• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عید میلاد النبی اور کرسمس

شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
382
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
94
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف کسی کام کی نسبت پر زبان کھولنے سے پہلے کبھی سوچ بھی لیا کریں ، اس بارگاہ میں زبان درازی سے ایمان بھی ضائع ہو جاتا ہے، علمائ ومحدثین نے میلاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی خوشی میں تحفیف عذاب کو تسلیم کیا ہے۔
محترم خلیل:
1) رسول اللہ ﷺ کی نسبت کس نے زبان درازی کی؟
2) اور جنہوں نے میلاد کی خوشی کا جواز لکھا انہوں نے خود کس طرح سے خوشی منائی یا کس طرح سے خوشی منانے کو کہا؟
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
382
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
94
بریلویوں پر افسوس!! عید میلاد کے جواز میں اگر کوئی دلیل ملی ہے تو ابو لہب کے عمل میں۔ جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا بدترین دشمن تھا، جس کی ہلاکت اور بدبختی کا ذکر قرآنِ مجید میں خود رب رحمان نے اس کا نام لے کر کیا ہے۔تبت يدا ابي لهب وتب ما اغنى عنه ماله وما كسب سيصلى نارا ذات لهب الخ۔ حالانکہ ظاہر بات ہے کہ اس کا یہ عمل اس وقت کا تھا جب اس کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ میں آج جس کی پیدائش و میلاد کی خوشی میں لونڈی آزاد کر رہا ہوں وہ بڑا ہو کر نبی و رسول بنے گا او ر میں اس کا مقابلہ کروں گا ، اس نے جو کچھ کیا وہ ایک قریبی رشتہ دار اور اپنے فوت شدہ بھائی عبد اللہ کے لخت جگر کے ناطے سے کیا، اور وہ بھی صرف ولادت کے وقت صرف ایک دفعہ، دوسرے سال ولادت کے دن پھر دوسری لونڈی کو آزاد نہیں کیا۔
 

khalil rana

رکن
شمولیت
دسمبر 05، 2015
پیغامات
218
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
52
بہ ہر حال خوشی کا جواز تو آپ نے مان لیا،کس طرح منائی؟تو جناب یہ ارتقائے زمانہ ہے، مسجد نبوی میں روشنی کے لئے کھجور کی لکڑیاں جلائی جاتی تھیں، اِب بلب ہیں،ٹیوب لائٹس ہیں انرجی سیور ہیں،باقی ڈھول ڈھمکے،ناچ گانے اور غیر شرعی حرکات کو کس نے جائز لکھا ہے؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
بہ ہر حال خوشی کا جواز تو آپ نے مان لیا
بریلویوں پر افسوس!! عید میلاد کے جواز میں اگر کوئی دلیل ملی ہے تو ابو لہب کے عمل میں۔ جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا بدترین دشمن تھا، جس کی ہلاکت اور بدبختی کا ذکر قرآنِ مجید میں خود رب رحمان نے اس کا نام لے کر کیا ہے۔تبت يدا ابي لهب وتب ما اغنى عنه ماله وما كسب سيصلى نارا ذات لهب الخ
 
شمولیت
دسمبر 08، 2015
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
21
1۔جناب والا بارہ ربیع الاول کوولادت ہونے کاقول حضرت جابراورحضرت عبداللہ بن عباس سے ثابت ہے۔
اس کے خلاف آپ ثابت کریں۔
2۔ہرسوموارکو روزہ رکھ کراوراس کی ترغیب دے کرآپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کس کی سالگرہ منانے کی ترغیب دی؟
3۔ابن قیم،ابن عبدالوہاب اورابن جوزی وغیرہ کو چھوڑیں،مگراُن کے استدلال کاتوجواب دیں وہ توروائت سے ہے۔
4۔تیسری عیدکے تصورکے انکارکرنے سے اُن تمام حدیثوں کاانکارلازم آتاہے جن میں جمعۃ المبارک کوعیدکہا گیاہے۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
1۔جناب والا بارہ ربیع الاول کوولادت ہونے کاقول حضرت جابراورحضرت عبداللہ بن عباس سے ثابت ہے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کا انکار نہیں۔۔۔انکار اس کو منانے کا ہے۔۔اس لیے کہ اس کو نہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے منایا نہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین نے منایا۔۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
2۔ہرسوموارکو روزہ رکھ کراوراس کی ترغیب دے کرآپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کس کی سالگرہ منانے کی ترغیب دی
مثال ہفتہ وارانہ اور مطالبہ سالانہ۔۔
ابتسامہ!
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
4۔تیسری عیدکے تصورکے انکارکرنے سے اُن تمام حدیثوں کاانکارلازم آتاہے جن میں جمعۃ المبارک کوعیدکہا گیاہے۔
"تصور" کا لفظ استعمال کر کے گویا آپ نے خود ہی اس کا انکار کر دیا ہے۔۔۔ابتسامہ!
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
382
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
94
بہ ہر حال خوشی کا جواز تو آپ نے مان لیا،کس طرح منائی؟تو جناب یہ ارتقائے زمانہ ہے، مسجد نبوی میں روشنی کے لئے کھجور کی لکڑیاں جلائی جاتی تھیں، اِب بلب ہیں،ٹیوب لائٹس ہیں انرجی سیور ہیں،باقی ڈھول ڈھمکے،ناچ گانے اور غیر شرعی حرکات کو کس نے جائز لکھا ہے؟
رسول اللہ ﷺ کی ولادت کی خوشی کس مسلمان کو نہیں ہے؟ لیکن کیا خوشی اسی کیفیت کا نام ہے؟
milad.jpg
رسول اللہ ﷺ اور صحابہ کے وقت میں اگر بجلی کے بلب نہیں تھے تو آپ کے چاہنے والے تو بہت تھے نا؟، پھر ہاتھ میں آگ یا اعلام لیے یوں بڑے بڑے جلوس کیوں نہ نکالے گئے؟

ہم کہتے ہیں کہ نبی ﷺ کی سنت پر عمل پیرا ہوجائیں اور ان محافل ومظاہر سے اجتناب کریں کہ ان سے اسلام کے رُخِ زیبا کی شکل بگڑ رہی ہے، اس کے جمالِ جہاں آرا کو نظر لگ رہی ہے، ا س کے حسن و جلال و کمال، اس کی قوت و شوکت اور اس کی ہمہ گیر اسپرٹ پر آنچ آرہی ہے
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!

آج کل میلاد النبی منانے کی بے بنیاد دلیلیں اسی طرح دی جارہی ہیں جیسے یہ لوگ گیارہویں شریف کو ثابت کرتے ہیں..مثلا..

ایک مولوی گیارہویں کی دلیل دیتے ہوئے پوچھتا ہے.. ؟
چار پائی کے کتنے پائے = 4
لمبائی اور چوڑائی کی لکڑیاں =4
رسی جس سے چارپائی بنائی گئی =1
دوائن =1
سونے والا =1
ٹوٹل کتنے ہوئے = 11

تو گیارہویں ثابت ہو گئی نا؟
اور
لوگ اس پر کہتے ہیں سبحان اللہ۔ کیا کہنے مولوی صاحب کے!!!

ابتسامہ!
 
Top