• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علمائے دیوبند کی صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کے بارے میں زبان درازیاں

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
جزاک اللہ ارسلان بھائی۔
چند زبان درازیاں کتاب سے ہٹ کر بھی ملاحظہ ہوں۔
سیدہ فاطمہ بنت قیس رضی اللہ تعالٰی عنہا کے بارے میں دیوبندیوں کے پیر مشتاق علی شاہ نے کہا ۔۔خدا جانے سچ کہتی ہے یا جھوٹ بولتی ہے۔(ترجمان احناف ۔۔۔199)
سیدنا عبادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو اوکاڑوی نے مجہول الحال کہا ہے۔(ترجمہ جزاءالقرات 131)محمود الحسن دیوبندی نے فاطمہ رضی اللہ تعالٰی عنہ کے بارے میں لکھا ہے کہ وہ زبان دراز تھیں۔نعوزباللہ(تقاریر شیخ الہند 133)

تقلید کی روش سے تو بہتر ہے خود کشی
رستہ بھی ڈھونڈھ خضر کا سودا بھی چھوڑ دے
 
sahj

مشہور رکن
شمولیت
مئی 13، 2011
پیغامات
458
ری ایکشن اسکور
657
پوائنٹ
110
بن فیض صاحب اگر میں کچھ نمونے پیش کردوں غیر مقلدین یعنی اہل ھدیث اکابرین کی طرف سے کی گءی گستاخیوں کے ، جو انہوں نے صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کی شان میں کی ہیں تو کیسا لگے گا ؟
ویسے آپ نے جو عبارات پیش کی ہیں میں انہیں درست نہیں مانتا ۔
شکریہ
 
