• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عربی سیکھنا

قاضی786

رکن
شمولیت
فروری 06، 2014
پیغامات
146
ری ایکشن اسکور
70
پوائنٹ
75
بہت شکریہ بھائی

مگر کیا ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ ہم احادیث مبارکہ کو بھی سمجھ سکیں اس کتاب سے

کیونکہ ان کے بغیر کوئی چارہ نہیں
 
shahzad

رکن
شمولیت
مارچ 17، 2011
پیغامات
34
ری ایکشن اسکور
144
پوائنٹ
42
براءے مہربانی کوءی ایسی کتاب بتا دیں جس میں ایک شیعہ کی اصلاح کرنا مقصود ھوجو کہ تحقیق کا متلاشی ہے۔ لیکن ایسی نہ ھو کہ وہ اس کہ پڑھ کر اشتعال میں آجاءے۔ ےعنی ذیادہ طنزوتنقید نہ ہو۔بلکہ دلاءل سے صحیح عقیدہ کی راہنماءی مقصود ہو۔جزا ک اللہ خیرا
 
shahzad

رکن
شمولیت
مارچ 17، 2011
پیغامات
34
ری ایکشن اسکور
144
پوائنٹ
42
السلام و علیکم! براءے مہربانی کوءی ایسی کتاب بتا دیں جس میں عربی بول چال آسان اور محتصر طریقے سے بتاءی ہو۔ مجھے کچھدیر کے لیے سعودیہ جانا ہے تو بنیادی بول چال سیکھنے کی ضرورت ہے بس۔جزاک اللہ خیرا
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

بھائی شیعہ مذہب کی اصلاح اور ان کی باتوں کے علمی رد کے لئے یہ کتابیں ملاحظہ کریں
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام و علیکم! براءے مہربانی کوءی ایسی کتاب بتا دیں جس میں عربی بول چال آسان اور محتصر طریقے سے بتاءی ہو۔ مجھے کچھدیر کے لیے سعودیہ جانا ہے تو بنیادی بول چال سیکھنے کی ضرورت ہے بس۔جزاک اللہ خیرا
بھائی آپ کی اردو ٹھیک نہیں ہے، اس کے لئے میرا یہ تھریڈ چیک کریں
 
shahzad

رکن
شمولیت
مارچ 17، 2011
پیغامات
34
ری ایکشن اسکور
144
پوائنٹ
42
اصل میں میں لینکس (ےوبنٹو) استعمال کر رہا ہوں اس پر اردو فونٹ نہ تو صحیح نظر آتا ہے اور نہ لکھا جاتا ہے۔اگر آپ کے پاس کو ءی حل ہے تو براءے مہربانی بتا دیجءے۔ جزاک اللہ خیراہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اصل میں میں لینکس (ےوبنٹو) استعمال کر رہا ہوں اس پر اردو فونٹ نہ تو صحیح نظر آتا ہے اور نہ لکھا جاتا ہے۔اگر آپ کے پاس کو ءی حل ہے تو براءے مہربانی بتا دیجءے۔ جزاک اللہ خیراہ
شاکر
ابو عبدالله
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
Top