- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 8,771
- ری ایکشن اسکور
- 8,496
- پوائنٹ
- 964
ایک فیس بک پوسٹ :
اس قدر جذباتی ہونے کی ضرورت نہیں ۔
جب آب خود مانتے ہیں کہ ایدھی صاحب ایک سماجی شخصیت تھے ، لہذا دینی ترازو میں انہیں نہ تولا جائے ،
تو صاحب گزارش ہے کہ جنت ، جہنم ، بلند درجات اور اس طرح کے دیگر تصورات ان سب کا تعلق ’ دین ’ سے ہے ، جنت کسی اقوام متحدہ کی تیار کردہ نہیں ، اور نہ ہی وائٹ ہاؤس کے پڑوس میں یہ کوئی ریسٹ ہاؤس ہے .
سماجی شخصیت نے سماج کے لیے بہت کچھ کیا ، سماج ان کے لیے جو کچھ کرسکتا ہے ، کرے ، لیکن اخروی انعام و اکرام اور جزا و سزا اس کا اختیار اللہ کے پاس ہے ، اور اس کے اصول و ضوابط اللہ کے ہی وضع کردہ ہیں ، اگر کسی کے بارے میں اس پہلو سے بات کرنی ہے تو پھر سماج وماج نیہں چلے گا ، بلکہ شرعی اور دینی ضابطوں کو مد نظر رکھا جائے گا .
اور اللہ کے دین کی رو سے نماز کا انکار ، ارکان اسلام میں اضافے کا تقاضا یا جہنم کی خواہش کرنا ، ایسے آدمی کا مسلمان رہنا بھی محل نظر ہے .
أجعلتم سقاية الحاج و عمارة المسجد الحرام كمن آمن بالله و اليوم الآخر و جاهد في سبيل الله ... ؟؟؟
خیر صرف یہ گزارش کرنا تھی کہ خلط مبحث نہ کیا جائے ، اگر آپ کواسلام اور جہاد سے خدا واسطے کا بیر ہے تو مرنے والوں کو ’ شہید ’ کی ڈگری الاٹ کرنے کا بھی کوئی حق نہیں ۔