شمولیت
جون 16، 2011
پیغامات
100
ری ایکشن اسکور
197
پوائنٹ
97

sahj بھائی ۔ آپ ہماری گستاخی کہاں سے دکھائیں گے، زیادہ سے زیادہ وحید الزمان جو کہ پہلے حنفی تھا اور بعد میں شیعہ ہو گیا ، اس کے حوالے دیں گے،
آپ کو بارہا کہہ دیا گیا ہے کہ ہم ایسے تمام حوالوں سے بری الذمہ ہیں۔ کیونکہ ہمارے دو اصول،،، اطیعو اللہ واطیعو الرسول ،، ہیں لہذٰا بہتر ہو گا کہ ان اصولوں میں ہی سے کوئی عبارت یا گستاخی نقل کریں۔ پھر کلام اچھا رہے گا۔۔
اور اگر کسی کو اعتراض ہو کہ پھر حنفیوں کی عبارتیں کیوں نقل کی جاتی ہیں ۔۔ تو جواب اس کا یہ ہے کہ حنفی اپنے اکابر کا دفاع کرتے ہیں اور ان کی غلطی تسلیم نہیں کرتے۔۔بلکہ انہی کی اندھی تقلید کا درس دیتے ہیں ۔اور دعوی یہ کرتے ہیں کہ ہمارا مذھب قرآن و حدیث کے مطابق ہے اوراس میں کچھ غلط نہیں ۔۔ اس لیےہم آپ کو آپ کا آئینہ دکھاتے ہیں کہ دیکھو حقیقت کیا ہے؟؟
اہل حدیث منہج کا اصل اصول ہی یہی ہے کہ جو بات وحید الزمان کی ہو ،،،نواب صدیق حسن کی ہو یا کسی بڑے امام کی،، لیکن جب رسول اللہ ﷺ کی بات کے خلاف آجائے تو پرے پھینک دے دیتے ہیں۔جیسا کہ ابن عمر  کے قول اور عمل سے بخاری کی حدیث سے ثابت ہے۔۔ وما علینا الالبلاغ
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
میرے علم کی مطابق اہل الحدیث کی اکثر مساجد اور مدارس کی دیواریں ان خوبصورت الفاظ سے مزین ہوتی ہیں
اہل حدیث کے دو اصول ۔۔۔۔ اطیعوااللہ واطیعواالرسول
سہج بھائی جان۔کیا آپ قرآن اور فرمان نبیﷺ سے صحابہ کرام کے بارہ میں گستاخیاں پیش کریں گے۔؟ اناللہ وانا الیہ راجعون، اناللہ وانا الیہ راجعون۔کیونکہ آپ کو بھی معلوم ہے کہ اہل حدیث صرف دو باتوں کو مانتے ہیں۔
یاد رکھو سہج بھائی جان اور باقی سب ساتھی بھی ۔کہ ہم قرآن وحدیث پر چلنے والے ہیں ۔ہمارے سامنے یہ مت پیش کیا جائے کہ تمہارے ان علماء و اکابر نے یہ کہا ہے وہ کہا ہے ۔اگر پیش کرنی ہے تو قرآن کی بات پیش کرو محمدﷺ کا فرمان پیش کرو۔
ہاں ہم اپنے علماء و اکابرین کی عزت کرتے ہیں ،اور آپ لوگوں سے بھی زیادہ کرتے ہیں ۔قولا بھی اور عملا بھی ۔ لیکن عزت تب تک کرتے ہیں جب تک وہ قرآن وحدیث کو تھامے رکھتے ہیں کسی بھی مسئلہ میں اگر وہ قرآن و حدیث کے مخالف بات کرتے ہیں۔ تو ہمارا ہاتھ ان سے پیچھے ہٹ جاتا ہے۔ہاں وہ بھی انسان ہیں اور انسان سے غلطی ہوسکتی ہے۔جہاں غلطی ہوجائے وہاں ہم اپنے اکابرین کی بات کو بھی تسلیم نہیں کرتے۔
اور آپ لوگ تو مانتے ہی اپنے اکابرین کی ہیں بھائی جان۔اور وہ بھی صرف زبان کی حد تک ۔تو اس وجہ سے ہماری طرف سے تمہارے اکابرین کے حوالہ جات پیش کیے جاتے ہیں اور تم ہو کہ ماننے تک ہی تیار نہیں ہوتے۔
کیا تم لوگ اس بات کا اقرار کرتے ہو کہ انبیاء کرام علیہم السلام کے ذات کے علاوہ کوئی بھی ذات ایسی نہیں جو معصوم عن الخطاء ہو۔؟
جی جناب مجھے معلوم ہے کہ آپ کا کیا جواب ہوگا۔لیکن آپ کا جواب کیسے ہوتا ہے وہ بھی سن لیں ۔جب کسی اہل الحدیث بھائی کی طرف سے کہا جاتا ہے کہ کیا امام ابوحنیفہ علیہ الرحمۃ نےغلطی کی ہے یا نہیں ؟ یا ان سے کوئی اجتہادی خطاء ہوئی کہ نہیں ۔؟ یا غلطی کرسکتے تھے یا نہیں ؟ تو آپ احباب کی طرف سے جواب یہ ہوتا ہے کہ کرسکتے تھے لیکن کی نہیں ہے۔
تو بھائی جان یہ وجہ ہے جس کی وجہ سے ہمارے اہل حدیث بھائی آپ حضرات کو پھر آپ کے اکابرین کے بارہ میں بتاتے ہیں کہ جن کے تم شیدائی ہو اور جن کی ہر بات کےسامنے تم سرتسلیم خم کرلیتے ہو انہوں نے تو یہاں تک بھی فرمایا ہے۔
اچھا بھائی جان زاہد بن فیض بھائی کی پوسٹ کے بارہ میں آپ کا کیا خیال ہے ۔؟؟
اور ایک نظر پوسٹ نمبر 13 پر بھی ڈال لینا۔
جزاکم اللہ خیرا
 
sahj

مشہور رکن
شمولیت
مئی 13، 2011
پیغامات
458
ری ایکشن اسکور
657
پوائنٹ
110
السلام علیکم

