محمد آصف مغل
سینئر رکن
- شمولیت
- اپریل 29، 2013
- پیغامات
- 2,677
- ری ایکشن اسکور
- 4,006
- پوائنٹ
- 436
ماشاء اللہ! یہ تو سب محمدنعیم یونس بھائی کا اخلاص ہے اللہ تعالیٰ انہیں خیر و برکت سے نوازے آمین
میرے بھائی @حافظ طاہر اسلام عسکری اور @اسحاق سلفی بھائی کیا کہیں گے یہاں -اس کی وضاحت کر دیں - کیا واقعی شیعہ کے بارے میں دامانوی صاحب کی بات صحیح ہے -
دامانوی صاحب مزید لکھتے ہیں کہ
قرآن و حدیث کے دلائل سے ثابت ہوتا ہے کہ قبر زمین میں ہوتی ہے جسے ارضی قبر کہتے ہیں اور کسی فرضی (برزخی) قبر کا قرآن و حدیث میں کہیں دور دور تک نام و نشان نہیں ملتا۔ لیکن موصوف اس بات پر مصر ہیں کہ قبر برزخ میں ہوتی ہے اس سلسلہ میں جب ہم نے تحقیق کی تو اس کی ایک دلیل مل گئی اور معلوم ہوا کہ برزخ میں قبر کا تصور شیعوں کے ہاں پایا جاتا ہے چنانچہ ملاحظہ فرمائیں
فقال اما فی القیامۃ فکلکم فی الجنۃ بشفاعۃ النبی المطاع او وصی النبی ولکنی واللّٰہ اتخوف علیکم فی البرزخ قلت و ما البرزخ قال القبر منذحین موتہ الی یوم القیامۃ
(الفروع من الکافی ج۳ ص۲۴۲ طبع تہران
عمرو بن یزید بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے امام جعفر صادق سے پوچھا کہ آپ فرماتے ہیں کہ ہمارے تمام شیعہ جنت میں ہیں۔ المختصر یہ کہ امام صاحب نے فرمایا کہ جنت میں تمام شیعہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یا وصی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت کی وجہ سے جائیں گے لیکن اللہ کی قسم میں تمہارے حال پر ڈرتا ہوں، برزخ میں۔ عرض کیا: برزخ کیا ہے؟ فرمایا: ’’وہ قبر ہے جو موت کے وقت سے لے کر قیامت کے دن تک ہے‘‘۔
تمھی بتلاؤ کہ ہم بتائیں کیامیرے بھائی @حافظ طاہر اسلام عسکری اور @اسحاق سلفی بھائی کیا کہیں گے یہاں -
تمھی بتلاؤتمھی بتلاؤ کہ ہم بتائیں کیا
والسلامتمھی بتلاؤ