مجھے اس بات کا سخت افسوس ہے.میرے علم میں کوئی قابل ذکر ویب سائٹ نہیں ہے۔پاکستان میں اردو کےابتدائی قاعدے اردو لکھنے اور پڑھنے کے لیے بہت اچھے ہوتے ہیں۔
محترمہ آپی!بچوں کی کتب انٹرنیٹ کی نسبت کسی بھی بک شاپ سے باآسانی مل سکتی ہیں۔لاہور میں کسی بھی بڑے ادارے سے براہ راست رابطہ کر کے منگوائی جا سکتی ہیں۔فارم پر لاہور کے بہت سے ممبران ہیں،وہ رابطہ نمبر حاصل کرنے میں آپ کی مدد کر سکتے ہیں یا خود بھی آپ کو بھیج سکتے ہیں۔انڈیا میں یہ مسئلہ ہے کہ اردو بولی اور سمجھی جاتی ہے لیکن عموما لکھتے وقت رومن اردو کا سہارا لیا جاتا ہے۔
محترم بھائی!@عمر اثري بھائي ، آپ كو كون سے قاعدے چاهيئے هيں بتاديں
اسكين كركے بھيج ديتے هيں ۔