• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علمائے ديوبند کی غیب دانی

رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,982
پوائنٹ
323
علمائے ديوبند کی غیب دانی

بريلويت کی طرح ديوبنديت بھی دعوہائے غيب دانی سے پيچھے نہيں رہی اور اپنے مشائخ کے مناقب بيان کرتے ہوئے انکے اس کفريہ عقيدہ کے بھی نقاب کشائی کرتے چلے گئے ۔
ملاحظہ فرمائيں
خواجہ ابومحمد کی ہمشیرہ بھی نہایت بزرگ متقیہ تھیں۔ہر وقت یاد الہی میں مشغول رہتی تھی۔جس کی وجہ سے نکاح کی بھی رغبت نہیں ہوتی تھی۔ایک مرتبہ خواجہ ابومحمد ان کے پاس آئے اور فرمایا کہ ہمشیرہ تمہارے پیٹ سے ایک لڑکے کا وجود جو ایک وقت میں قطب الاقطاب ہونےوالا ہے۔مقدر ہوچکا ہے ۔اور وہ بلانکاح ممکن نہیں اس لیے تم نکاح کرلو۔


 
شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
اس طرح کی غیب دانی کے واقعات اہل حدیث کے پرانے بزرگوں کی کتابوں میں ملتے ہیں کیا کبھی اُن کی بھی پوسٹ بنا کر رد کیا ہے؟؟؟
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
اس طرح کی غیب دانی کے واقعات اہل حدیث کے پرانے بزرگوں کی کتابوں میں ملتے ہیں کیا کبھی اُن کی بھی پوسٹ بنا کر رد کیا ہے؟؟؟
بھائی پیش کریں رد بھی کر دے گے -
 
شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
اہل حدیث علماٰء کی غیب دانی!
g6.jpg


کیا کہیں گے عامر یونس صاحب اس بارے کہ مولانا کے پاس ایک شخص آیا کہ حضرت کے پاس اپنے بیٹے کا جنازہ پڑھوانے کے لئیے آیا اور حضرت فرماتے ہیں کہ بغیر دیکھے یہیں بیٹھے فرماتے ہیں کہ تمہارا بیٹا فوت نہیں ہوا؟ایک میل دور بیٹھ کر فرمایا کہ اس طرح لڑائی ہو رہی ہے ،تصدیق کرنے والے نے وہی کیفیت بتائی؟ علم غیب کے کیا سینگ ہوتے ہیں
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
اہل حدیث علماٰء کی غیب دانی!
8923 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں

کیا کہیں گے عامر یونس صاحب اس بارے کہ مولانا کے پاس ایک شخص آیا کہ حضرت کے پاس اپنے بیٹے کا جنازہ پڑھوانے کے لئیے آیا اور حضرت فرماتے ہیں کہ بغیر دیکھے یہیں بیٹھے فرماتے ہیں کہ تمہارا بیٹا فوت نہیں ہوا؟ایک میل دور بیٹھ کر فرمایا کہ اس طرح لڑائی ہو رہی ہے ،تصدیق کرنے والے نے وہی کیفیت بتائی؟ علم غیب کے کیا سینگ ہوتے ہیں
میرے بھائی ھمارے لئے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا اتباع ضروری ہے کسی کی بھی بات اگر قرآن و صحیح حدیث سے ٹکرائے گی ھم اس کو رد کر دے گے چاھے وہ بات کسی کی بھی ہو


 
شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
محمدعامر یونس صاحب :
میری اس بات کے (
میری اس بات (اس طرح کی غیب دانی کے واقعات اہل حدیث کے پرانے بزرگوں کی کتابوں میں ملتے ہیں کیا کبھی اُن کی بھی پوسٹ بنا کر رد کیا ہے؟؟؟) کے جواب میں آپ نے لکھا تھا کہ(بھائی آپ پیش کریں رد بھی کر دیں گے)
میں نے اہل حدیث جماعت کے سابق امیر سید محمد شریف گھڑیالوی صاحب کی غیب دانی کے متعلقہ ایک حوالہ پوسٹ کیا ہے ،کیا آپ نے اپنی اس بات(بھائی آپ پیش کریں رد بھی کر دیں گے) کا پاس رکھتے ہوئے گھڑیالوی صاحب کی غیب دانی کا رد کوئی باقاعدہ پوسٹ بنا کر کیا ہے؟ کیا یہ بریلویوں سے چار ہاتھ آگے نہیں نکل گئے؟ کیا جناب کے نذدیک یہ کفریہ نظریات کا پرچار نہیں؟ اگر ہے تو اس کا بھر پور رد کریں اور بتائیں کہ اہل حدیث کے لبادہ میں یہ ایک بریلوی چھپا بیٹھا تھا۔
 

123456789

رکن
شمولیت
اپریل 17، 2014
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
88
پوائنٹ
43
کیا خواجہ ابو محمد اور انکی ہمشیرہ دیوبندی تھے ؟
 
Top