جناب جوان پیس اور گڈ مسلم

آپ حضرات کا دعوٰی ہے کہ
ہمارے دو اصول،،، اطیعو اللہ واطیعو الرسول
اور مطالبہ ہے کہ
لہذٰا بہتر ہو گا کہ ان اصولوں میں ہی سے کوئی عبارت یا گستاخی نقل کریں۔ پھر کلام اچھا رہے گا
جناب کی یہ خام خیالی بلکہ بدخیالی ہے کہ میں اللہ کے کلام یا سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف کچھ لکھوں گا ۔ یہ کام تو میرا نہیں ان کا ہے جو کم سے کم درجہ میں صحابہ پر بھونک مارتے ہیں ۔ اور سمجھتے ہیں کہ ہم نے بہت بڑا کام کیا ھے ۔ نمونہ دکھانے کا زکر کیا تھا میں نے ، اب دیکھ لیجئے نمونہ ۔ وحیدی رافضی کا نہیں دکھاتا اسلئے کہ اس پر بہت لعنت کرچکے آپ لوگ اب دوسرے اکابرین پر بھی لعنت کرکے دکھاؤ تو مانوں ۔ دیکھو اور سبق یاد کرو کہ کون کہتا ہے کہ صحابہ ہمارے لئے “حجت“ نہیں ؟ غیر مقلد یا اہل سنت والجماعت ؟

صحابی کا قول حجت نہی
غیر مقلدین کے مزہب و عقیدہ میں صحابی کا قول دین وشریعت میں حجت نہی ہے

فتاوی نذیریہ میں لکھا ہے
“دوم آنکہ اگر تسلیم کردہ شود کہ سند ایں فتوی صحیح ست تاہم ازواحتجاج صحیح نیست زیرا کہ قول صحابی حجت نیست“
-ص340
یعنی دوسری بات یہ ہے کہ اگر حضرت عبداللہ بن عباس اور حضرت عبداللہ بن زبیر کا یہ فتوہ صحیح بھی ہے تب بھی اس سے دلیل پکڑ نا درست نہی ہے ،اس لیۓ کہ قول صحابی حجت نہیں ہے ۔

اور نواب صدیق حسن خان نے عرف الجادی میں لکھا ہے ۔

“حدیث جابر دریں باب قول جابر ست وقول صحابی حجت نیست“
یعنی حضرت جابر کی یہ بات (لا صلوۃ لمن یقراء ) والی حدیث تنہا نماو پڑھنے والے کے لیۓ ہے حضرت جابر کا قول ہے اور قول صحابی حجت نہی ہو تا ۔
ص38

فتا وی نذیریہ میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں لکھتے ہیں-

“مگر خوب یاد رکھنا چاہیۓکہ حضرت علی (رضی اللہ عنہ) کے اس قول سے صحت جمعہ کے لیۓ مصر کاشرط ہونا ہر گز ثابت نہی ہوسکتا۔
(فتاوی نذیریہ ص594 ج 1)

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا فہم بھی حجت نہی ہے
فتاوی نذیریہ میں لکھا ہوا ہے :

رابعا یہ کہ( ولوفرضنا ) تو یہ عائشہ اپنے فہم سے فرماتی ہیں ،یعنی حضرت عائشہ کا یہ کہنا کہ اگر آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم ہوتے توآپ عورتوں کو مسجد جانے سے منع کردیتے ، فہم صحابہ حجت نہیں-
(ص622ج1)

میرا خیال ہے کہ اتنا کافی شافی ہوگا ؟

اب دیکھنا یہ ہے کہ آپ اپنے قول کے مطابق کہ
ہاں ہم اپنے علماء و اکابرین کی عزت کرتے ہیں ،اور آپ لوگوں سے بھی زیادہ کرتے ہیں ۔قولا بھی اور عملا بھی ۔ لیکن عزت تب تک کرتے ہیں جب تک وہ قرآن وحدیث کو تھامے رکھتے ہیں کسی بھی مسئلہ میں اگر وہ قرآن و حدیث کے مخالف بات کرتے ہیں۔ تو ہمارا ہاتھ ان سے پیچھے ہٹ جاتا ہے۔ہاں وہ بھی انسان ہیں اور انسان سے غلطی ہوسکتی ہے۔جہاں غلطی ہوجائے وہاں ہم اپنے اکابرین کی بات کو بھی تسلیم نہیں کرتے۔
۔ تو اب مجھے دکھائیے کہ اوپر جو عبارات پیش کی ہیں میں نے ، یا تو انہیں جھوٹ قرار دیجئے یا ان کی تائید کیجئے یا پھر اپنے نام نہاد اکابرین جنہوں نے یہ باتیں کتابوں میں لکھی ہیں ان سے بھی لاتعلقی کا اعلان کیجئے ۔

