• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عقیقہ اور امام ابو حنیفہ

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
کیا اب بھی اہل تقلید کو یہ بات سمجھ نہین آتی کہ اتباع صرف کامل انسان کی ہی ہو سکتی ہے یعنی رسول اللہ کی ؟

شاید آپ "کامل انسان" لکھنا چاہتے تھے۔۔۔۔۔

تصحیح کر دی گئی ہے (انتظامیہ)
 
شمولیت
نومبر 16، 2013
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
61
پوائنٹ
29
یار میں نے جو حوالے پیش کئے ہیں وہ صرف اس بات کو واضح کرنے کے لئے ہیں کہ امام ابوحنیفہ رضی اللہ عنہ کا عقیقہ کو مکروہ اور جاہلیۃ کا رسم قرار دینابغیر دلیل کے نہیں ہے اور حوالہ خود ( غیر مناسب الفاظ حذف ۔ انتظامیہ) حافظ ابن قیم الجوزیہ رحمہم اللہ کی کتاب سے دی ہے ۔
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
عقیقہ کے بارے امام ابو حنیفہ کی راے نقل کرتے ہوے حافظ ابن قیم لکھتے ہیں:
وَأنكر أَصْحَاب الرَّأْي أَن تكون الْعَقِيقَة سنة وخالفوا فِي ذَلِك الْأَخْبَار الكائنة عَن رَسُول الله صلى الله عَلَيْهِ وَسلم وَعَن أَصْحَابه وَعَمن رُوِيَ عَنهُ ذَلِك من التَّابِعين
(تحفۃ المولود:س36
عقیقے سے اتنی بیزاری اور تقلید سے اتنا لگاو کس بات کی عکاسی کرتا ہے؟ فاعتبروا یا اولی الابصار
 
شمولیت
نومبر 16، 2013
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
61
پوائنٹ
29
سوال یہ ہے کہ اگر مخالفت احادیث کی بناء پر ہو ، تو کوئی مضائقہ ہی نہیں ، اس سےمتقدمین احناف پر کوئی الزام عائد ہی نہیں ہو تا ،حافظ ابن قیم الجوزیہ رحمہم اللہ ہی نے آگے احناف کے موقف کے لئے حدیثی دلائل پیش کئے ہیں ۔
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
سوال یہ ہے کہ اگر مخالفت احادیث کی بناء پر ہو ، تو کوئی مضائقہ ہی نہیں ، اس سےمتقدمین احناف پر کوئی الزام عائد ہی نہیں ہو تا ،حافظ ابن قیم الجوزیہ رحمہم اللہ ہی نے آگے احناف کے موقف کے لئے حدیثی دلائل پیش کئے ہیں ۔
اگر ان دلائل کو لوگوں کے سامنے لے آتے تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جاتا اگر اس طرح کے دلائل کی بات کرتے ہو اس طرح کے دلائل شیعہ اور بریلوی کے پاس بھی مل جائیں گے اس لیے گزارش ہے کہ ان دلائل کو عوام کے سامنے تو لاو تاکہ محدثین کے اصول و ضوابط کے مطابق ان کو پرکھا جاے جزاک اللہ
 
شمولیت
نومبر 16، 2013
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
61
پوائنٹ
29
اگر ان دلائل کو لوگوں کے سامنے لے آتے تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جاتا اگر اس طرح کے دلائل کی بات کرتے ہو اس طرح کے دلائل شیعہ اور بریلوی کے پاس بھی مل جائیں گے اس لیے گزارش ہے کہ ان دلائل کو عوام کے سامنے تو لاو تاکہ محدثین کے اصول و ضوابط کے مطابق ان کو پرکھا جاے جزاک اللہ
بھائی سامنے تو لایا ہوں پیچھے اٹیچ شدہ تصاویر میں
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
لیجئے آپ حوالہ آپ کے حافظ ابن قیم الجوزیہ رحمہ اللہ کی کتاب : تحفہ المورود سے :
4764 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں4765 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیںATTACH=full]4766[/ATTACH]
بس میں یہی کہوں گا کہ شرم مگر تم کو آتی نہیں
جب اللہ کا خوف نہ ہو تو ایسا ہی ہوتا ہے پتہ نہین کیوں تم لوگوں کا عربی کا ترجمہ کرتے ہوے موت آتی ہے اتنی فضول اور نکمی بات کرنے سے پہلے سوچ لیا کرو، جو امام ابن قیم نے لکھا ہے اس کا ترجمہ یہاں لکھ دو تاکہ تمہارا دھوکا واضح ہو جاے
 
شمولیت
نومبر 14، 2013
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
43
عمرا ن صاحب جب آپ کو دلائل دیے جاچکے ہیں توآپ صرف اور صرف اعتراض کے اپنی جہالت کا برملا اظہار کیوں کر رہے ہیں ؟
دلائل سے بات کرنا یا صرف ادھر ادھر کی ہانکنا ہے ؟
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
عمرا ن صاحب جب آپ کو دلائل دیے جاچکے ہیں توآپ صرف اور صرف اعتراض کے اپنی جہالت کا برملا اظہار کیوں کر رہے ہیں ؟
دلائل سے بات کرنا یا صرف ادھر ادھر کی ہانکنا ہے ؟
کہاں دلائل دے ہیں ان دلائل کے متن کی ایک کاپی ارسال فرما دیں جزاک اللہ
 
Top