• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عظیم علماء کی ویب سایٹس!

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
اسلام علیکم،

مندرجہ ذیل مشہور سلفی علماء کی سایٹس ہیں، یہ عربی ہیں، ان سے بہت سا علم حاصل کیا جا سکتا ہے۔

شیخ عبدالعزیز بن باز (رحمہ اللہ) کی سایٹ
الصفحة الرئيسية | الموقع الرسمي لسماحة الشيخ عبدالعزيز بن باز

شیخ محمد بن صالح العثیمین (رحمہ اللہ) کی سایٹ
binothaimeen.com -

شیخ صالح الفوزان (رحمہ اللہ) کی سایٹ
1

شیخ محمد ناصر الدین الالبانی (رحمہ اللہ) کی سایٹ
http://alalbany.net/

شیخ ربیع بن ہادی (رحمہ اللہ) کی سایٹ
موقع الشيخ ربيع بن هادي المدخلي

شیخ محمد صالح المنجد (رحمہ اللہ) کی سایٹ
موقع الإسلام سؤال وجواب
یہ سایٹ اردو اور English میں بھی دستیاب ہے، لیکن عربی حصہ میں زیادہ فتوے ہیں۔

شیخ یوسف القرداوی (رحمہ اللہ) کی سایٹ
موقع القرضاوي - الصفحة الرئيسية

شیخ افیفی (رحمہ اللہ)
موقع العلامةالشيخ عبد الرزاق عفيفى

شیخ سدلان (رحمہ اللہ)
alsadlan.net -

شیخ سحیمی (رحمہ اللہ)
alsoheemy.net - alsoheemy Resources and Information. This website is for sale!

شیخ صالح آل الشیخ (رحمہ اللہ)
http://www.salehalshaikh.com/

شیخ النجمی (رحمہ اللہ)
http://www.njza.net/

شیخ رجہی
http://shrajhi.com/

شیخ عبد المحسن العباد
الشيخ العلامة عبد المحسن العباد - Jeeran Blogs

شیخ اُبیکان
-

شیخ رسلان
:::

شیخ محمد الامام
http://www.sh-emam.com/

شیخ یحیی الحجوری
http://www.sh-yahia.net/

شیخ برجس
http://www.burjes.com/

شیخ خالد الزافری
http://www.aldhafiri.net/

شیخ عتیبی
http://www.otiby.net/

شیخ فلاح اسماعیل
.::

شیخ عبدالرزاق البدر
الموقع الرسمي عبدالرزاق بن عبدالمحسن البدر

شیخ علی الحدادی
http://www.haddady.com/

شیخ ابو ملک عبد الحمید جہینی
الموقع الرسمي لفضيلة الشيخ عبد الحميد الرفاعي الجهني | الصفحة الرئيسية

شیخ سعد الحسین
موقع الشيخ سعد الحصين

شیخ عمر الحرکان
http://www.tasel.net/

شیخ عبداللہ القرآوی
-

شیخ تقی الدین الحلالی المغربی
http://www.alhilali.net/

شیخ عبید الجابری
g-olamaa.com

شیخ البراعی
http://www.alburaaie.com/

شیخ سلطان العید
-

شیخ عبد اللہ عبیلان
Jobs Riyadh | Cash Advance | Debt Consolidation | Insurance | Free Credit Report at Obailan.com

شیخ سالم التاویل
الصفحة الرئيسة - الشيخ سالم الطويل

شیخ محمد آدم الایتھیوپی
http://www.alsonah.org/index.php

شیخ السعدی
http://www.binsaadi.com/index.php

شیخ سعد بن ناصر
http://www.abuhabib.com/

شیخ عبدالعزیز بن محمد آل عبد اللطیف
http://www.alabdulltif.net

شیخ خالد بن محمدعثمان المصری
موقع أبي عبد الأعلى خالد بن محمد بن عثمان ا&#1

شیخ مقبل
http://www.muqbl.com/

شیخ خالد بن عبدالرحمٰن المصری
الصفحة الرئيسية::موقع الشيخ خالد بن عبد الرحمن بن زكي المصري

شیخ عبداللہ سوان الغامدی
http://www.abouasem.net/

شیخ عبدالعزیز آل الشیخ
adv | موقع سماحة الشيخ عبدالعزيز آل الشيخ

شیخ محمد امان الجامی
http://www.amanjamy.net

شیخ علی رزا
منتديات البيضاء العلمية

شیخ بدر بن علی التامی العتیبی
bintamme.com - bint amme Resources and Information. This website is for sale!

