• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عقیدہ ختم نبوت اور بریلویت

طالب نور

رکن مجلس شوریٰ
شمولیت
اپریل 04، 2011
پیغامات
361
ری ایکشن اسکور
2,311
پوائنٹ
220
السلام علیکم،
میرا یہ مضمون ’’عقیدہ ختم نبوت اور بریلویت‘‘ کچھ مفید ترمیم و اضافہ کے بعد ماہنامہ ضرب حق، سرگودھا (شمارہ نمبر ١٩، نومبر٢٠١١) میں شائع کر دیا گیا ہے۔ والسلام
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
ماشاء الله ۔۔۔۔ الله تعالى طالب نور صاحب کو توفیقِ مزید دے او ر ان کے علم وعمل میں برکت فرمائے ۔۔۔۔
جن بریلوی یا دیوبندی کتب کے حوالے دیے گئے ہیں وہ کتابیں کسی جگہ سے حاصل کی جاسکتی ہیں کہ نہیں ؟
رہنمائی فرمائیں ۔۔۔
اسی طرح کسی بریلوی اور دیوبندی فورم وغیرہ کا دہاگہ دیں ۔۔۔ تاکہ ان کے فورم کی فضا بھی دیکھی جا سکے ۔۔۔ میں گوگل وغیرہ میں تلاش کے باوجود کسی فورم کو تلاش نہیں کرسکا ۔۔۔۔
وفقکم اللہ ۔۔۔۔
 

طالب نور

رکن مجلس شوریٰ
شمولیت
اپریل 04، 2011
پیغامات
361
ری ایکشن اسکور
2,311
پوائنٹ
220
جزاک اللہ! محترم خضر بھائی،
میرے اس مضمون میں جو حوالہ جات بریلوی کتب کے دیے گئے ہیں وہ تمام کتب ماسوا چند ایک (فوائد فریدیہ، منازل الابرار) کے تمام کی تمام باآسانی لاہور کے اردو بازار سے دستیاب ہیں۔ اگر کوئی بھی بھائی کسی بھی کتاب کے متعلق پچھنا چاہتا ہے تو اس کی بخوشی رہنمائی کی جا سکتی ہے کہ فلاں کتاب کس مکتبہ یا جگہ پر دستیاب ہے، ان شاء اللہ۔ والسلام۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
ماشاء الله ۔۔۔۔ الله تعالى طالب نور صاحب کو توفیقِ مزید دے او ر ان کے علم وعمل میں برکت فرمائے ۔۔۔۔
جن بریلوی یا دیوبندی کتب کے حوالے دیے گئے ہیں وہ کتابیں کسی جگہ سے حاصل کی جاسکتی ہیں کہ نہیں ؟
رہنمائی فرمائیں ۔۔۔
اسی طرح کسی بریلوی اور دیوبندی فورم وغیرہ کا دہاگہ دیں ۔۔۔ تاکہ ان کے فورم کی فضا بھی دیکھی جا سکے ۔۔۔ میں گوگل وغیرہ میں تلاش کے باوجود کسی فورم کو تلاش نہیں کرسکا ۔۔۔۔
وفقکم اللہ ۔۔۔۔
خضر بھائی جان آپ نے فورم کےحوالے سے پوچھا تو آپ صرف اس فورم کو چیک کریں اور دیکھیں کہ کیا کیا ہورہا ہے۔اس فورم پہ تو گالیاں بھی دی جاتی ہیں ۔شاید دین میں گالیوں کی بھی اجازت ہے۔انا للہ۔
اذا لم تستحی فاصنع ماشئت
یہ ہیں وہ مسلمان جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود وہنود
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
جزاک اللہ! محترم خضر بھائی،
میرے اس مضمون میں جو حوالہ جات بریلوی کتب کے دیے گئے ہیں وہ تمام کتب ماسوا چند ایک (فوائد فریدیہ، منازل الابرار) کے تمام کی تمام باآسانی لاہور کے اردو بازار سے دستیاب ہیں۔ اگر کوئی بھی بھائی کسی بھی کتاب کے متعلق پچھنا چاہتا ہے تو اس کی بخوشی رہنمائی کی جا سکتی ہے کہ فلاں کتاب کس مکتبہ یا جگہ پر دستیاب ہے، ان شاء اللہ۔ والسلام۔
جزاك الله بھائی جان !
اصل کتب تو ان میں سے بعض میرے پاس بھی ہیں ۔۔۔۔ لیکن میری مراد ان کے مصورہ نسخے ( پی ڈی ایف وغیرہ ) ہیں ۔ اگر دستیاب ہیں تو رہنمائی کردیں ۔۔۔ کیونکہ ہر شخص کواصل کتاب خرید کر دینا تو بہت مشکل ہے ۔۔۔
اللہ آپ کے جذبہ خیر میں اضافہ فرمائے ۔۔۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
خضر بھائی جان آپ نے فورم کےحوالے سے پوچھا تو آپ صرف اس فورم کو چیک کریں اور دیکھیں کہ کیا کیا ہورہا ہے۔اس فورم پہ تو گالیاں بھی دی جاتی ہیں ۔شاید دین میں گالیوں کی بھی اجازت ہے۔انا للہ۔
جزاکم اللہ کلیم اللہ بھائی !
آپ کا دیا ہوا دھاگہ کھولتے ہی ایک تحفہ ملا ہے ۔ جس کا عنوان کچھ یوں ہے :
فرقہ جدید اہل حدیث کے وساوس و اکاذیب
اور نیچے مذکورہ کتاب کا تعارف کرواتے ہوئے کچھ اس طرح ’’ کمال ‘‘ کیا ہوا کہ :
فتنہ جد ید نام نہاد اہلحدیث دور حاضرہ کے فتنوں میں سے ایک بڑا فتنہ ہے، اس وجہ سے نہیں کہ اس کا موقف علمی زیادہ مستحکم و مضبوط ہے بلکہ اس وجہ سے کہ یہ فتنہ لادینیت و ملحدیت کا ہم آہنگ ہے اور قرآن و حدیث کے نام سے عوام کو دھوکہ دیتا ہے ۔ یہ بات عیاں ہے کہ برصغیر پاک و ہند میں دوسو سال پہلے جنم لینے والے اس فرقہ کا سب سے بڑا ہدف علمائے حق علمائے دیوبند کو بدنام کرنا، لوگوں کو اسلاف کے رستے سے ہٹا کر نفس اور شیطان پرستی کی اندھی کھائیوں میں گرانے لگانے کے علاوہ اور کچھ نہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مصنف نے تمام وساوس و اکاذیب کا جواب كتاب وسنت كى روشنى ميں عقلی ونقلی اعتبار سے مدلل اور بہت سادہ اور عام فہم انداز ميں پیش کیا ہے ۔
کتاب کے اہم مندرجات یہ بتلائے گئے ہیں :

