• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عید میلاد النبی کے حوالے سے خبر کی تحقیق۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
کیا واقعتا ایسا ہوا ہے؟
کہیں اتنے بھولے بنتے ہو اور کہیں کہنہ مشق شیخ!!!!!!!!!!
ایک طالب علم کے استفسار پر اس طرح مذاق اڑانا پسند کیا جانے والا کام نہیں ھے ، خواہ مخواہ کی مداخلت ہر جگہ اچھی نہیں ۔
ہرجگہ گھسنے کی کوشش کون کرتا ہے؟ کیا آپ سمجھ رہے ہیں کہ محدث فورم پر سب تمہاری طرح کے عقلمند ہیں جنہیں چکمہ دیا جاسکتا ہے؟
بات @عمر اثری سے اور آپ کودے ۔۔۔ عادت سے مجبور!!!؟
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,591
پوائنٹ
791
جب سے کلو رضا کے ہاتھ میں موبائل آیا ہے تب سے بڑی سنسنی خیز خبریں سننے میں آر ہی ہیں
اصل میں کلو میاں کے ہاتھ موبائل نہیں ، میزائل لگ گیا ہے ،
اتنے کام امریکہ اپنے میزائلوں سے نہیں لیتا جتنے کام ہمارے یہاں کے " کلو " اور" للو " موبائل سے لیتے ہیں ۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ





ہرجگہ گھسنے کی کوشش کون کرتا ہے؟ کیا آپ سمجھ رہے ہیں کہ محدث فورم پر سب تمہاری طرح کے عقلمند ہیں جنہیں چکمہ دیا جاسکتا ہے؟
بات @عمر اثری سے اور آپ کودے ۔۔۔ عادت سے مجبور!!!؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پیارے بھائی!
انھوں نے فقط ایک نصیحت کی تھی جو کہ مناسب تھی
 
Top