• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عندي مشكلة

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
یا اخی!
رحم! عالیجاہ رحم! (ابتسامہ)
الرجاء استخدام لغة الأوردو
تمکننا من مساعدتک
أخوتي ۔۔۔ عندي مشكلة في كتابة حرف البا ۔۔

فما هو الحل ؟؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابتسامه محب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شاكر بھائی ! مدنی بھائی ’’ ب ‘‘ لکھنے کا طریقہ پوچھنا چاہ رہے ہیں ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
حتى نتمكن من مساعدة
تمكننا من مساعدتك
شاکر بھائی لگتا ہے سوفت ویر سے عربی اگلوا رہے ہیں ۔
ایک دفعہ پھر کوشش کریں ۔ شايد كہ
حتى نتمكن من مساعدتك

کہہ دے ۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
جزاک اللہ خیرا خضر بھائی جان۔
سوال تو سمجھ آ گیا تھا۔ لیکن اگر شیخ اسی طرح سوالات کرتے رہے تو میری عربی ختم ہو جائے گی۔۔۔۔(ابتسامہ)۔۔اسی لئے ان سے اردوانے کی گزارش کی تھی۔۔

یا تو پھر آپ ٹرانسلیٹر کے فرائض سنبھال لیں۔۔۔۔! کیونکہ سافٹ ویئر ہر دفعہ نیا کلمہ بتا دیتا ہے۔۔! اور یہ بھی بتا دیں کہ ابتسامہ کا اینٹونیم الٹ کیا ہوتا ہے؟ (غیر ابتسامہ؟)
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
اور یہ بھی بتا دیں کہ ابتسامہ کا اینٹونیم الٹ کیا ہوتا ہے؟ (غیر ابتسامہ؟)
شاکر بھائی ! آپ کے پاس پھر بھی کوئی نہ کوئی کلیہ ہے عربی کا ترجمہ کرنے کا لیکن ہم انگریزی کو اور خاص کر جب وہ لکھی بھی اردو ہجا میں ہو تو کوئی سمجھنے کا کوئی ذریعہ نہیں ۔۔۔ اسی وجہ سے آپ کی مذکورہ عبارت کا مفہوم پلے نہیں پڑا ۔۔
ویسے اس میں اگر ابتسامہ طرز کی کوئی چیز ہے تو ہم باادب مسکرا دیتےہیں ۔۔۔ اور اگر کوئی اور سنجیدگی والی بات ہے ۔۔ تو پھر آپ کی وضاحت کے منتظر ہیں ۔۔

ونقدم الطلب إلی الشیخ عبد اللہ المدنی حفظہ اللہ أن یراعی ما قالہ الأخ شاکر ( الرئیس الأعلی للمنتدی ) و جزاہ اللہ خیرا ۔

شاکر بھائی سے معذرت کے ساتھ ۔۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
ویسے اس میں اگر ابتسامہ طرز کی کوئی چیز ہے تو ہم باادب مسکرا دیتےہیں ۔۔۔ اور اگر کوئی اور سنجیدگی والی بات ہے ۔۔ تو پھر آپ کی وضاحت کے منتظر ہیں ۔۔
ارے نہیں بھائی جان، میں نے ازراہ مذاق ہی کہا تھا۔ بیک گراؤنڈ یہ ہے کہ چونکہ محدث فورم پر اسمائیلیز بنانے کی اجازت نہیں ہے۔ لہٰذا مسکراہٹ کو تو ہم ابتسامہ لکھ کر واضح کر دیتے ہیں، یہ سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ اپنے عربی نہ جاننے والے دکھ کو ابتسامہ کے الٹ ،کس لفظ سے واضح کرنا چاہئے۔ آپ کو غالباً کچھ اور محسوس ہوا، اس کے لئے میری طرف سے معذرت قبول فرمائیں۔

لوجی، آخری جملہ تو رہ ہی گیا جس میں عبداللہ مدنی بھائی کو جواب دیا تھا۔ جس کے لئے آپ کو ٹرانسلیٹر بننا تھا۔

يمكن أن تكتب حرف البا بضغط B على لوحة المفاتيح
 
Top