کنعان
فعال رکن
- شمولیت
- جون 29، 2011
- پیغامات
- 3,564
- ری ایکشن اسکور
- 4,425
- پوائنٹ
- 521
السلام علیکم
بھٹی بھائی انٹرنٹ کا جو کنکشن ہوتا ہے اس کا ایک ایڈریس ہوتا ہے جسے آئی پی انٹرنٹ پروٹوکول کہتے ہیں
ہر فورم کا اصول ہے کہ ممبر ایک ہی آئی ڈی رکھ سکتا ہے، ایک سے زیادہ آئی ڈیز رکھنے والوں کی عجیب سی ایکٹیویٹیز ہوتی ہیں جو دوسرے ممبران کو پریسانی کا سبب بنتی ہیں یہ بات تجربات سے ثابت ہے۔
فورم میں سٹاف کے کچھ نگران کے پاس یہ آپش ہوتا ہے کہ وہ کسی بھی ممبر کے آئی پی ایڈریس سے چیک کر سکتے ہیں کہ وہ کہاں سے لاگ ان ہو رہا ہے، اس لئے اگر ایک سے زائد یوزر نیم پر ایک ہی آئی پی ایڈریس مل رہا ہے تو یہ ایک ہی گھر سے یا آفس سے چل رہے ہیں۔ اگر آپ گھر سے انٹرنٹ کر رہے ہیں تو ایک سے زیادہ یوزر نیم ہیں تو آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ ایک میرا یوزر نیم ہے ایک میرے گھر سے بھائی بہن وغیرہ کا ہے، اور اگر آپ آفس سے انٹرنٹ استعمال کر رہے ہیں تو آپ کہہ سکتے ہیں کہ میرے آفس سے کچھ دوست بھی اس فورم کو استعمال کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ میرے ہی ہیں اس میں سے ایک رہنے دیں باقی بلاک کر دیں۔
والسلام