محمد عاصم انعام
مبتدی
- شمولیت
- نومبر 16، 2013
- پیغامات
- 216
- ری ایکشن اسکور
- 61
- پوائنٹ
- 29
حافظ عمران صاحب ہم مقلد (بقول آپ لوگوں کے ) جاہل ہوکر بھی عربی سمجھے ، اور متبع (عالم اور محقق) ہوکر بھی ہم سے عربی کا ترجمہ مانگ رہے ہو ، شاباشبس میں یہی کہوں گا کہ شرم مگر تم کو آتی نہیں
جب اللہ کا خوف نہ ہو تو ایسا ہی ہوتا ہے پتہ نہین کیوں تم لوگوں کا عربی کا ترجمہ کرتے ہوے موت آتی ہے اتنی فضول اور نکمی بات کرنے سے پہلے سوچ لیا کرو، جو امام ابن قیم نے لکھا ہے اس کا ترجمہ یہاں لکھ دو تاکہ تمہارا دھوکا واضح ہو جاے
بھائی ٹائم کم پاتا ہوں یہ تھریڈ بھی بہت مشکل سے اور بہت سارے غصے اور باتیں سن کر لکھ پاتا ہوں ٹائم ملا تو ترجمہ بھی لکھ دوں گا ، لیکن یہ بات بالکل واضح ہے کہ امام ابوحنیفہ رضی اللہ عنہ نے عقیقہ کو مکروہ بلادلیل نہیں کہا ۔