- شمولیت
- مارچ 04، 2011
- پیغامات
- 790
- ری ایکشن اسکور
- 3,982
- پوائنٹ
- 323
علمائے ديوبند کی غیب دانی
بريلويت کی طرح ديوبنديت بھی دعوہائے غيب دانی سے پيچھے نہيں رہی اور اپنے مشائخ کے مناقب بيان کرتے ہوئے انکے اس کفريہ عقيدہ کے بھی نقاب کشائی کرتے چلے گئے ۔
ملاحظہ فرمائيں
خواجہ ابومحمد کی ہمشیرہ بھی نہایت بزرگ متقیہ تھیں۔ہر وقت یاد الہی میں مشغول رہتی تھی۔جس کی وجہ سے نکاح کی بھی رغبت نہیں ہوتی تھی۔ایک مرتبہ خواجہ ابومحمد ان کے پاس آئے اور فرمایا کہ ہمشیرہ تمہارے پیٹ سے ایک لڑکے کا وجود جو ایک وقت میں قطب الاقطاب ہونےوالا ہے۔مقدر ہوچکا ہے ۔اور وہ بلانکاح ممکن نہیں اس لیے تم نکاح کرلو۔