• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عید میلاد النبی اور کرسمس

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
لیں جی! اپنے باجے ڈھول ناچ گانا بطور دلیل لے کر ایک جلوس میرے گھر کے پاس سے ابھی ابھی گزرا ہے..ابتسامہ!
 

khalil rana

رکن
شمولیت
دسمبر 05، 2015
پیغامات
218
ری ایکشن اسکور
33
پوائنٹ
52
اہل اسلام کو ماہ ربیع الاوـل شریف کا چاند مبارک
اویس تبسم نے لکھا :
بریلویوں پر افسوس! ’’عید میلاد کے جواز میں اگر کوئی دلیل ملی ہے تو ابولہب کے عمل میں‘‘
اویس تبسم کو ایسے لکھنا چاہئے تھا :
’’ وہابیوں پر افسوس! وھابی مولویوں ابن قیم اور عبداللہ نجدی کو اگر کوئی دلیل ملی ہے تو ابولہب کے عمل میں‘‘
ایسا لکھتے تو درست ہوتا ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
اہل اسلام کو ماہ ربیع الاوـل شریف کا چاند مبارک
ایسی مبارک باد نہ ہمارے نبی مکرم رحمۃ للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی اپنے جانثار صحابہ کرام رضی اللہ عنہ اجمعین کو دی اور نہ ہی اُمت کے افضل لوگوں نے تاجدار کائنات نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کو دی۔۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
’’ وہابیوں پر افسوس! وھابی مولویوں ابن قیم اور عبداللہ نجدی کو اگر کوئی دلیل ملی ہے تو ابولہب کے عمل میں‘‘
ایسا لکھتے تو درست ہوتا ۔
دعوی محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم جیسی عظیم عبادت کا ، اور اس کا عملی ثبوت ۔۔۔۔۔ إنا اللہ و إنا الیہ رجعون ۔
ابن قیم اور محمد بن عبد الوہاب کی پیش کی گئی ، کتابوں میں یہ کہاں لکھا ہے ، کہ عید میلاد منانی چاہیے ؟ اس میں یہ لکھا ہوا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش پر خوشی منائی گئی ، ابن الجوزی نے مزید یہ کہا کہ حضور کی ولات با سعادت ہر مسلمان کے لیے باعث مسرت و خوشی ہے ۔ اور اس میں کسی کا کوئی اختلاف نہیں ۔
گویا اس سے یہ ثابت ہوا کہ بچے کی پیدائش پر خوش ہونا چاہیے ، لیکن اس بات کی دلیل تو نہیں بن سکتی کہ بچے کی سال گرہ بھی منانی چاہیے ۔
پیارے ! پیدائش کے وقت خوشی اور چیز ہے ، اور سال گرہ منانا اور شی ہے ، اگر یہی دلیل چلانی ہے ، تو ہیپی برتھ ڈے ٹو یو یو ، بھی عمل مسنون بن جائے گا ۔ و کلاہما بدعۃ شنیعۃ
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
اس سال ۲۵ دسمبر اور ۱۲ ربیع الاول ساتھ ساتھ آ رہے ہیں۔
ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا: عید میلاد النبی 24 دسمبر کو ہو گی
3 گھنٹے پہلے

ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا ہے اور ملک بھر میں کل یکم ربیع الاول ہو گی۔ چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مرکزی ہیڈ کوارٹر سمیت تمام صوبائی مراکز میں منعقد ہوا جس میں محکمہ موسمیات کے حکام بھی شریک تھے۔ عید میلاد النبی 24 دسمبر بروز جمعرات منایا جائے۔

ح
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,764
پوائنٹ
1,207
ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی محترم کنعان بھائی!
زیر نظر اقتباس میں بین السطور ہم نے بھی مطلع کر دیا تھا۔۔۔ابتسامہ!


لیں جی! اپنے باجے ڈھول ناچ گانا بطور دلیل لے کر ایک جلوس میرے گھر کے پاس سے ابھی ابھی گزرا ہے..ابتسامہ!
 
Top