• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عصر حاضر کے خارجی زید حامد کو سید منور حسن نے جھاڑ پلادی

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
بہت شکریہ
ٹھیک ہے سب مل کر "دھو" کر رکھ دیں فوج کو بھی اور پاکستان کو بھی.
بنا دیں مصر و شام اس کو بھی.
شروع کریں یہ کام گلی محلے سے، یہ آسان ہو گا جو جو فوج یا پاکستان کا نام لیتا ہے کاٹ کے رکھ دیں اسے.
کیا اسلام کے غلبہ کے لے ایسی ھی تصویر بنتی ھے؟ کہیں فساد کو جہاد جیسے عظیم رکن کے ساتھ گڈ مڈ تو نہی کر دیا گیا؟
اسحاق بھائی!۔ ایک بات بتائیں ہم نے کب کہا کے پاکستان کو مصر بنائیں۔۔۔
ہم نے کب کہا کے پاکستان کو شام بنائیں۔۔۔
جنہوں نے عراق، شام، ایران، افغانستان، بحرین کے علاوہ خانہ کعبہ پر حملہ مدینہ المنورہ میں امن کو تاراج کیا۔۔۔
اُن کے بارے میں آپ کیا کہیں گے؟؟؟۔۔۔
آپ کی فوج آپ کے ملک سے مخلص نہیں۔۔۔
اگر ہوتی تو پاکستان کے حالات کبھی خراب نہیں ہوتے۔۔۔
پہلے امریکہ نے اپنے مفادات کی جنگ افغانستان کے کندھوں پر چڑھ کر روس سے لڑی۔۔۔
اب آپ کے فوج کے لادین جرنیلز یہ جنگ امریکہ کی جنگ کو اپنی جنگ بنا کر عوام کے کندھوں پر چڑھ کے لڑ رہے ہیں۔۔۔
مجھے بتائیں کے یہ جو آپ کی فوج الزام لگاتی ہے کہ چالیس ہزار بندے شہید ہوئے۔۔۔
یہ خود گئے تھے شہید ہونے۔۔۔ کتنے جرنیل شہید ہوئے؟؟؟۔۔۔ کتنے میجر شہید ہوئے؟؟؟۔۔۔
سارے حیدر، رضوی، نقوی تو آپ نے بھرے ہوئے ہیں فوج ہیں۔۔۔ یہ شیطانی دماغ رکھنے والے لوگ۔۔۔
گاؤن دھات کے سنی رنگ روٹوں کو ذبح ہونے کے لئے بھیجدیتے ہیں شورش ذدہ علاقوں میں۔۔۔
مجھے یہ بتائیں کے مشرف نے نواز شریف کی حکومت کیوں ختم کی؟؟؟۔۔۔
یہ غلام ہیں عوام کے ٹیکس پر پلنے والے۔۔۔ اور عوام وہ ہوتی ہے جو۔۔۔
اپنے لیڈر کو منتخب کرتی ہے وہ اعوانوں میں جائیں اور ان کی رائے اور مینڈیٹ کو سامنے رکھ کر۔۔۔
عوام کی فلاح وبہود کے لئے نظام کو ترتیب دیں۔۔۔ اداروں کی اوقات یہ ہوتی ہے حکومت کے فیصلوں کا احترام کریں۔۔۔
ادارے حکومت کے ماتحت ہوتے ہیں۔۔۔ اور حکومت عوام کی اکثریت کی حمایت سے قائم کی جاتی ہے۔۔۔
لہذا فوج کی ذمہ داری ہے کہ وہ حکومت کی پالیسی کا احترام کر۔۔۔ اور عوام کی نمائندہ حکومت کو آنکھیں دکھانے کی بجائے۔۔۔
طالبان کے ساتھ بات کرے۔۔۔ جس نظریئے کو ہم نے پیچھے چھوڑ دیا ہے اس کے نفاذ کے لئے وہ ہمارا ساتھ دے۔۔۔
پاکستان میں اسلامی نظام کو نافذ کرے۔۔۔ اللہ اور اُس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے دین کا صحیح معنوں میں اطلاق ہو۔۔۔
لیکن آپ کی اسٹیبلشمنٹ میں قادیانی اور شیعہ کیا آپ کو یہ کرنے دیں گے؟؟؟۔۔۔
ذرا سوچئے!۔
 
اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
کوئی علمی بات کریں اسحاق بھائی تو اس کو زیر بحث بھی لایا جائے۔
جی بھائی ، انتشار پھیلانا ھی اگر علمی باتیں ھیں تو میں اس میں نابلد ھوں ، معذرت

کس قدر ہم آہنگی ہے آپ دونوں کی سوچ میں
الحمداللہ
 
شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
جی بھائی ، انتشار پھیلانا ھی اگر علمی باتیں ھیں تو میں اس میں نابلد ھوں ، معذرت

