اویس تبسم
رکن
- شمولیت
- جنوری 27، 2015
- پیغامات
- 382
- ری ایکشن اسکور
- 137
- پوائنٹ
- 94
محترم خلیل:نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف کسی کام کی نسبت پر زبان کھولنے سے پہلے کبھی سوچ بھی لیا کریں ، اس بارگاہ میں زبان درازی سے ایمان بھی ضائع ہو جاتا ہے، علمائ ومحدثین نے میلاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی خوشی میں تحفیف عذاب کو تسلیم کیا ہے۔
1) رسول اللہ ﷺ کی نسبت کس نے زبان درازی کی؟
2) اور جنہوں نے میلاد کی خوشی کا جواز لکھا انہوں نے خود کس طرح سے خوشی منائی یا کس طرح سے خوشی منانے کو کہا؟