• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عید میلاد

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
یعنی اگر کسی کتاب کا حوالہ دیا جائے تو اس کی بھی سند پیش کرنی پڑتی ہے تو پھر آپ انوار ساطعہ کی سند پیش کرو۔ہاہاہاہاہا

انوارِ ساطعہ تمہارے گھر کی ہی کتاب ہے اور پوچھ ہم سے رہے ہو کونسا فارمولا ہے یہ ؟؟؟؟

اہتسامہ
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
پاکستان میں عید میلاد النبی (بدعتی عید) 80 فیصد لوگوں نے ڈانس اور میوزک سے منائی ------ میرا دل آج خون کے آنسو رو رہا ہے

امت مسلمہ کدھر چل پڑی میرے آقا مدنی میرے مصطفی صلی اللہ علیہ و سلم تو اس جہالت اور بے حیائی سے نکالنے آئے تهے میوزک سے منع کیا ناچنے سے منع فرمایا .......



یااللہ امت مسلمہ کو دین کی صحیح سمجھ عطا فرما - آمین


 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
بدعت ہمیشہ گمراہی کی طرف لے جاتی ہے۔ جب لوگوں نے جشن میلاد کے نام سے بدعت نکالی تو شیطان نے ان کو بڑی آسانی سے گمراہ کر دیا۔ لاہور میں ایسے مناظر عام تھے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون


لنک




یااللہ امت مسلمہ کو دین کی صحیح سمجھ عطا فرما - آمین
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
کیا یہی تھیں تعلیمات نبوی؟،کیا یہی تھا عشق رسول؟، کیا انہیں حرکات کی ترویج کے لیے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے طائف میں پتھر کھائے؟استغفراللہ

احباب سے انتہائی بلکہ بار بار معذرت کےساتھ !

کیا اس لیے تقدیر نے چنوائے تھے تنکے
کہ بن جائے نشیمن تو کوئی آگ لگا دے



لنک


 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
675
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
یعنی آپ لوگوں کے نزدیک ماڈل بنا کر توڑنا تو گستاخی ہے مگر گبند خضری کو توڑنا یا مزرات صحابہ کو گرانا گستاخی نہیں واہ نجدیوں کلمہ پڑھانے کا بھی احسان گیا۔اور جناب کسی بھی عالم کی کتاب بطور دلیل پیش نہیں کی جاتی بلکہ بطور الزام پیش کی جاتی ہے۔
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
675
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
باقی عامر صاحب نے جو کچھ شیئر کیا ہے وہ سب خرافات عوام ہے جس کا رد خود علمائے اہلسنت نے بھی کیا ہے ۔باقی اس تھریڈ کے اندر ہم نے قرآن بھی پیش کیا ہے اور حدیث بھی اگر ان پر کسی کو اعتراض ہے تو کرے ۔اگر کسی کی سند پر بات کرنی ہے تو کرے۔انشا اللہ ہم حاضر ہیں۔
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
675
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
جناب عدیل سلفی میں نے بطور الزام بات کی ہے کہ جو آپ نے انوار ساطعہ کا حوالہ دیا ہے اسی تھریڈ میں تو کیا آپ پر لازم نہیں آتا کہ اس کی سند پیش کریں۔
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
اللہ کے بندے کتاب تمہارے اکابر کی ہے اور سند ہم دیں؟؟؟
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
اور جو عبارتیں پوسٹ کی ہیں رانا صاحب نے انکو ابھی تک باسند پیش نہیں کرسکے بس منہ اٹھا کر کاپی پیسٹ کر دیا موصوف نے
 
Top