• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عید میلاد

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
ہیں؟

لاؤ لنک دو اس پوسٹ کا جہاں جواب دیا ہے
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
پھر اسی عبارت میں ہے یہ عمل صحابہ سے چلا آرہا تھا ہاں جس طریقہ سے آج ہے اس طریقہ سے صحابہ نے نہیں منا یا۔اور ہمارا دعوی بھی یہی ہے کہ صحابہ سے بنفسہ ثابت نہیں ہاں با اصل ہی ثابت ضرور ہے اور جس کی اصل ثابت ہو وہ بدعت نہیں۔باقی رہ گئی سند کی بات تو پہلے عبد الحٰی پھر اگلی بات
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
بھائی طاہت قادری کی ہمارے مسلک میں کوئی پوزیشن نہیں اگر ہے تو ثبوت لاو۔، پھر انوار ساطعہ میں اس بات کا اقرار ہے ک صحابہ نے میلاد منایا ہاں مروجہ انداز سے نہیں منایا۔جب اصل ثابت ہے تو یہ تو آپ کے علما نے بھی لکھا کہ جس کی اصل ثابت ہو وہ بدعت نہیں۔پھر آپ نے نواب صدیق بھوپالی کے حوالے کا جواب نہیں دیا۔
پوسٹ نمبر 16
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
پھر اسی عبارت میں ہے یہ عمل صحابہ سے چلا آرہا تھا ہاں جس طریقہ سے آج ہے اس طریقہ سے صحابہ نے نہیں منا یا۔اور ہمارا دعوی بھی یہی ہے کہ صحابہ سے بنفسہ ثابت نہیں ہاں با اصل ہی ثابت ضرور ہے اور جس کی اصل ثابت ہو وہ بدعت نہیں۔باقی رہ گئی سند کی بات تو پہلے عبد الحٰی پھر اگلی بات

پوسٹ کا جواب کہاں ہے ؟

سند کہاں ہیں عبدالحی کی عبارتوں کی ؟

تمہاری من گھڑت روایتوں کی سند اور اصل کہاں ہے؟

کمنٹ برائے کمنٹ کا جواب میں نہیں دونگا
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
بھائی اسی تھریڈ میں سکین موجود ہے عبد الحی کے فتاوی کا غور سے دیکھو۔
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
پوسٹ کا جواب کہاں ہے ؟

سند کہاں ہیں عبدالحی کی عبارتوں کی ؟

تمہاری من گھڑت روایتوں کی سند اور اصل کہاں ہے؟

کمنٹ برائے کمنٹ کا جواب میں نہیں دونگا
یعنی اگر کسی کتاب کا حوالہ دیا جائے تو اس کی بھی سند پیش کرنی پڑتی ہے تو پھر آپ انوار ساطعہ کی سند پیش کرو۔ہاہاہاہاہا
 
شمولیت
مارچ 07، 2014
پیغامات
23
ری ایکشن اسکور
15
پوائنٹ
38
یعنی اگر کسی کتاب کا حوالہ دیا جائے تو اس کی بھی سند پیش کرنی پڑتی ہے تو پھر آپ انوار ساطعہ کی سند پیش کرو۔ہاہاہاہاہا
رانا صاحب آپ اب تک حق کی روشنی سے بہت دور ہو ۔
ہمارے لئے حجت جو ہے وہ عرض کئے دیتا ہوں۔

اتَّبِعُوا مَا أُنزِلَ إِلَيْكُم مِّن رَّ‌بِّكُمْ وَلَا تَتَّبِعُوا مِن دُونِهِ أَوْلِيَاءَ ۗ قَلِيلًا مَّا تَذَكَّرُ‌ونَ ﴿٣﴾

تم لوگ اس کی پیروی کرو جو تمہارے رب کی طرف سے آئی ہے (١) اور اللہ کو چھوڑ کر من گھڑت سرپرستوں کی پیروی مت کرو تم لوگ بہت ہی کم نصیحت پکڑتے ہو۔

٣۔١ جو اللہ کی طرف سے نازل کیا گیا ہے، یعنی قرآن، اور جو رسول اللہ نے فرمایا یعنی حدیث، کیونکہ آپ نے فرمایا کہ ' میں قرآن اور اس کی مثل اس کے ساتھ دیا گیا ہوں۔ ' ان دونوں کی پیروی ضروری ہے ان کے علاوہ کسے کا اتباع (پیروی) ضرور ی ٰ نہیں بلکہ ان کا انکار لازمی ہے۔ جیسے کہ اگلے فقرے میں فرمایا گیا کہ اللہ تعالٰی کو چھوڑ کر دوسروں کی پیروی مت کرو۔ جس طرح زمانہء جاہلیت میں سرداروں اور نجومیوں کاہنوں کی بات کو ہی اہمیت دی جاتی تھی حتیٰ کہ حلال اور حرام میں بھی ان کو سند تسلیم کیا جاتا تھا۔

چناچہ ہمارے خلاف حجت پیش کرنی ہے تو اسی اصول کے تحت پیش کریں امتی کی بات مانی بھی جاسکتی ہے اور چھوڑی بھی ۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
  • کسی غمگسارﷺ کی محنتوں کا یہ خوب میں نے صلہ دیا
  • کہ جو میرے غم میں گھلا کیا اسے میں نے دل سے بھلا دیا
  • جو جمال روئے حیات ﷺ تھا، جو دلیل راہ نجات ﷺ تھا
  • اسی راہبر ﷺکے نقوش پا کو مسافروں نے مٹا دیا
  • میں تیرے مزار کی جالیوں ہی کی مدحتوں میں مگن رہا
  • تیرے دشمنوں نے تیرے چمن میں خزاں کا جال بچھا دیا
  • تیرے حسن خلق کی اک رمق میری زندگی میں نہ مل سکی
  • میں اسی میں خوش ہوں کہ شہر کے دروبام کو تو سجا دیا
  • تیرے ثور و بدر کے باب کے میں ورق الٹ کے گزر گیا
  • مجھے صرف تیری حکایتوں کی روایتوں نے مزا دیا
  • کبھی اے عنایت کم نظر! تیرے دل میں یہ بھی کسک ہوئی
  • جو تبسم رخ زیست تھا اسے تیرے غم نے رلا دیا

شاعر: عنایت علی خان
 
Top