عبدالعزيز
مبتدی
- شمولیت
- اکتوبر 24، 2017
- پیغامات
- 169
- ری ایکشن اسکور
- 78
- پوائنٹ
- 29
ابتسامہ... فکر ناکرے مولانا آج سے آپ میرے چاچو جان! خیر سے جو گمشدہ هے ، اسے گمشدہ رہنے دے - کیوں کے آپ کا نیا بھتیجا جو آگیا ہے! :)وایاک پیارے بھتیجے!!
آہ!! آپ نے انکل کہہ کر مجھے میرا پہلا گمشدہ بھتیجا @محمد ارسلان یاد کروا دیا..اُنہیں میں کہتا رہا کہ مجھے انکل کی بجائے چچا کہہ لیا کریں لیکن انہوں نے میری ایک نہ مانی.ابتسامہ!
خیر، اللہ تعالی آپ کو بازیاب رکھے...آمین!