الحمداللہ
یعنی صحیح بات کہنا انتشار ہے تو بحث کرنے کا کیا فائدہ؟؟؟؟
 
اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
حرب بن شداد بھائی ، اس سے کوئی انکار نہی ھے ، یہ پہلے بھی کہہ چکا ھوں

عوام کی فلاح وبہود کے لئے نظام کو ترتیب دیں۔۔۔ اداروں کی اوقات یہ ہوتی ہے حکومت کے فیصلوں کا احترام کریں۔۔۔
ادارے حکومت کے ماتحت ہوتے ہیں۔۔۔ اور حکومت عوام کی اکثریت کی حمایت سے قائم کی جاتی ہے۔۔۔
لہذا فوج کی ذمہ داری ہے کہ وہ حکومت کی پالیسی کا احترام کر۔۔۔ اور عوام کی نمائندہ حکومت کو آنکھیں دکھانے کی بجائے۔۔۔
طالبان کے ساتھ بات کرے۔۔۔ جس نظریئے کو ہم نے پیچھے چھوڑ دیا ہے اس کے نفاذ کے لئے وہ ہمارا ساتھ دے۔۔۔
پاکستان میں اسلامی نظام کو نافذ کرے۔۔۔ اللہ اور اُس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے دین کا صحیح معنوں میں اطلاق ہو۔۔۔
اب بات یہ ھے کہ اس کے اطلاق کے لیے میں ، آپ اور ھم سب نے کیا کردار کیا ھے اب تک؟ اسلامی حکومت کے نفاذ کے لیے کیا جدو جہد کی ھے؟ یاد رھے سکولوں، مسجدوں ، اداروں کی تنصیبات پر خودکش حملےقطعا عملی جدو جہد نہی ھے ۔ بلکہ سراسر ظلم ھے۔

سارے حیدر، رضوی، نقوی تو آپ نے بھرے ہوئے ہیں فوج ہیں
تو کیا جہاد یہاں سے شروع کرنا چاھتے ھیں ، ان کو پہلے ختم کر کے ؟

حرب بھائی، آپ ان کو حق کی تبلیغ کر چکے؟ اپنا فریضہ سرانجام دے چکے ھیں؟ کیا ان کے لیے ھدایت کر کر کے تھک چکے ھیں؟ اللہ کی رحمتوں سے مایوس ھو چکے ھیں؟
 
شمولیت
اگست 15، 2013
پیغامات
56
ری ایکشن اسکور
130
پوائنٹ
21
حرب بن شداد اب بات یہ ھے کہ اس کے اطلاق کے لیے میں ، آپ اور ھم سب نے کیا کردار کیا ھے اب تک؟ اسلامی حکومت کے نفاذ کے لیے کیا جدو جہد کی ھے؟
قوم کو اسلام کی تعلیم دینے والے جب یہ بھی نہ جانتے (بتاتے) ہوں کہ قرآن و سنت کی نصوص کے مطابق کون سا مسلم شخص لیڈر بننے کے قابل ہے، اس کی یہ یہ صفات ہوتی ہیں، اس اس موقعے کے لئے ایسی ایسی صفات کا حامل شخص اس اس کام کے لئے موزوں ہے تو ہم اور آپ کیا کردار ادا کر سکتے ہی؟ اسلامی حکومت کے نفاذ کے لئے جدوجہد کرنا تو بڑی دور کی بات ہے۔
قوم کیا چیز ہے ، قوموں کی امامت کیاہے
اس کو کیا سمجھیں یہ بےچار ے دو رکعت کے امام

‘‘عالم دین’’ جب تک ‘‘فوج’’ میں ‘‘مروج اسلام’’ کی ‘‘اسلامی تعبیر’’ پر عمل پیرا نہیں ہو جاتا، اُسے فوج میں بھرتی نہیں کیا جاتا۔ اور فوج میں اس کی حیثیت صرف نماز پڑھانے والے ‘‘امام’’ تک ہی ہوتی ہے۔ اس سے زیادہ کچھ نہیں کہ اس کو روٹی روزی ملتی رہتی ہے اور ریٹائرمنٹ کے بعد پنشن۔
جب فوج کے اندر ‘‘وردی پہنے ہوئے عالم دین’’ کی یہ ‘‘اپروچ’’ ہے تو فوج سے باہر کے ‘‘عالم دین’’ کس قدر ‘‘نفاذ اسلام’’ سے آشنا ہوں گے؟؟؟؟