شیخ ماہر القہتانی
http://www.al-sunan.org/

شیخ سالم الاجمی
||

شیخ محمد عمر بزمول
صفحتي

رحمہم اللہ

English Websites:

Shaykh Rabee Ibn Hadi Al Madkhali - Shaykh Rabee
Shaykh al-Albani - Shaykh Albani
Shaykh Abdul Aziz Bin Baz - Shaykh Ibn Baaz
Shaykh Ibn Uthaymin - Shaykh Ibn Uthaymeen
Shaykh Salih al-Fawzan - Shaykh Fawzaan
Shaykh Rabee bin Haadee - Shaykh Rabee
Shaykh Muqbil - Shaykh Muqbil
Shaykh Ubayd al-Jaabiree - Shaykh Ubayd
Understand Islam - Dr. Saleh as-Saleh
 
شمولیت
دسمبر 26، 2011
پیغامات
37
ری ایکشن اسکور
159
پوائنٹ
0
اس میں مقلدین علماء کی ویب سایٹ تو آپ نے دی ھے لیکن وقت کی بڑی عالمہ ڈاکٹر فرحت ھاشمی کا نھی دیا دیکھا نا تم مرد لوگ عورتوں سے جلتے ھو ورنہ مذکورہ شیوخ سے فرحت ھاشمی کسی طرح کم نھی
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
اس میں مقلدین علماء کی ویب سایٹ تو آپ نے دی ھے لیکن وقت کی بڑی عالمہ ڈاکٹر فرحت ھاشمی کا نھی دیا دیکھا نا تم مرد لوگ عورتوں سے جلتے ھو ورنہ مذکورہ شیوخ سے فرحت ھاشمی کسی طرح کم نھی
محترمہ یہاں صرف عالم عرب کے سلفی شیوخ کی ویب سائٹس کے لنک دئے گئے ہیں۔ اور اردو جاننے والے کسی بھی عالم دین کی ویب سائٹ کا کوئی لنک نہیں ہے۔ لہٰذا ازراہ کرم دوسروں کے بارے میں حسن ظن سے کام لیا کریں۔!
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
اللہ تعالی کے نیک بندے اس میں بھت سارے علماء سلفی نھی یوسف القرضاوی سلفیوں کی خلاف ھے متشدد اخوانی ھے اور حنفی ھے اس ظرح کچھ اور نام بھی ایسی ھی ھے آپ تحقیق کرو اور اس پر نظر ثانی کرو
 
شمولیت
مئی 18، 2011
پیغامات
13
ری ایکشن اسکور
69
پوائنٹ
34
کوئی بھائی شیخ یوسف القرداوی کے متعلق کچھ معلومات فراہم کردے!
سبحان اللہ !!

اللہ تعالی کے نیک بندے اس میں بھت سارے علماء سلفی نھی یوسف القرضاوی سلفیوں کی خلاف ھے متشدد اخوانی ھے اور حنفی ھے اس ظرح کچھ اور نام بھی ایسی ھی ھے آپ تحقیق کرو اور اس پر نظر ثانی کرو
ماشاءاللہ !!!
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,555
پوائنٹ
641
اللہ تعالی کے نیک بندے اس میں بھت سارے علماء سلفی نھی یوسف القرضاوی سلفیوں کی خلاف ھے متشدد اخوانی ھے اور حنفی ھے
ڈاکٹر یوسف القرضاوی کے بارے یہ معلومات مکمل نہیں ہیں۔
علاوہ ازیں یہ عرض کرنا مقصود ہے کہ ہر کسی کے بارے دو انتہائیں مناسب نہیں ہوتی ہیں۔ عموما لوگ یا تو کسی کے دیوانے ہو جاتے ہیں یا پھر اس کے شدید منکر، حالانکہ جس کے وہ دیوانے ہوتے ہیں، ان میں بھی خطائیں ہوتی ہیں اور اس کی ہر الٹی کو بھی سیدھا دکھانے میں ایڑی چوٹی کا زور لگا دیں گے اور جس کے وہ شدید مخالف ہوتے ہیں، اس میں بھی خیر کے پہلو ہوتے ہیں لیکن اس کے خیر کو بھی شر بنا دین گے۔ لوگ کسی کے بارے رائے قائم کرنے میں عموما عقل کی بجائے جذبات سے کام لیتے ہیں۔ اور ہمارے مذہبی طبقے کی سب بڑی کمی یہی ہے کہ یہاں عقل سے زیادہ جذبات کا استعمال ہے۔ اللہ تعالی ہمیں لوگوں کی محبت اور ان سے بغض کے حوالہ سے اعتدال کا منہج عطا فرمائے۔

