ندیم محمدی
مشہور رکن
- شمولیت
- جولائی 29، 2011
- پیغامات
- 347
- ری ایکشن اسکور
- 1,279
- پوائنٹ
- 140
جزاک اللہ واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ
خضر بھائی جان آپ نے فورم کےحوالے سے پوچھا تو آپ صرف اس فورم کو چیک کریں اور دیکھیں کہ کیا کیا ہورہا ہے۔اس فورم پہ تو گالیاں بھی دی جاتی ہیں ۔شاید دین میں گالیوں کی بھی اجازت ہے۔انا للہ۔ماشاء الله ۔۔۔۔ الله تعالى طالب نور صاحب کو توفیقِ مزید دے او ر ان کے علم وعمل میں برکت فرمائے ۔۔۔۔
جن بریلوی یا دیوبندی کتب کے حوالے دیے گئے ہیں وہ کتابیں کسی جگہ سے حاصل کی جاسکتی ہیں کہ نہیں ؟
رہنمائی فرمائیں ۔۔۔
اسی طرح کسی بریلوی اور دیوبندی فورم وغیرہ کا دہاگہ دیں ۔۔۔ تاکہ ان کے فورم کی فضا بھی دیکھی جا سکے ۔۔۔ میں گوگل وغیرہ میں تلاش کے باوجود کسی فورم کو تلاش نہیں کرسکا ۔۔۔۔
وفقکم اللہ ۔۔۔۔
جزاك الله بھائی جان !جزاک اللہ! محترم خضر بھائی،
میرے اس مضمون میں جو حوالہ جات بریلوی کتب کے دیے گئے ہیں وہ تمام کتب ماسوا چند ایک (فوائد فریدیہ، منازل الابرار) کے تمام کی تمام باآسانی لاہور کے اردو بازار سے دستیاب ہیں۔ اگر کوئی بھی بھائی کسی بھی کتاب کے متعلق پچھنا چاہتا ہے تو اس کی بخوشی رہنمائی کی جا سکتی ہے کہ فلاں کتاب کس مکتبہ یا جگہ پر دستیاب ہے، ان شاء اللہ۔ والسلام۔
جزاکم اللہ کلیم اللہ بھائی !خضر بھائی جان آپ نے فورم کےحوالے سے پوچھا تو آپ صرف اس فورم کو چیک کریں اور دیکھیں کہ کیا کیا ہورہا ہے۔اس فورم پہ تو گالیاں بھی دی جاتی ہیں ۔شاید دین میں گالیوں کی بھی اجازت ہے۔انا للہ۔
کتاب کے اہم مندرجات یہ بتلائے گئے ہیں :فتنہ جد ید نام نہاد اہلحدیث دور حاضرہ کے فتنوں میں سے ایک بڑا فتنہ ہے، اس وجہ سے نہیں کہ اس کا موقف علمی زیادہ مستحکم و مضبوط ہے بلکہ اس وجہ سے کہ یہ فتنہ لادینیت و ملحدیت کا ہم آہنگ ہے اور قرآن و حدیث کے نام سے عوام کو دھوکہ دیتا ہے ۔ یہ بات عیاں ہے کہ برصغیر پاک و ہند میں دوسو سال پہلے جنم لینے والے اس فرقہ کا سب سے بڑا ہدف علمائے حق علمائے دیوبند کو بدنام کرنا، لوگوں کو اسلاف کے رستے سے ہٹا کر نفس اور شیطان پرستی کی اندھی کھائیوں میں گرانے لگانے کے علاوہ اور کچھ نہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مصنف نے تمام وساوس و اکاذیب کا جواب كتاب وسنت كى روشنى ميں عقلی ونقلی اعتبار سے مدلل اور بہت سادہ اور عام فہم انداز ميں پیش کیا ہے ۔
یہ اقتباس میں نے اس لیے دیا ہے کہ ہمارے اس فورم پر بھی بعض’’ علمائے حق علمائے دیوبند‘‘ کے حامی ہیں ۔۔۔ تاکہ وہ اگر اس طرح کے عقلی و نقلی دلائل سے ابھی تک محروم ہیں تو ملاحظہ فرمالیں ۔۔۔ تاکہ ان کا بھی ہمارے بھائی تسلی بخش جواب دے دیں ۔۔۔امام ابوحنیفہ اور فقہ حنفی کے متعلق وساوس
تقلید اور مقلدین کے متعلق وساوس
علمائےحق علمائے دیوبند کے متعلق وساوس
پی ڈی ایف فارمیٹ میں پیش خدمت ہے۔ انتظامیہ سے گزارش ہے کہ اس کا لنک مزید جہاں پر بہتر ہو شئیر کر دے، والسلام۔السلام علیکم،
میرا یہ مضمون ’’عقیدہ ختم نبوت اور بریلویت‘‘ کچھ مفید ترمیم و اضافہ کے بعد ماہنامہ ضرب حق، سرگودھا (شمارہ نمبر ١٩، نومبر٢٠١١) میں شائع کر دیا گیا ہے۔ والسلام