عبدالرحمن بھٹی
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 13، 2015
- پیغامات
- 2,435
- ری ایکشن اسکور
- 293
- پوائنٹ
- 165
جن پر قرآن اترا انہوں نے خواتین کو اس ترغیب نہ دی نلکہ جن ازواج نے مسجد میں خیمے لگائے ان کے خیمے اکھڑوا دیئے۔ صحابیات میں سے بھی کسی نے دور خلافت میں کبھی مسجد میں اعتکاف نہیں کیا۔عورت کا گھر میں اعتکاف کرنا غیر مشروع ہے اور مسجد میں اعتکاف کتاب و سنت کے عین مطابق ہے ۔قرآن پاک میں اللہ نے اعتکاف کو مسا جد سے معلق کیا ہے
وَأَنْتُمْ عَاكِفُونَ فِي الْمَسَاجِدِ البقرہ 187
اور ازواج مطهرات كا اعتكاف بھی مسجد میں ہوتا تھا ۔
قرآنِ پاک کی کسی آیت کی تفسیر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرامین کی روشنی میں ہی جائز ہے۔ اپنے طور پر تفسیر کرنے والوں کے لئے رسو اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے وعید ہے۔