امام ابوحنیفہ اور فقہ حنفی کے متعلق وساوس
تقلید اور مقلدین کے متعلق وساوس
علمائےحق علمائے دیوبند کے متعلق وساوس
یہ اقتباس میں نے اس لیے دیا ہے کہ ہمارے اس فورم پر بھی بعض’’ علمائے حق علمائے دیوبند‘‘ کے حامی ہیں ۔۔۔ تاکہ وہ اگر اس طرح کے عقلی و نقلی دلائل سے ابھی تک محروم ہیں تو ملاحظہ فرمالیں ۔۔۔ تاکہ ان کا بھی ہمارے بھائی تسلی بخش جواب دے دیں ۔۔۔
اگرچہ کتاب کے مندر جات پر طائرانہ نگاہ دوڑانے سے پتہ چلا ہے اکثر باتیں وہی ہیں جن کے جوابات دیے جا چکے ہیں اور محدث فورم کے بکھرے ہوئے موضوعات و عناوین اس پر ’’ شاہد عدل ‘‘ ’’ کافی ‘‘ اور ’’ طالب حق ‘‘ کے لیے شافی ہیں
 

طالب نور

رکن مجلس شوریٰ
شمولیت
اپریل 04، 2011
پیغامات
361
ری ایکشن اسکور
2,311
پوائنٹ
220
السلام علیکم،
میرا یہ مضمون ’’عقیدہ ختم نبوت اور بریلویت‘‘ کچھ مفید ترمیم و اضافہ کے بعد ماہنامہ ضرب حق، سرگودھا (شمارہ نمبر ١٩، نومبر٢٠١١) میں شائع کر دیا گیا ہے۔ والسلام
پی ڈی ایف فارمیٹ میں پیش خدمت ہے۔ انتظامیہ سے گزارش ہے کہ اس کا لنک مزید جہاں پر بہتر ہو شئیر کر دے، والسلام۔
 
Top