شکریہ
 
محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
بن فیض صاحب اگر میں کچھ نمونے پیش کردوں غیر مقلدین یعنی اہل ھدیث اکابرین کی طرف سے کی گءی گستاخیوں کے ، جو انہوں نے صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کی شان میں کی ہیں تو کیسا لگے گا ؟
ویسے آپ نے جو عبارات پیش کی ہیں میں انہیں درست نہیں مانتا ۔
شکریہ
میرے پیارے بھائی محترم sehj صاحب آپ تو خوامخواہ ہی غصہ کر گئے۔آپ کو چاہیے تو یہ تھا کہ آپ میرے دیئے گئے حوالہ جات کی تصدیق کرتے پھر کچھ کہتے لیکن آپ نے تو پڑھتے ہی فتوٰی صادر فرما دیا۔کہ میں نہیں مانتا اسے کہتے ہیں اندھی تقلید۔؟باقی آپ نے فرمایا علماء کے بارے میں تو بھائی جان اگر ہم اپنے علماء کی صرف بات مانتے تو اہل حدیث نہ ہوتے بلکہ مقلد ہوتے۔صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کے فضائل صحیح احادیث مبارکہ میں موجود ہیں۔چاند پر تھوکنے والے کی تھوک اُس کے اپنے منہ پر گرتی ہے اس سے چاند پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔اگر کوئی شیعہ صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین پر زبان درازی کرے تو اُس پر آپ کفر کا فتوٰی صادر فرمادیتے ہیں۔لیکن میری اُوپروالی پوسٹ میں آپ کے اُن علماء کے نام بھی موجود ہیں بمعہ حوالاجات۔جنھوں نے زبان درازیاں کی ہیں تو آپ کے یہ علماء عاشق ِ صحابہ کہلایئں۔۔۔ان باتوں پر ٹھنڈے دل و دماغ سے غور کیجئے گا۔اس میں آپ کا بھی قصور نہیں ہے ہم بھی جب اندھے مقلد ہوا کرتے تھے تو ایسا ہی کیاکرتے تھے۔جیسا کہ آپ نے کیا ہے۔لیکن جونہی حق واضع ہوگیا تو ضد چھوڑ کررجوع کرلیا۔اور یاد رکھیں۔حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ نے جب حضرت عبیدہ ابن اجراح رضی اللہ تعالٰی عنہ کو واپس بلوانا چاہا تو حضرت عبیدہ ابن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ نے انکار کردیا اس بنا پر کے ۔۔۔انھوں نے اللہ کے رسول صلیٰ اللہ علیہ وسلم سے سنا تھا کہ ۔۔۔جب کسی علاقے میں طاعون پھیل جائے تو باہر کا آدمی اُس علاقےمیں جائے نہ اور اُس کے اندر موجود والا باہر آئے نہ ۔۔تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اس بات کی تصدیق صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین سے فرمائے۔ثابت ہونے پر رجوع کرلیا ضد نہیں کی۔بھائی یہ واقعہ ہمارےلیے بہت بڑا سبق ہے۔اور میں آپ سے بھی یہی اُمید کرتا ہوں۔کہ آپ بھی ٹھنڈے دل و دماغ سے سوچ کر حق کی جانب قدم بڑھایئں گے۔ان شا ء اللہ۔
اللہ آپ کو اور ہم سب کو حق بات کو قبول کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
یاد رکھو سہج بھائی جان اور باقی سب ساتھی بھی ۔کہ ہم قرآن وحدیث پر چلنے والے ہیں ۔ہمارے سامنے یہ مت پیش کیا جائے کہ تمہارے ان علماء و اکابر نے یہ کہا ہے وہ کہا ہے ۔اگر پیش کرنی ہے تو قرآن کی بات پیش کرو محمدﷺ کا فرمان پیش کرو۔
سہج بھائی اتنی لمبی تقریر اورمحنت کرنے کا کیا فائدہ ہوا۔؟
جب میری پوسٹ سے آپ نے یہ الفاظ ہی نہیں پڑھے۔ابھی دوبارہ کوٹ کردیئے گئے ہیں۔امید ہے کہ اب آپ پڑھ لیں گے۔ان شاءاللہ
لعنت مانت کرنا ہمارا کام نہیں۔میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں اور اب بھی کہتا ہوں کہ ہم اپنے اکابرین کی وہ بات مانتے ہیں جو قرآن و حدیث کے موافق ہو۔اور جو بھی بات قرآن و حدیث کے موافق نہیں ہم اس کو نہیں مانتے ۔ہم نے کلمہ علماء کا نہیں محمد عربی ﷺ کا پڑھا ہے۔
اب ایک بات میں آپ سے پوچھتا ہوں کہ جب آپ کو یہ معلوم ہوگیا کہ اہل حدیث اپنے اکابرین کی بھی وہ بات مانتے ہیں جس کا ثبوت قرآن و حدیث میں ہو اور بار بار آپ کو بتایا بھی گیا ۔بتایا گیا یا نئیں بتایا گیا ۔؟؟
تو اب اس بات کو جاننے کے باوجود آپ نے علماء کے اقوال پیش کردیئے۔۔تو اس کا مطلب آپ کے نزدیک یہ ہوا کہ علماء کے یہ اقوال قرآن و حدیث سے ثابت ہیں اور آپ اس بات کا اقرار کرتے ہیں۔ پھر تو آپ نے صحابہ کرام کی گستاخی شریعت سے ثابت کردیں ۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔بھائی کچھ سوچ بھی لیا کرو کہ میں جو پیش کررہا ہوں اس کا مطلب کہاں تک لیا جاسکتا ہے ۔
جب ایک بار کہا گیا کہ ہم علماء کے مقلد نہیں تو پھر ہمارے سامنے علماء کے اقوال پیش کرنے کی کیا ضرورت ہے۔؟؟؟
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
جزاک اللہ ارسلان بھائی۔
چند زبان درازیاں کتاب سے ہٹ کر بھی ملاحظہ ہوں۔
سیدہ فاطمہ بنت قیس رضی اللہ تعالٰی عنہا کے بارے میں دیوبندیوں کے پیر مشتاق علی شاہ نے کہا ۔۔خدا جانے سچ کہتی ہے یا جھوٹ بولتی ہے۔(ترجمان احناف ۔۔۔199)
سیدنا عبادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو اوکاڑوی نے مجہول الحال کہا ہے۔(ترجمہ جزاءالقرات 131)محمود الحسن دیوبندی نے فاطمہ رضی اللہ تعالٰی عنہ کے بارے میں لکھا ہے کہ وہ زبان دراز تھیں۔نعوزباللہ(تقاریر شیخ الہند 133)

