محمد رحیم شیخ
مبتدی
- شمولیت
- مئی 11، 2015
- پیغامات
- 8
- ری ایکشن اسکور
- 0
- پوائنٹ
- 19
عربی سیکھنے کے لیے بہترین کتاب ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!http://alwabil.com.pk/isap/arabic-language-course-madinah-islamic-university/
عربی لینگوئج کورس۔۔۔۔ آڈیو کی صورت میں
لنک کا نہیں کررہالنك دوباره ملاحظہ فرمائیں :
http://old.iu.edu.sa/web/spages/edu/syukbah/syukbah.htm
@خضر حیاتلنك دوباره ملاحظہ فرمائیں :
http://old.iu.edu.sa/web/spages/edu/syukbah/syukbah.htm
جی آپ کی بات درست ہے ، یہ جامعہ اسلامیہ کی سائٹ کالنک تھا ،، غالبا وہاں سے یہ مواد کردیا گیا ہے ،، میں نے ویسے بھی تلاش کرنے کی کوشش کی ہے ۔@خضر حیات
بھائی لنک کام نہیں کررہا
یہ لنک ورک نہیں کر رھا ھے ؟؟؟اردو زبان میں عربی زبان کی تعلیم کے بارے میں فی الحال تو کوئی جگہ میرے علم میں نہیں ہے البتہ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کی کے عمادۃ البحث العلمی کی جانب سے عربی زبان میں عربی سیکھنے کے لیے نہایت آسان قسم کا مواد رکھا ہوا ۔۔۔
اگر کوئی تدریجا جیساکہ انہوں نے مختلف مراحل میں اس کو تقسیم کیا ہے سب کا صبر و تحمل کے ساتھ مطالعہ کر کے ساتھ ساتھ تمرینات بھی حل کرتا رہے تو امید ہے کافی حد تک عربی کی سوجھ بوجھ حاصل ہو جائے گی ۔
http://10.0.0.2/web/spages/edu/syukbah/syukbah.htm
مستوی سے مراد سمسٹر ہے ۔کل چار مستوی ہیں ۔
مستوی کو چار حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے پہلے حصے میں عربی الفاظ اور چھوٹے موٹے قواعد ذکر کیے جاتے ہیں ساتھ تصاویر وغیرہ بھی دی گئی ہیں اس لیے معنی سمجھنا بالکل آسان ہے ۔
دوسرے حصے میں عربی پڑھنا سکھایا گیا ہے ۔
تیسرے میں بول چال
اور چوتھے میں عربی لکھنے کی تعلیم دی گئی ہے ۔
جزاک اللہ خیراجی آپ کی بات درست ہے ، یہ جامعہ اسلامیہ کی سائٹ کالنک تھا ،، غالبا وہاں سے یہ مواد کردیا گیا ہے ،، میں نے ویسے بھی تلاش کرنے کی کوشش کی ہے ۔