوں کہ تمھارے پیچھے میں نماز نہیں پڑھ سکتا ہمارے جی ایم کے سامنے بھی یہ معاملہ گیا مگر میرے موقف کو وہ بھی غلط نہیں کہ سکے لیکن اس کے ساتھ ساتھ اسی امام سے میرا دنیاوی لحاظ سے بہترین تعلق ہے اور باہر سے آپ اس کے پاس جا کر میرے بارے رائے لیں تو ہمیشہ اچھی ہی رائے ملے گی
اہل تشیعہ ہے وہ کونڈے وغیرہ لاتا اور مخلتف معاملات کرتا ہے مگر ان سب کا میں رد کرتا ہوں مگر وہ باقی لوگوں سے میرا رویہ اچھا ہی بتائے گا
عیسائی کے ساتھ بھی میرا معاملہ آپ پوچھ لیں تو وہ میرا رویہ باقی ساتھیوں سے زیادہ اچھا ہی بتائے گا باقی ساتھی اس کو کرسمس پر مبارک دیتے ہیں اور اسکا لایا ہوا کیک بھی کھاتے ہیں مگر میں ان سب چیزوں کا رد کرتا رہتا ہوں دوسری طرف کبھی جب وہی ساتھی کھانا کھاتے ہیں تو اسکو قریب نہیں آنے دیتے نہ اسکے ساتھ کھاتے ہیں نہ اسکو ساتھ بٹھاتے ہیں بلکہ اسکو اچھوت سمجھتے ہیں جبکہ میں اگر کھانا کھا رہا ہوں تو اسکو بھی کہتا ہو کہ کھا لو
آپ سے بھی دنیاوی لحاظ سے تعلق اسی طرح کا ہو گا مگر یاد رکھیں دین میں اطاعت تو ماں باپ کی بھی خلاف شریعت نہ ہو گی والذین امنوا اشد حبا للہ کے تحت ایک بنیاد پرست مسلمان کا یہی عقیدہ ہوتا ہے جو مخالف واضح ہو وہ مجھے سب سے اچھا لگتے ہیں بجائے اس کے جو سب کو ٹھیک کہ رہے ہوتے ہیں پس ہو سکتا ہے آپ کے نزدیک میں مسلمان نہ ہوں یا میرے نزدیک آپ مسلمان نہ ہوں مگر دنیاوی رویہ ویسے ہی ہو گا
پس آپ کو بھی میری طرف سے کھانے کی دعوت ہے جب آپ کے پاس وقت ہو
مجھے خوشی ہوگی اگر آپ دین کے معاملے کوئی کمپرو مائز نہیں کریں اور صرف اللہ اور اس کے رسول کے فرمان کو ہی مانے لیکن معاف فرمائے گا ایسا آپ نہیں فرمارہے بلکہ اس کے بر عکس صحابہ پرستی میں مبتلاء ہوکر رسول اللہﷺ کے احکامات سے رو گردانی کرتے ہوئے صحابہ کے اقوال کو رسول اللہﷺ کے فرمان پر ترجیح دے رہے ہیں
والسلام
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
مجھے خوشی ہوگی اگر آپ دین کے معاملے کوئی کمپرو مائز نہیں کریں اور صرف اللہ اور اس کے رسول کے فرمان کو ہی مانے لیکن معاف فرمائے گا ایسا آپ نہیں فرمارہے بلکہ اس کے بر عکس صحابہ پرستی میں مبتلاء ہوکر رسول اللہﷺ کے احکامات سے رو گردانی کرتے ہوئے صحابہ کے اقوال کو رسول اللہﷺ کے فرمان پر ترجیح دے رہے ہیں
والسلام
میں دین کے معاملے میں وہی کچھ کرتا ہوں جو آپ دین کے معاملے میں کرتے ہیں
آپ کے نزدیک اللہ کے نبی کی بات کو 12 امام ( معصومین)کے ذریعہ سے ہی مانا جائے گا
مگر جب ان اماموں کے کچھ قول آپس میں اختلاف کر جاتے ہیں تو آپ اپنے علماء (غیر معصومین) کے تجزیہ و تطبیق کی روشنی میں فیصلہ کیوں کرتے ہیں اور آپ کے معصوم اماموں کے جن اقوال کو آپ کے غیر معصومین علماء پسند نہیں کرتے انکو وہ تقیہ پر مبنی کس دلیل سے کہ دیتے ہیں اور جس جن اقوال کو پسند کریں انکو تقیہ کیوں نہیں کہتے بلکہ تطبیق دینے کے لئے آپ کے علماء نے تو بداء جیسا غلیظ عقیدہ بھی بنا لیا ہوا یوں کہ جب جعفر صادق کے بیٹے اسماعیل کو امام بنا دیا گیا مگر وہ اپنے والد کی زندگی میں فوت ہو گئے جب اعتراض کیا گیا کہ یہ کیسے امام تھے کہ موت کا ہی پتا نہیں تو اس سے آگے اثنا عشریہ کے علماء (غیر معصومین) یہ عقیدہ بنایا گیا کہ نعوذ باللہ اللہ کو ہی پتا نہیں تھا کہ اس نے امام بننے سے پہلے مر جانا ہے آپ کے غیر معصومین علماء کی اس اپنی رائے سے تطبیق کو آپ کے ہی اہل تشیع کا اسماعیلی گروہ نہیں مانتا بلکہ وہ اسماعیل کو ہی آخری امام مانتا ہے
پردے میں رہنے دو پردہ نہ اٹھاؤ
پردہ جو اٹھ گیا تو------------------
علی بہرام صاحب یہ سب کیا ہے آپ کو آپکے معصوم امام کا قول دکھا دوں کہ ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنھما کیا تھے تو کہیں آپ علماء پرستی تو نہیں کریں گے ہمیں تو آپ پھر بھی صحابہ پرستی کا طعنہ دے رہے ہیں جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھی تھے آپ میں جو علماء پرستی ہے وہ تو بہت بعد کے ہیں
 
Top