• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عبد الرحمن بھٹی صاحب اورایک الزام

شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
جی عنقریب اس طرح کے تمام مراسلے ایک الگ عنوان سے جمع کردیے جائیں گے ۔
بہت بہتر هوگا تاکہ جنمیں علم حاصل کرنے کا شوق هوگا وہ علم حاصل کرلینگے صحیح طریقے سے اور علماء کا ادب بهی نہایت ضروری هے جن سے بے ادبی کی اجازت نہیں دینی چاہیئے خواہ اس فورم پر کیسے ہی الزامات کیوں نا لگائے جائیں ۔
ایک مراسلے میں پڑہا کہ "میں تو محدثین کی جوتیاں سیدهی کرنیوالوں میں سے هوں"، یہ کسی عامی نے نہیں بلکہ قابل قدر علم رکهنے والے استاذ نے کہا ۔ یہی اسلوب مرغوب هے اور یہی اسلوب هونا بهی چاہیئے ۔ اس فورم پر آکر اگر کوئی سیکهنا چاہے تو بہت ذخیرہ موجود هے ، کوئی مسئلہ دریافت کرے تو علمی جوابات مع دلائل مل جاتے ہیں فورا۔ اس افادیت سے انکار نہیں کرسکتا کوئی۔
بحث کے درمیان تلخ کلامیاں هوتی ہیں لیکن ان میں بهی ذاتیات پر اترا نہیں جاتا ۔ ہاں ظرف خالی فورا ذاتیات پر حملے کرنے لگتا هے ۔
ہمارے اسلوب میں فورا معافی طلب کرنا بهی اگرچہ ہم سے کوئی غلطی نادانستہ بهی هو جائے ۔ میں نے نہیں دیکها ہمارے علاوہ هر کوئی اس اسلوب کو پسند کرتا هے ، بالعکس پورے فورم پر عتاب نازل کرنا شروع هوجاتا هے ۔
علم دینے کے طریقے هوتے ہیں ، ہر کس و ناکس کے بس کی بات نہیں اسی طرح علم حاصل کرنیکے بهی طریقے ہیں ۔
امید کہ میرے اس مراسلہ پر بهی مکمل ادار غور فرمائیگا اور هاں جہاں وہ سلوگن لکها هیکہ آزاد فورم وہیں فورم میں شمولیت پر ہی یہ شرط رکهی جائے کہ اہل علم، اساتذہ سے بے ادبی پر اسکی رکنیت بغیر اطلاع دئیے منسوخ کردی جائیگی ۔ یہ ضروری هے، اساتذہ کو یہ جاننا بهی ضروری هے کہ خود سر اور ستکش اور ضدی قسم کے علم سیکهنے والوں کو کس طرح ادب سکهایا جاتا هے ۔
تلخ کلامی کی جگہ اسے حق کلامی سمجها جائے تو بہتر هے ورنہ پورے فورم پر عتاب نازل کریں ۔۔۔۔ کیونکہ یہ آزاد فورم هے اور سب سے بڑهکر آپ کی آزادی هے ، بهلے آپ جو چاہیں کہیں اور جس سے جیسا چاہیں ویسا سلوک کریں ۔
والسلام
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
میں بحث ومباحثہ نہیں چاہتا
وقت بهول گیا کوئی !!
جب ہم لکهتے تهے تو فریاد کی جاتی تهی کہ بٹن کس لئیے دئیے گئے ہیں بٹن دبایا جائے ۔ جب بٹن دبایا جائے تو کس لیئے دبایا وہ بهی بتایا جائے!
آزاد فورم پر هم کو بٹن دبانے پر پاپندی کیسی؟ اور جواب طلب کرنے کا حق کیسا؟
آزادی صرف آپکی اور پابندی صرف ہماری ۔ پاپندی تو پیر کی بندش هوئی یہاں معاملہ انگلی سے بٹن صرف دبانے تک پہونچ گیا !!؟
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
آزاد فورم پر هم کو بٹن دبانے پر پاپندی کیسی؟ اور جواب طلب کرنے کا حق کیسا؟
”غیر متفق“ پونے کی وجہ پوچھنا نہ تو جواب طلبی ہے، نہ ہی حق تلفی اور نہ ہی کسی پر پابندی ہے میرے سوا۔ پوچھا اس لئے تھا کہ شائداگر میری کوئی غلطی ہے تو اس پر آگاہی ہو سکے۔
 
Top