• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عبد الرحمن بھٹی صاحب اورایک الزام

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
جی ، میری معلومات کی حد تک یہ بھی آپ کی کسر نفسی ہی ہے ۔ یا جان بوجھ کر بھولے بن رہے ہیں ۔
خیر ۔
یہ سراسر الزام اور زیادتی ہے کہ کسی کی بات کا اعتبار نہ کیا جائے۔

آپ کی پہلی آئی ڈی میں ’ عبد ‘ اور ’ الرحمن ‘ کے درمیان سپیس نہیں تھی ، دوسری میں آپ نے سپیس کا اضافہ کردیا ۔
بالکل ٹھیک کہا آپ نے۔ اس بات کا مجھے اس وقت پتہ چلا جب ایک دفعہ میں لاگ ان ہو رہاتھا مگر لاگ ان نہیں ہوپا رہا تھا۔ اچانک میری نظر اس پر پڑی کہ جب میں نام لکھتا ہوں تو نام دوطرح سے ظاہر ہو رہا تھا۔

آپ نے تو پھر سپیس کا سہارا لیا ہے ، یہ تو اس کے بغیر بھی ہوسکتا ہے ۔
اس کا مجھے علم نہیں۔
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
اب بھٹی صاحب آپ جو ان سے ثبوت مانگ رہے ہیں تو آئی پی ایڈریس کنفیڈنشل ہوتا ہے اگر اسے بھی یہاں لگایا گیا تو آپ کے لئے بہت نقصان دہ ثابت ہو گا اس لئے اس کی ویسے بھی اجازت نہیں ہوتی سکیورٹی رسک ہے، اگر آپ نے مختلف یوزر نیم بنائے ہیں تو مان لینا ہی بہتر ہے، آپکی کوئی ٹیکنیکس اس پر کام نہیں آئے گی۔
محترم میں ایک ہی یوزر نیم سے لاگ ان ہوتا ہوں۔ دوسرا یوزر نیم مجبوراً محدث فورم کے منتظمین کو توجہ کے لئے بنایا جسے ظاہر بھی کیا۔
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
تو محترم بھٹی بھائی! یہی بتا دیجیے کہ اگر آپ ایک ہی نام سے لاگ ان ہوتے ہیں تو پھر وہ باقی تین افراد کون ہیں جو آپ کے گھر کے وائی فائی کی سہولت کو یہاں دینی و علمی فوائد کے لیے استعمال کرتے ہیں؟ اور بھلا کیسے کرتے ہیں؟
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
تو محترم بھٹی بھائی! یہی بتا دیجیے کہ اگر آپ ایک ہی نام سے لاگ ان ہوتے ہیں تو پھر وہ باقی تین افراد کون ہیں جو آپ کے گھر کے وائی فائی کی سہولت کو یہاں دینی و علمی فوائد کے لیے استعمال کرتے ہیں؟ اور بھلا کیسے کرتے ہیں؟
ساری بات کی وضاحت ہوچکی۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
ساری بات کی وضاحت ہوچکی۔
ساری وضاحت کے بعد ، بھٹی صاحب کو لا محدود مدت کے لیے فورم پر بین کیا جاتا ہے ۔
اور ان کے ساتھ ہی ان کے ساتھ بحث کرنے والے ، بعض ساتھیوں کو بھی نام لیے بغیر وارننگ دی جاتی ہے کہ اپنے لب و لہجہ اور دلچسپیوں کو ذرا مثبت بنائیں ، اور کسی قسم کی اشتعال انگیزی ، یا کج بحثی سے مکمل اجتناب کریں ، ورنہ اب کی بار اعلان ان کے بین ہونے کا لگایا جائے گا ، اور ساتھ ضمنا کسی دوسرے کی غلطی کا تذکرہ ہوگا ۔[USERGROUP=2]@رجسٹرڈ اراکین[/USERGROUP]
اس انتہائی اقدام پر مجھے ذاتی طور پر کافی افسوس ہے ، لیکن بہر صورت فورم کے ماحول کو علمی اور اس میں ہونے والے مباحثوں کو ثمر آور رکھنے کے لیے سوائے اس کے کوئی چارہ نہیں تھا ، کیونکہ بھٹی صاحب کو اس سے پہلے بہت ساری وارننگز اور تنبیہات ہو چکی ہیں ، اور عرصہ دو سال سے زیر نگرانی رہنا بھی ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکا ۔
 
Top