• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عبد الرحمن بھٹی صاحب اورایک الزام

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
محترم @خضر حیات صاحب ذرا اس کی تفصیل بھی بتا دیں کہ یہ کیسے اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ ایک ہی شخص کی آئی ڈیز ہیں اور ایک ہی جگہ سے ہینڈل ہو رہی ہیں؟
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
محترم @خضرحیات صاحب کیا یہ سب بھی ایک ہی شخص کی آئی ڈیز ہیں؟
Untitled.jpg

یہ سب بھی اس وقت لاگ ان ہیں۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
محترم @خضر حیات صاحب ذرا اس کی تفصیل بھی بتا دیں کہ یہ کیسے اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ ایک ہی شخص کی آئی ڈیز ہیں اور ایک ہی جگہ سے ہینڈل ہو رہی ہیں؟
سب کے آئی پی ایڈریسز ایک دوسرے سے ملتے جلتے ہیں ۔
اس سے قبل کہ آپ بھولے بنتے ہوئے مزید سوال کریں ، میرے سوال کا جواب دیں :
اگر یہ آپ نہیں ، تو کون ہیں ؟ جن کا آئی پی ایڈریس آپ سے ملتا جلتا ہے ؟
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
سب کے آئی پی ایڈریسز ایک دوسرے سے ملتے جلتے ہیں ۔
اس سے قبل کہ آپ بھولے بنتے ہوئے مزید سوال کریں ، میرے سوال کا جواب دیں :
اگر یہ آپ نہیں ، تو کون ہیں ؟ جن کا آئی پی ایڈریس آپ سے ملتا جلتا ہے ؟
محترم اس کا بہترین حل یہ ہے کہ آپ @شاکر صاحب یا محدث فورم کے کسی تکنیکی ماہر سے رابطہ کریں۔ شکریہ
مزید یہ کہ میں نے گذارش کی تھی کہ غیر متعلقہ تھریڈز کو ہٹا دیا جائے تاکہ اصل مضمون کا تسلسل قائم رہے۔ شکریہ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
محترم اس کا بہترین حل یہ ہے کہ آپ @شاکر صاحب یا محدث فورم کے کسی تکنیکی ماہر سے رابطہ کریں۔ شکریہ
کوئی تکنیکی پیچیدگی ہوئی تو ماہرین کی رائے بھی لے لی جائے گی ، یہاں بات بالکل کلیئر ہے ۔
آپ نے کون سی ایسی تکنیک لگائی ہے ، جو ہماری سمجھ میں نہیں آسکی ؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
”غیر متفق“ پونے کی وجہ پوچھنا نہ تو جواب طلبی ہے، نہ ہی حق تلفی اور نہ ہی کسی پر پابندی ہے میرے سوا۔ پوچھا اس لئے تھا کہ شائداگر میری کوئی غلطی ہے تو اس پر آگاہی ہو سکے۔
شاد باش عالم، عدیل سلفی، عمر اثری، محمد طارق اور میں جن آئی ڈیز سے واقف نہیں وہ تمام بهی ، ان پر دسیوں مرتبہ غیر متفق کا بٹن دبانے پر مفصل اور مکمل جوابات ارسال فرمائیں ، اگر ان جوابات سے تشفی محسوس هوئی تو آپ کے اس اقتباس میں پیش کئیے گئے نقطے کو اس قابل سمجها جا سکتا هے کہ اس پر توجہ کی جائے ۔
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
بھٹی صاحب اگر ابھی بھی آپ کو بات سمجھ نہیں آئی ہے تو میں بتا دیتا ہوں۔
ہر وہ چیز جس سے آپ انٹرنیٹ کے ساتھ جڑتے ہیں اس کا ایک الگ ایڈریس ہوتا ہے۔ خضر بھائی کی دی گئی تصویر میں ان سب ناموں کے پیچھے ایک ہی ایڈریس ہے۔ اور آپ کا آئی پی ایڈریس دیکھ کر مجھے آج ہی پتہ چلا ہے کہ آپ سرگودھا پنجاب کے رہنے والے ہیں ورنہ آپ نے اپنی جگہ رہائش اپنی پروفائل میں تو "فی الارض" لکھ رکھا ہے، ابتسامہ۔
اور یہ جو دو الگ الگ آئی پی ایڈریس سے عادل الرحمن صاحب لاگ ان ہوئے ہیں تو وہ بھی دراصل ایک ہی نیٹورک کا حصہ ہے البتہ غالبا گھر کے ہی کسی دوسرے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ سے لاگ ان ہوئے ہیں۔ اسی لئے شروع کے ہندسے بالکل ایک جیسے ہیں اور آخر کے چند نمبرز ہی منفرد ہیں۔
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
آپ کا انٹرنیٹ سروس پرووائیڈر PTCL ہے۔ ایک اور بونس!
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
اگر کہیں تو آپ کا اور عادل الرحمن سمیت ان خواتین وغیرہ سب کے گھر کا ایڈریس بھی دے دوں جو کہ ایک ہی ہے!
 
Top