• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عربی سیکھنا

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
@خضر حیات
بھائی لنک کام نہیں کررہا
جی آپ کی بات درست ہے ، یہ جامعہ اسلامیہ کی سائٹ کالنک تھا ،، غالبا وہاں سے یہ مواد کردیا گیا ہے ،، میں نے ویسے بھی تلاش کرنے کی کوشش کی ہے ۔
 

RashidRaja

مبتدی
شمولیت
دسمبر 27، 2017
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
3
اردو زبان میں عربی زبان کی تعلیم کے بارے میں فی الحال تو کوئی جگہ میرے علم میں نہیں ہے البتہ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کی کے عمادۃ البحث العلمی کی جانب سے عربی زبان میں عربی سیکھنے کے لیے نہایت آسان قسم کا مواد رکھا ہوا ۔۔۔
اگر کوئی تدریجا جیساکہ انہوں نے مختلف مراحل میں اس کو تقسیم کیا ہے سب کا صبر و تحمل کے ساتھ مطالعہ کر کے ساتھ ساتھ تمرینات بھی حل کرتا رہے تو امید ہے کافی حد تک عربی کی سوجھ بوجھ حاصل ہو جائے گی ۔
http://10.0.0.2/web/spages/edu/syukbah/syukbah.htm
مستوی سے مراد سمسٹر ہے ۔کل چار مستوی ہیں ۔
مستوی کو چار حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے پہلے حصے میں عربی الفاظ اور چھوٹے موٹے قواعد ذکر کیے جاتے ہیں ساتھ تصاویر وغیرہ بھی دی گئی ہیں اس لیے معنی سمجھنا بالکل آسان ہے ۔
دوسرے حصے میں عربی پڑھنا سکھایا گیا ہے ۔
تیسرے میں بول چال
اور چوتھے میں عربی لکھنے کی تعلیم دی گئی ہے ۔
یہ لنک ورک نہیں کر رھا ھے ؟؟؟
 

RashidRaja

مبتدی
شمولیت
دسمبر 27، 2017
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
3
جی آپ کی بات درست ہے ، یہ جامعہ اسلامیہ کی سائٹ کالنک تھا ،، غالبا وہاں سے یہ مواد کردیا گیا ہے ،، میں نے ویسے بھی تلاش کرنے کی کوشش کی ہے ۔
جزاک اللہ خیرا
 

RashidRaja

مبتدی
شمولیت
دسمبر 27، 2017
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
3
کچھ اور اس طرح کا مواد اگر نظر سے گزرے تو ضرور اطلاع کیجئے گا۔
 
Top