ساجد
رکن ادارہ محدث
- شمولیت
- مارچ 02، 2011
- پیغامات
- 6,602
- ری ایکشن اسکور
- 9,379
- پوائنٹ
- 635
نتیجہ قراء ات
اس آیت میں دوقراء تیں ہونے کی وجہ سے غلول کی تین پہلوؤں سے نفی ہورہی ہے :
نمبر(١) یہ ممکن نہیں کہ نبیﷺمال غنیمت میں کوئی خیانت کریں۔
نمبر(٢) یہ جائز نہیں ہے کہ نبی ﷺ کی طرف خیانت کو منسوب کیا جائے۔
نمبر(٣) یہ ممکن نہیں ہے کہ کوئی شخص نبیﷺ کو دھوکا دے سکے اور ان کے ساتھ خیانت کر سکے ۔
گویا کہ اس ایک آیت کے ایک کلمہ میں دوقرا ء تیں ہو نے کی وجہ سے اختصار کے ساتھ غلول،یعنی دھوکہ دینا یا دھوکہ کھانایادھوکہ کی نسبت ہوجانا،اس سلسلہ میں جتنے بھی پہلوممکن ہو سکتے تھے تمام کی نفی ہوگئی ہے۔
نمبر(١٠)۔۔۔۔فإن اللّٰہ من بعداِکراھھنّ (لھنّ) غفوررحیم
’’وَلا تُکرِھُوا فَـتَـیٰـتِکُم علَی البِغآئِ اِنْ أرَدنَ تَحصُّنًا لّتبتَغُوا عرضَ الحَیٰـوۃِالدّنیا،ومن یّکرھّنّ فاِنّ اللّٰہَ مِن بعدِ اِکراھِھِنّ (لھنّ ) غفورٌ ّرحیمٌ‘‘ (النور :۳۳)
’’اوراپنی لڑکیوں کواگروہ پاکدامنی چاہیں تو بدکاری پرمجبور مت کروتاکہ دنیاوی مقصد حاصل کرو،اورجس نے ان کو مجبورکیا تو اللہ ان کی مجبوری کے بعد ان کومعاف کرنے والاہے۔‘‘