• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علمائے ديوبند کی غیب دانی

شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
ابن حسیم:
بندہ نے پوچھا تھا کہ(جناب کی ان باتوں سے پتہ چلتا ہے کہ جو لوگ کسی بھی امام (امام ابوحنیفہ،امام مالک، امام شافعی، امام احمد بن حنبل) کی تقلید کرتے ہیں اُن سب نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کو چھوڑ رکھا ہے ؟اور حنفی،مالکی،شافعی، حنبلی مقلد جہنم کے راستہ پر ہیں؟کیا ایسا ہی ہے؟؟؟
کیا مالکی ،شافعی،حنبلی،مقلدین اہل حدیث کے نذدیک ڈنگر ہیں؟؟؟)

ان باتوں کا جواب دینے کے بجائے جناب نے چند آیات پیش کی ہیں

وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ اتَّبِعُوا مَا أَنزَلَ اللَّـهُ قَالُوا بَلْ نَتَّبِعُ مَا أَلْفَيْنَا عَلَيْهِ آبَاءَنَا ۗ أَوَلَوْ كَانَ آبَاؤُهُمْ لَا يَعْقِلُونَ شَيْئًا وَلَا يَهْتَدُونَ

وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ اتَّبِعُوا مَا أَنزَلَ اللَّـهُ قَالُوا بَلْ نَتَّبِعُ مَا وَجَدْنَا عَلَيْهِ آبَاءَنَا ۚ أَوَلَوْ كَانَ الشَّيْطَانُ يَدْعُوهُمْ إِلَىٰ عَذَابِ السَّعِيرِ

کیا جناب یہ کہنا چاہتے ہیں کہ امام ابوحنیفہ،امام مالک، امام شافعی، امام احمد بن حنبل یہ بے عقل اور راہ ہدایت سے ہٹے ہوئے اور شیطان کی دعوت دینے والے تھے؟؟؟
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069

چاروں اماموں کی دعوت کیا تھی ؟

چاروں اماموں نے کہیں بھی اپنی تقلید کا حکم نہیں دیا

Uploaded with
ImageShack.us

Uploaded with
ImageShack.us

Uploaded with
ImageShack.us

Uploaded with
ImageShack.us

Uploaded with
ImageShack.us

شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
اس آیت کے بارے کیا خیال ہے؟
وَاتَّبَعْتُ مِلَّةَ آبَائِي إِبْرَاهِيمَ وَإِسْحَاقَ وَيَعْقُوبَ ۚ مَا كَانَ لَنَا أَن نُّشْرِكَ بِاللَّـهِ مِن شَيْءٍ ۚ ذَٰلِكَ مِن فَضْلِ اللَّـهِ عَلَيْنَا وَعَلَى النَّاسِ وَلَـٰكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَشْكُرُونَ ﴿٣٨﴾یوسف
میں اپنے باپ دادوں کے دین کا پابند ہوں، یعنی ابراہیم واسحاق اور یعقوب کے دین کا، ہمیں ہرگز یہ سزاوار نہیں کہ ہم اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی کو بھی شریک کریں، ہم پر اور تمام اور لوگوں پر اللہ تعالیٰ کا یہ خاص فضل ہے، لیکن اکثر لوگ ناشکری کرتے ہیں
کمال ہے آپکو خود ساختہ آباؤ اجداد کی پیروی اور انبیاء کی پیروی میں کوئ فرق نظر نہیں آتا؟؟؟ ابراھیم، اسحاق اور یعقوب علیہم السلام کو اللہ نے نبوت سے مبعوث فرمایا اور انہی کی ملت پر محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو مبعوث فرما کر ہمیں انکی پیروی کا حکم دیا۔ جیسا کہ مذکورہ آیہت سے بھی واضح ہے۔۔۔
آئیمہ اربعہ یا دیگر خود ساختہ آباؤ اجداد کی پیروی کا حکم کس نے دیا؟؟؟
 
Top