• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علمائے دیوبند کی صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کے بارے میں زبان درازیاں

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام وعلیکم،
ارسلان بھائی غالباً یہ کتاب"صحابہ کرام کے بارے میں علماءحنفیہ کی زبان درازیاں" تو نہیں؟؟ آن لائن؛ ڈاؤنلوڈ

جزاک اللہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا
جی برادر یہی کتاب ہے۔دراصل مجھے نام صحیح بھولا ہوا تھا تو میں نے جو نام یاد تھا وہ لکھ دیا میں نے سوچا کہ بھائی خود سمجھ لیں گے۔
لیکن بھائی جان یہ کتاب کتنے ایم بی کی ہے اس میں تو unknown لکھا ہوا ہے۔
 

ابو تراب

مبتدی
شمولیت
مارچ 29، 2011
پیغامات
102
ری ایکشن اسکور
537
پوائنٹ
0
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا
جی برادر یہی کتاب ہے۔دراصل مجھے نام صحیح بھولا ہوا تھا تو میں نے جو نام یاد تھا وہ لکھ دیا میں نے سوچا کہ بھائی خود سمجھ لیں گے۔
لیکن بھائی جان یہ کتاب کتنے ایم بی کی ہے اس میں تو unknown لکھا ہوا ہے۔
اوپر والے لنک میں 9 ایم بی ہے۔ یہ ایک اور لنک ہے،یہ 2ایم بی ہے۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
یہ کتاب میں نے کئی مہینے پہلے ڈاونلوڈ کر رکھا تھا، لیکن مجھے مل نہیں رہی تھی، کیونکی میرے کمپیوٹر میں قریب ١٥٠٠ سے زیادہ کتابیں ہے،
٣٠٠ سے زیادہ حنفی کتابیں اور سیکڑوں ویڈیو اور آڈیو ہے،
الله سے دعا ہے کی وہ مجھے دین کے کام میں کامیاب کریں، آمین.
 

sahj

مشہور رکن
شمولیت
مئی 13، 2011
پیغامات
458
ری ایکشن اسکور
657
پوائنٹ
110
ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ رضی اللہ عنہم سے محبت کرتے ہیں، ان میں سے نہ کسی ایک کی محبت میں افراط کا شکار ہیں اور نہ ہی کسی سے براءت کا اظہار کرتے ہیں۔ اور جو ان سے بغض رکھتا ہے اور خیر کے علاوہ ان کا ذکر کرتا ہے ہم اس سے بغض رکھتے ہیں اور ہم ان کا ذکر صرف بھلائی سے کرتے ہیں۔ ان سے محبت دین و ایمان اور احسان ہے اور ان سے بغض کفر و نفاق اور سرکشی ہے۔

بحوالہ : شرح العقیدہ الطحاویۃ ، ص:467
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top