ساجد
رکن ادارہ محدث
- شمولیت
- مارچ 02، 2011
- پیغامات
- 6,602
- ری ایکشن اسکور
- 9,379
- پوائنٹ
- 635
اختلاف قراء ات
ان دونوں آیتوں میں کلمہ قرآنی فتبینوا کے اندر دو قراء تیں ہیں:
نمبر(١)۔۔۔۔فتثبتوا حمزہ ،کسائی، اورخلف
نمبر(٢)۔۔۔۔فتبینوا باقی سب قراء۔ ( النشر: ۲؍۲۵۱)
فتبینوااس کا مادہ بین ہے اور یہ باب تفعّل ہے، اور دوسری قرا ت فتثبتواہے یہ بھی باب تفعّل سے ہے، لیکن اس کا مادہ ثبت ہے ۔