تقلید کی روش سے تو بہتر ہے خود کشی
رستہ بھی ڈھونڈھ خضر کا سودا بھی چھوڑ دے
گستاخ صحابہ کافر ہے یا نہیں ؟ اگر ہے تو پھر اپنے ان اکابرین پھر کیا حکم لگاؤ گے۔؟ پلیز پہلے اس پوسٹ کا جواب دینا۔اگر یہ حوالہ جات غلط ہیں تو پھر ثابت کرو کہ حوالہ جات ٹھیک نہیں اگر حوالہ جات ٹھیک ہیں تو پھر جواب ضرور دینا۔امید ہے کہ آپ ضرور جواب دیں گے۔ان شاءاللہ
 
makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
TO FOLLOW AND RESPECT IS ENTIRELY DIFFERENT THINGS.MANY EXAMPLES CAN BE QUOTED.EVEN THE COMPANIONS OF HOLY PROPHET WERE HAVING DIFFERENT OPINION ON DIFFERENT ISSUES,BUT AT THE END THEY ALWAYS GOING TO THE ULTIMATE SOURCE,,THE HOLY PROPHET,,.ONE EXAMPLE IS OF THAT SAHABIA WHO ASKED TO GET DIVORCE FROM HER HUSBAND.
السلام علیکم

جناب جوان پیس اور گڈ مسلم

آپ حضرات کا دعوٰی ہے کہ اور مطالبہ ہے کہ
جناب کی یہ خام خیالی بلکہ بدخیالی ہے کہ میں اللہ کے کلام یا سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف کچھ لکھوں گا ۔ یہ کام تو میرا نہیں ان کا ہے جو کم سے کم درجہ میں صحابہ پر بھونک مارتے ہیں ۔ اور سمجھتے ہیں کہ ہم نے بہت بڑا کام کیا ھے ۔ نمونہ دکھانے کا زکر کیا تھا میں نے ، اب دیکھ لیجئے نمونہ ۔ وحیدی رافضی کا نہیں دکھاتا اسلئے کہ اس پر بہت لعنت کرچکے آپ لوگ اب دوسرے اکابرین پر بھی لعنت کرکے دکھاؤ تو مانوں ۔ دیکھو اور سبق یاد کرو کہ کون کہتا ہے کہ صحابہ ہمارے لئے “حجت“ نہیں ؟ غیر مقلد یا اہل سنت والجماعت ؟

