حرب بن شداد بھائی بہت شکریہ
الحمداللہ ، جہاد اور تمام اسلامی آفاقی قوانین ، اصول و ضوابط پر پورا ایمان ھے۔
مگر کیا کیا جائے، جو انارکی ٹی ٹی پی نے ملک میں جہاد کے نام پر پھیلائی ھے؟ مسجدوں کو مقتل گاہ بنا دیا ھے؟
اور ملک کے سیکورٹی اداروں کے خلاف جو نفرت انھوں نے پھیلائی ھے اس کا نتیجہ مختلف فورمز پر نظر آ رھا ھے۔
میرا صرف یہ سوال ھے ان نام نہاد علم کے چمپئینز سے کہ اگر ان کو فوج یا اداروں کی پالیسیاں پسند نہی ھیں ، تو یہ خود کیوں نہی آ جاتے اس میں۔ آئیں اور ان اداروں کو ریفارم کریں ۔ فوج کو تو چھوڑیں یہ تو عام عوام کی کردار سازی نہی کر سکتے۔ یہ صرف اسلام کا نام لے کر نفرت پھیلا رھے ھیں۔
میں تو داد دوں گا اپنی افواج کو، ایک طرف مشرقی سرحد پر بھارت سے نبرد آزما ھے تو دوسری طرف بلوچستان میں غیروں کی سازشوں کے آگے پل باندھنے میں مصروف ھے، اور شمال کی طرف دہشتگردی جیسے عفریت کا سامنا ھے تو دوسری طرف قدرتی آفات میں مدد کے لیے بھی آگے آگے ھے۔ میرا نہی خیال کہ کسی اور ملک کی فوج کے خلاف اتنے محاذ کھلے ھوئے ھوں۔
میری ایک مرتبہ اور سب سے گزارش ھے کہ کفر کے فتوی سے پہلے اپنے آپ کو مکمل اسلامی سانچے میں ڈھال کر معاشرے میں سدھار لائیں ۔ اللہ کے لیے ملک میں امن ھونے دیں۔
آپ کا یہ پیغام بہت اچھا ھے
میں آپ کے جذبات کی قدر کرتا ہوں۔۔۔
لیکن کیا اس ہی طرح کی تاویلات اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ والے نہیں دیتے۔۔۔
ایک نائن ون ون کو بنیاد بنا کر افغانستان کو مسلمانوں کی مقتل گاہ کیوں بنایا گیا؟؟؟۔۔۔
کیا آج تو وہ اس دہشتگردی کے ثبوات سامنے لاسکے؟؟؟۔۔۔
آپ کی فوج یہ کیا دودھ سے دھلی ہوئی ہے؟؟؟۔۔۔
رہنے بات شروع ہوگی تو بہت دور تک جائے گی۔۔۔
جیسا کہ میں نے پہلے کہا کہ میں آپ کے جذبات کی قدر کرتا ہوں۔۔۔
اور پاکستان سے آپ کی محبت کی میں دل سے قدر کرتا ہوں۔۔۔
لیکن نیٹو سپلائی لائن کس کی دباؤ پر دوبارہ بحال کی گئیں؟؟؟۔۔۔۔
دیکھیں سامنے یہ جتنے بھی لیڈر ہیں یہ کٹ پتلایاں ہیں۔۔۔
جن کے تعنے بانے یا یوں کہیں کے ڈوریاں جاکر آپ کی ایجنسیوں کے ہاتھ۔۔۔
میں ہیں زرداری کو صدر کس نے بنایا؟؟؟۔۔۔
ملک تباہ ہوگیا یہ سرحد بیٹھے مکھیاں مار رہے ہیں؟؟؟۔۔۔۔
سرحدوں پر تو کشیدگی چند دن پہلے کی بات ہے۔۔۔
دس سال کیا جھک مرائی ہے۔۔۔ پھر اس کے بعد کے پانچ سال۔۔۔
ستو پیتے رہے ہیں۔۔۔ یہ سارا کھیل اس لئے کھیلا جارہا ہے کہ جوائنٹ
انسوسٹیگیشن ادارہ بننے سے روکا جائے۔۔۔
جس میں فوج کے ساتھ سویلینز بھی ہونگے۔۔۔ اور پھر کھلے گے۔۔۔
پٹارے فوج کی کرپشن کے۔۔۔ مزید لکھنا نہیں چاہتا ورنہ آپ سمجھیں گے۔۔۔
میں فوج کے خلاف ہوگیا ہوں۔۔۔