حرب بن شداد یاد رھے سکولوں، مسجدوں ، اداروں کی تنصیبات پر خودکش حملےقطعا عملی جدو جہد نہی ھے ۔
‘‘سکول، مسجد، اداروں کی تنصبات’’ اس کے ساتھ ساتھ، حکومت، حکمران، سول و فوجی آفیسرز، ججز، قانون دان، ٹیچرز، علماء کرام، میڈیا وغیرہ وغیرہ قوم کو بے دینی، گمراہی، ضلالت اور اسلام کے مخالف راستے کی طرف لے جانے کی عملی جدوجہد کرے تو کیا راست اقدام ہے؟؟؟؟

حرب بن شداد بلکہ سراسر ظلم ھے۔
مسلم قوم کے نوجوانوں کو قرآن و سنت سے بے بہرہ رکھنا، کیا یہ سراسر ظلم نہیں ہے؟؟؟؟ نہ تو حکومت ہی قرآن و سنت کو رواج دے اور نہ ہی اس کے کارندے۔ جو اس بات کو دوسروں تک پہنچانے کی کوشش کریں، انہیں اغوا کر کے، قتل کر کے، حکومتی عہدوں سے دُور رکھے؟ کیا یہ ظلم نہیں ہے؟

حرب بن شدادتو کیا جہاد یہاں سے شروع کرنا چاھتے ھیں ، ان کو پہلے ختم کر کے ؟
کیا آپ کو کسی سول و فوجی آفیسر سے ملنے کی اجازت ہے؟ کیا کوئی سول و فوجی آفیسر آپ سے دین سیکھنے آتا ہے تاکہ وہ اسے نافذ کر سکے؟ کیا یہ آفیسرز آپ کو دین اسلام، عقیدہ توحید کی دعوت و تبلیغ اپنے سامنے نہ سہی عوام کے سامنے ہی پیش کرنے کی اجازت دیتے ہیں؟ اگر آپ کو ان باتوں سے اختلاف ہے تو پھر یہ بتائیے گا کہ کسی بھی جلسے یا کانفرنس کے لئے مقتدرہ حلقوں سے اجازت نامہ لینا کیوں ضروری ہے۔ یہ کیسا اسلامی ملک ہے کہ جہاں اسلام کی بات کرنے کے لئے رافضیوں، شیعوں، قادیانیوں سے باقاعدہ تحریری اجازت نامہ لینا پڑتا ہے۔
آپ ان ''آفیسروں'' سے مل تو سکتے نہیں، ان کے ساتھ دعوت و جہاد کیسے کریں گے؟

حرب بن شدادحرب بھائی، آپ ان کو حق کی تبلیغ کر چکے؟ اپنا فریضہ سرانجام دے چکے ھیں؟ کیا ان کے لیے ھدایت کر کر کے تھک چکے ھیں؟
جنہوں نے یہ فریضہ انجام دینے کی کوشش کی اُن کا کیا حشر کیا ہے انہوں نے؟ کبھی ملاحظہ فرمایا آپ نے؟

حرب بن شداداللہ کی رحمتوں سے مایوس ھو چکے ھیں؟
واللہ۔ باللہ۔ تاللہ۔ اللہ کی رحمت سے ہم ہرگز ہرگز مایوس نہیں۔
ہم دعا کرتے ہیں کہ تمام پوسٹوں پر ایسے اہل ایمان آجائیں جن کا ہر عمل قرآن و سنت کے مطابق ہو۔

لیکن کیا آپ کو یہ چیز اس نظام کے تحت ممکن نظر آتی ہے کہ جس نظام میں آپ اور آپ کے بھائی بیٹے تنفیذ اسلام کے حمایتی آفیسرز نہیں بن سکتے؟؟؟؟؟
 
اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
قوم کو اسلام کی تعلیم دینے والے جب یہ بھی نہ جانتے (بتاتے) ہوں کہ قرآن و سنت کی نصوص کے مطابق کون سا مسلم شخص لیڈر بننے کے قابل ہے، اس کی یہ یہ صفات ہوتی ہیں، اس اس موقعے کے لئے ایسی ایسی صفات کا حامل شخص اس اس کام کے لئے موزوں ہے تو ہم اور آپ کیا کردار ادا کر سکتے ہی؟ اسلامی حکومت کے نفاذ کے لئے جدوجہد کرنا تو بڑی دور کی بات ہے۔
قوم کیا چیز ہے ، قوموں کی امامت کیاہے
اس کو کیا سمجھیں یہ بےچار ے دو رکعت کے امام
''عالم دین'' جب تک ''فوج'' میں ''مروج اسلام'' کی ''اسلامی تعبیر'' پر عمل پیرا نہیں ہو جاتا، اُسے فوج میں بھرتی نہیں کیا جاتا۔ اور فوج میں اس کی حیثیت صرف نماز پڑھانے والے ''امام'' تک ہی ہوتی ہے۔ اس سے زیادہ کچھ نہیں کہ اس کو روٹی روزی ملتی رہتی ہے اور ریٹائرمنٹ کے بعد پنشن۔
جب فوج کے اندر ''وردی پہنے ہوئے عالم دین'' کی یہ ''اپروچ'' ہے تو فوج سے باہر کے ''عالم دین'' کس قدر ''نفاذ اسلام'' سے آشنا ہوں گے؟؟؟؟
آپ اپنے گھر، گلی محلے سے کوشش کیوں نھی کرتے ، ضروری ھے کہ آپ نے "بیرکوں" میں ھی گھسنا ھے۔
''سکول، مسجد، اداروں کی تنصبات'' اس کے ساتھ ساتھ، حکومت، حکمران، سول و فوجی آفیسرز، ججز، قانون دان، ٹیچرز، علماء کرام، میڈیا وغیرہ وغیرہ قوم کو بے دینی، گمراہی، ضلالت اور اسلام کے مخالف راستے کی طرف لے جانے کی عملی جدوجہد کرے تو کیا راست اقدام ہے؟؟؟؟
تو اس کا حل صرف آپ کے نزدیک ان کا "قتل" ھی ھے ۔ آپ باقی ذمہ داریوں سے بری ھونا چاھتے ھیں؟
مسلم قوم کے نوجوانوں کو قرآن و سنت سے بے بہرہ رکھنا، کیا یہ سراسر ظلم نہیں ہے؟؟؟؟ نہ تو حکومت ہی قرآن و سنت کو رواج دے اور نہ ہی اس کے کارندے۔ جو اس بات کو دوسروں تک پہنچانے کی کوشش کریں، انہیں اغوا کر کے، قتل کر کے، حکومتی عہدوں سے دُور رکھے؟ کیا یہ ظلم نہیں ہے؟
کس مکتبہ فکر کے مدرسے ختم ھوئے ھیں؟
کیا آپ کو کسی سول و فوجی آفیسر سے ملنے کی اجازت ہے؟ کیا کوئی سول و فوجی آفیسر آپ سے دین سیکھنے آتا ہے تاکہ وہ اسے نافذ کر سکے؟ کیا یہ آفیسرز آپ کو دین اسلام، عقیدہ توحید کی دعوت و تبلیغ اپنے سامنے نہ سہی عوام کے سامنے ہی پیش کرنے کی اجازت دیتے ہیں؟ اگر آپ کو ان باتوں سے اختلاف ہے تو پھر یہ بتائیے گا کہ کسی بھی جلسے یا کانفرنس کے لئے مقتدرہ حلقوں سے اجازت نامہ لینا کیوں ضروری ہے۔ یہ کیسا اسلامی ملک ہے کہ جہاں اسلام کی بات کرنے کے لئے رافضیوں، شیعوں، قادیانیوں سے باقاعدہ تحریری اجازت نامہ لینا پڑتا ہے۔
آپ ان ''آفیسروں'' سے مل تو سکتے نہیں، ان کے ساتھ دعوت و جہاد کیسے کریں گے؟
اس کا جواب سب سے اوپر ھی ھے
جنہوں نے یہ فریضہ انجام دینے کی کوشش کی اُن کا کیا حشر کیا ہے انہوں نے؟ کبھی ملاحظہ فرمایا آپ نے؟
الحمداللہ تبلیغ پہ کوئی پابندی نہی ھے پاکستان میں۔ یہ فورمز کی ھی مثال لے لیں۔

واللہ۔ باللہ۔ تاللہ۔ اللہ کی رحمت سے ہم ہرگز ہرگز مایوس نہیں۔
ہم دعا کرتے ہیں کہ تمام پوسٹوں پر ایسے اہل ایمان آجائیں جن کا ہر عمل قرآن و سنت کے مطابق ہو۔
ماشااللہ ۔ آمین یا رب العالمین

لیکن کیا آپ کو یہ چیز اس نظام کے تحت ممکن نظر آتی ہے کہ جس نظام میں آپ اور آپ کے بھائی بیٹے تنفیذ اسلام کے حمایتی آفیسرز نہیں بن سکتے؟؟؟؟؟
میرا جواب بھی "مشکل ھے" مگر اس کے لیے پھر سے ایک ھی بات ۔۔۔۔ اپنے کردار و گفتار میں وہ رحجان لائیں کہ اسلامی نظام کے نفاذ کے لیے افراد خود بخود ھی ملتے جائیں گے ۔ ان شاءاللہ
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
ابو زینب بھائی:منور حسن صاحب کا وہ انٹرویو بھی پیش فرما دیں جہاں سے منور حسن صاحب کی دروڑ لگی تھی۔
ھھھ
 
Top