صحابی کا قول حجت نہی
غیر مقلدین کے مزہب و عقیدہ میں صحابی کا قول دین وشریعت میں حجت نہی ہے

فتاوی نذیریہ میں لکھا ہے
“دوم آنکہ اگر تسلیم کردہ شود کہ سند ایں فتوی صحیح ست تاہم ازواحتجاج صحیح نیست زیرا کہ قول صحابی حجت نیست“
-ص340
یعنی دوسری بات یہ ہے کہ اگر حضرت عبداللہ بن عباس اور حضرت عبداللہ بن زبیر کا یہ فتوہ صحیح بھی ہے تب بھی اس سے دلیل پکڑ نا درست نہی ہے ،اس لیۓ کہ قول صحابی حجت نہیں ہے ۔

اور نواب صدیق حسن خان نے عرف الجادی میں لکھا ہے ۔

“حدیث جابر دریں باب قول جابر ست وقول صحابی حجت نیست“
یعنی حضرت جابر کی یہ بات (لا صلوۃ لمن یقراء ) والی حدیث تنہا نماو پڑھنے والے کے لیۓ ہے حضرت جابر کا قول ہے اور قول صحابی حجت نہی ہو تا ۔
ص38

فتا وی نذیریہ میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں لکھتے ہیں-

“مگر خوب یاد رکھنا چاہیۓکہ حضرت علی (رضی اللہ عنہ) کے اس قول سے صحت جمعہ کے لیۓ مصر کاشرط ہونا ہر گز ثابت نہی ہوسکتا۔
(فتاوی نذیریہ ص594 ج 1)

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا فہم بھی حجت نہی ہے
فتاوی نذیریہ میں لکھا ہوا ہے :

رابعا یہ کہ( ولوفرضنا ) تو یہ عائشہ اپنے فہم سے فرماتی ہیں ،یعنی حضرت عائشہ کا یہ کہنا کہ اگر آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم ہوتے توآپ عورتوں کو مسجد جانے سے منع کردیتے ، فہم صحابہ حجت نہیں-
(ص622ج1)

میرا خیال ہے کہ اتنا کافی شافی ہوگا ؟

اب دیکھنا یہ ہے کہ آپ اپنے قول کے مطابق کہ
۔ تو اب مجھے دکھائیے کہ اوپر جو عبارات پیش کی ہیں میں نے ، یا تو انہیں جھوٹ قرار دیجئے یا ان کی تائید کیجئے یا پھر اپنے نام نہاد اکابرین جنہوں نے یہ باتیں کتابوں میں لکھی ہیں ان سے بھی لاتعلقی کا اعلان کیجئے ۔

شکریہ
 
محمد فہد

مبتدی
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
31
ری ایکشن اسکور
172
پوائنٹ
0
صحابی کا قول حجت نہی
غیر مقلدین کے مزہب و عقیدہ میں صحابی کا قول دین وشریعت میں حجت نہی ہے
سہج بھاءی ویسے آپ کا یہ اعتراض تو تب بنتا جب آپ کے نزدیک صحابی رضی اللہ عنہ کا قول حجت ہوتا ، ذرا دارلعلوم دیوبند کا یہ فتوی ملاحظہ فرماءیں۔
http://darulifta-deoband.org/showuserview.do?function=answerView&all=ur&id=33332&limit=1&idxpg=0&qry=<c>PAD</c><s>PAC</s><l>ur</l>
اس فتوی میں کہا گیا ہے کہ صحابی کا ذاتی اجتہاد حجت نہیں تو آخر آپ یہ اعتراض کیسے کر رہے ہیں ؟
ہاں آپ کے نزدیک ان کا ذاتی اجتہاد تو حجت نہیں البتہ آج کے علماء سوء کا ذاتی قول آپ کے ہاں حجت ہوتا ہے ، انا للہ وانا علیہ راجعون
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top