راقم نے ان کے بارے ایک مضمون مرتب کیا تھا جو بعض رسائل میں شائع ہو چکا ہے اور فورم پر یہاں موجود ہے:
http://http://www.kitabosunnat.com/forum/%DA%AF%D9%88%D8%B4%DB%81-%D9%85%D8%B5%D9%86%D9%81%DB%8C%D9%86-199/%D8%AA%D8%AD%D8%B1%DB%8C%DA%A9-%D8%AA%D8%AC%D8%AF%D8%AF-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%85%D8%AA%D8%AC%D8%AF%D8%AF%DB%8C%D9%86-1846/index4.html
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
جماعت اسلامی کی ادارے معارف اسلامی نے فقہ الزکاۃ کا اردو ترجمہ شایع کی ھے آپ اس کا مظالعہ ضرور کریں کہ قرضاوی صاحب مقلدھے یا نھی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ استمناء بالید کی جواز پر ان کا فتوی بھت مشھور ھے کیا کسی اھلحدیث عالم نے استمناء بالید کی جواز کافتوی دیاھے!!!!!!! یمن کی جامعۃ الایمان کی سالانہ تقریب مین جناب قرضاوی کی صدارت مین پاکستان سے شیخ تقی عثمانی قاضی حسین احمداور مولنا سمیع الحق کوبلانا اور تمام سلفی اور اھلحدیث علماء کو نظر انداز کرنا چہ معنی دارد؟؟؟؟؟؟؟؟؟ پھر بھی ابوالحسن علوی صاحب اھل علم ھونے کی وجہ سے ھم ان کی عظمت کو بھی سلام کرتے ھین اور آپ کی عظمت کو بھی کیونکہ علم واھل علم دونون زندہ باد البتہ اھل حدیث علماء مین ھم ان کا شمار کیسے کریں مالدلیل علی
ذالک؟؟؟؟؟؟؟
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,555
پوائنٹ
641
ہم نے یہ بات کہی تھی
اور ہمارے مذہبی طبقے کی سب بڑی کمی یہی ہے کہ یہاں عقل سے زیادہ جذبات کا استعمال ہے۔
اور اس کا جواب یوں موصول ہوا
البتہ اھل حدیث علماء مین ھم ان کا شمار کیسے کریں مالدلیل علی ذالک؟؟؟؟؟؟؟
یہ ثانی الذکر اقتباس ہمارے پہلے اقتباس کی تصدیق کا ایک بہترین نمونہ ہے۔ کوئی میرے بھائی سے پوچھے کہ ڈاکٹر یوسف قرضاوی کو ہم نے اہل حدیث کہاں کہا ہے؟

راقم نے ڈاکٹر یوسف القرضاوی کو نہ تو کہیں اہل حدیث لکھا ہے اور نہ ہی اس کا قائل ہوں کہ وہ اہل حدیث ہیں۔ وہ عقیدے میں اشعری اور فقہ میں غیر مقلد ہیں۔ باقی میں نے فقہ الزکوۃ بلکہ قرضاوی کی ان کتابوں کا بھی مطالعہ کیا ہوا ہے جو شاید آپ نے دیکھی بھی نہ ہوں۔
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
جناب ابولحسن صاھب اس عنوان کی شروع میں لکھا ھواتھا چند سلفی علماء کی ویب سایٹ غالبا پھر نیچے علامہ قرضاوی کو بھی اس مین شمار کیا تھا تو کیا یہ بات صھیح ھے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
۔ وہ عقیدے میں اشعری اور فقہ میں غیر مقلد ہی
یہ متضاد بات کسی میں جمع ھو تو فعلیہ الاسف
عقیدہ ادھر سے فقہ کھیں اور سے اسلیے تو ان کی فتوے ایسے ھیں بھر حال میرے بات کا جواب آپ کی کسی لفظ میں نھی باقی آپ کی مرضی ؟؟؟؟
 
Top