• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عذاب قبر کی حقیقت ۔ از قلم شیخ ابوجابر عبداللہ دامانوی حفظہ اللہ

شمولیت
جولائی 23، 2017
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
12
جناب آپ لوگ کیپٹن مسعود الدین عثمانی صاحب کو گمراہ قرار دے رھےھو، آپ کےمحققین (جن میں سرفہرست ابوعبدالله جابر دامانوی ھیں) انہیں صحیح اور مستند احادیث کی بنیاد پر "برزخی جسم " ماننے پر نعوذبآالله قادیانی اور ھندؤوں کے عقیدہ تناسخ کا قائل قرار دے رھےھو۔۔۔۔۔ اور جب قرآن وحدیث کے دلائل سے بحث کی جاتی ھےتو لاجواب ھوکر لڑی مقفل کردیتےھو۔۔۔۔۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
جناب آپ لوگ کیپٹن مسعود الدین عثمانی صاحب کو گمراہ قرار دے رھےھو، آپ کےمحققین (جن میں سرفہرست ابوعبدالله جابر دامانوی ھیں) انہیں صحیح اور مستند احادیث کی بنیاد پر "برزخی جسم " ماننے پر نعوذبآالله قادیانی اور ھندؤوں کے عقیدہ تناسخ کا قائل قرار دے رھےھو۔۔۔۔۔ اور جب قرآن وحدیث کے دلائل سے بحث کی جاتی ھےتو لاجواب ھوکر لڑی مقفل کردیتےھو۔۔۔۔۔
جب اسی طرح غیر متعلقہ باتیں لکھتے رہیں گے تو آخر کار لڑی کو بند ہی کرنا پڑے گا یا پھر آپ کے لکھنے پر پاپندی عائد کرنا پڑے گی۔۔ابتسامہ!
 
شمولیت
جولائی 23، 2017
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
12
ابونعیم صاحب! الحمدلله میں نے ذمہ داری کےساتھ ھی یہ بات کہی ھے۔۔۔۔کیونکہ اھلحدیث حضرات کا یہ عقیدہ ھے کہ ھر مردہ دفن کے بعد دفناکر جانےوالوں کے جوتوں چاپ سنتا ھے-
 
شمولیت
جولائی 23، 2017
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
12
محمد نعیم صاحب! الحمدلله میں نے ذمہ داری کےساتھ ھی یہ بات کہی ھے۔۔۔۔کیونکہ اھلحدیث حضرات کا یہ عقیدہ ھے کہ ھر مردہ دفن کے بعد دفناکر جانےوالوں کے جوتوں چاپ سنتا ھے-
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
اوپر جو آپ نے دعوی کیا تھا اُس کے مطابق دلیل دیں..
اور یاد رہے کہ دعوی میں دفنا کر جانے یا دفن کرنے کے بعد کا کوئی ذکر نہیں کیا تھا آپ نے..

یہ آخری موقع ہے آپ کے پاس...ابتسامہ!
 
شمولیت
جولائی 23، 2017
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
12
محمدنعیم صحب! آپ فرار کا بہانہ تلاش نہ کریں-کیا آپ کا یہ عقیدہ نہیں کہ ھر مردہ دفنا کر جانے والوں کےجوتوں کی آواز سنتا ھے؟؟؟ اور کیا یہ عقیدہ رکھنے والا سماع الموتی کا قائل نہیں کہلائےگا؟؟؟ سماع الموتی کا انکاری بطور معجزہ اور خرق عادت تو مردوں کا سننا مان لے گا جیسےقلیب بدر کے مردہ کفار کا سننا.... لیکن یہ عقیدہ ھرگز نہیں رکھے گا کہ ھر مردہ سنتا ھےکیونکہ معجزہ، خرق عادت، خاص یا استثنائی معاملہ معمول نہیں ھوتا۔۔۔۔۔ دوسری بات یہ کہ نعیم صاحبآپ ذرا تقلیدی ذھنیت سے بالا ھوکر آیت (ان الله يسمع من يشاء وما انت بمسمع من في القبور) پر غور کریں کیا(من یشاء) کا یہ مطلب ھوتا ھےکہ(ھر مردہ)؟؟؟؟؟
 
Top