• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عربی لغت کے لئے مفیدسائٹ، 6 زبانوں میں

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
میرے علم میں کوئی قابل ذکر ویب سائٹ نہیں ہے۔پاکستان میں اردو کےابتدائی قاعدے اردو لکھنے اور پڑھنے کے لیے بہت اچھے ہوتے ہیں۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
میرے علم میں کوئی قابل ذکر ویب سائٹ نہیں ہے۔پاکستان میں اردو کےابتدائی قاعدے اردو لکھنے اور پڑھنے کے لیے بہت اچھے ہوتے ہیں۔
مجھے اس بات کا سخت افسوس ہے.
میں نے بہت تلاش کیا لیکن تقریباً دو گھنٹے تلاش کرنے کے باوجود نہیں ملا.
حیرت ہے.......
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
بچوں کی کتب انٹرنیٹ کی نسبت کسی بھی بک شاپ سے باآسانی مل سکتی ہیں۔لاہور میں کسی بھی بڑے ادارے سے براہ راست رابطہ کر کے منگوائی جا سکتی ہیں۔فارم پر لاہور کے بہت سے ممبران ہیں،وہ رابطہ نمبر حاصل کرنے میں آپ کی مدد کر سکتے ہیں یا خود بھی آپ کو بھیج سکتے ہیں۔انڈیا میں یہ مسئلہ ہے کہ اردو بولی اور سمجھی جاتی ہے لیکن عموما لکھتے وقت رومن اردو کا سہارا لیا جاتا ہے۔
 
مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
@عمر اثري بھائي ، آپ كو كون سے قاعدے چاهيئے هيں بتاديں
اسكين كركے بھيج ديتے هيں ۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
بچوں کی کتب انٹرنیٹ کی نسبت کسی بھی بک شاپ سے باآسانی مل سکتی ہیں۔لاہور میں کسی بھی بڑے ادارے سے براہ راست رابطہ کر کے منگوائی جا سکتی ہیں۔فارم پر لاہور کے بہت سے ممبران ہیں،وہ رابطہ نمبر حاصل کرنے میں آپ کی مدد کر سکتے ہیں یا خود بھی آپ کو بھیج سکتے ہیں۔انڈیا میں یہ مسئلہ ہے کہ اردو بولی اور سمجھی جاتی ہے لیکن عموما لکھتے وقت رومن اردو کا سہارا لیا جاتا ہے۔
محترمہ آپی!
میں ہندوستان سے ہوں. اپنے فورم پر اردو سکھانا چاہتا ہوں. لیکن ناتجربہ کار ہوں. اسی لۓ ویبسائٹ ڈھونڈ رہا تھا تاکہ وہاں سے حاصل کر کے اپبے فورم پر پیش کروں.
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
@عمر اثري بھائي ، آپ كو كون سے قاعدے چاهيئے هيں بتاديں
اسكين كركے بھيج ديتے هيں ۔
محترم بھائی!
کتابیں اور قاعدے تو بہت ہیں. لیکن میرے پاس تجربہ نہیں ہے. مجھے نہیں معلوم کہ آنلائن کس طرح سکھانا کارگر ثابت ہوگا.
اس لۓ ویبسائٹ بیسٹ ریے گی. کیونکہ اسمیں آنلائن کے حساب سے دروس ہوتے ہیں.
یا اگر اسی طرز پر کوئ کتاب ہو رو وہ بھی چلے گی.
 
Top