• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عیسی بن مریم اور امام مہدی علیہم السلام

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
ہم احمدی مسلمان ہیں سا ری دنیا کے شر انگیز مولوی مل کر بھی زور لگا لیں تو یہ حق ہم مسلمانو ں سے نہی چھین سکتے ۔ مجھے کوئی شوق نہیں کہ نا م نہا د مسلما نو ں کے ان گندے فتووں کی طرف جا وں جن میں وہ ایک دوسرے کو مشرک اور جا نے کیا کیا مغلظا ت بکتے رہتے ہیں لیکن مجبو ری یہ ہے کہ آپ لوگو ں کو آئینہ دکھا نا ہے کہ جو ایک دوسرے کی نظر میں مشرک ہیں وہ کسی دوسرے کو غیر مسلم کیسے قرا ر دے سکتے ہیں؟اس سے بڑی دجا لی خبا ثت کوئی نہیں۔
وہا بیوں کے با رے میں پا کستا ن کی ۸۰ فیصد آبا دی کے مجدد اعلیٰ حضرت فرما تے ہیں:۔
وہا بیہ اصلاََ مسلمان نہیں۔ان کے پیچھے نما ز با طل ہے ان سے مصا فحہ نا جا ئز و گنا ہ ہے۔جس نے کسی وہا بی کے پیچھے نماز پڑھی تو تجدید اسلام اور تجدید نکا ح کرے۔
کفر میں مجوس یہود و نصا ری ٰ سے بد تر ہیں ۔ہندو مجو س سے بد تر ہیں اور وہا بیہ ہندووں سے بھی بد تر ہیں۔
مرتدوں میں سب سے خبیث تر وہا بی ہیں۔
تحذیر الناس مرتد نا نو توی کی نا پا ک کتا ب ہے۔
پہلے یہ فیصلہ کرلیں کہ کیا وہا بی مرتد ہیں؟اگر ہیں تو وہ اسلام کے ٹھیکیدار بننے کی بجا ئے اعلی حضرت پر ایما ن لے آئیں۔ہمیں تو غیر مسلم قرار دے دیا نا، ہم تو نہ اپنے آپ کو غیر مسلم مانتے ہیں نہ ہیں لیکن یہ سرکا ری مسلمان ایک دوسرے کو مرتد اور ختم نبوت کا منکر جو ثا بت کر رہے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ دال سا ری کی سا ری کا لی ہے۔وہا بی اپنا ایما ن درست کریں اور دوسرے مسلمانو ں کے ایما ن میں دخل اندازی نہ کریں۔آپس کے فتا وی کفر کو سیٹل کریں تا کہ با ہر کی دنیا کو ایک اسلام نظر آئے۔
صورتحال آپ لوگوں کے اسلام کی یہ ہے کہ اگر کوئی عیسا ئی اسلام قبول کرنا چا ہئے تو یہ کفر کے فتوے سن کر وہ ویسے ہی اسلام قبول کرنے سے پہلے کی بھا گ جا ئے۔
اگر تو آپ وہا بی ہیں تواحمدی مسلمانوں کو کچھ کہنے سے پہلے اپنی صفا ئ اعلیٰ حضرت کے حضور پیش کریں کہ ان کو مرتد کیوں نہ سمجھا جا ئے ؟اور کیو ں نہ آپ پر مرتد کی سزا قتل لا گو کی جا ئے؟
ان با توں کا جواب دیئے بغیر کچھ نہیں ہو سکتا۔ اپنے نبیڑ تو اس وقت آپ لوگوں کے منہ پر تما چہ کی طرح پڑتی ہے جب آپ پا کستان میں ظا لمانہ قانون بنا نے کے با وجود احمدیت اسلام کو پوری دنیا میں روکنے سے بُری طرح نا کام ہو چکے ہیں اور بس اسلام کے ما مے بننے کی کوشش میں اپنا ایمان بھی گوا رہے ہیں۔
ہماری تو پھر تفرقہ بازی دیکھ کر لوگ متنفر ہوتے ہوں گے ، جبکہ آپ کے تو پیشوا کے کردار سے ایسے بھبھوکے اٹھ رہے ہیں کہ ایک سلیم الفطرت شخص ایسے غلیظ کو انسان ماننے کے لیے تیار نہیں ، کجا کے مہدی ، مسیح یا نبی کا درجہ دے ۔
ہر نبی کو اسی طرح کی بکواس کر کے منکرین اپنے لئے دوزخ کا سامان کرتے رہے ہیں۔رسول اللہ ﷺ کو مجنوں کہنے والے بھی آپ جیسے ابو جہلی صفت کے لوگ تھے۔
ہمارے نبی کے خلاف بکواس کرنے والا ابو جہل تھا ، تمہارا نبی تو بذات خود بکواسی شخص تھا ، جو گندی زبان مرزا بولتا رہا ہے ، ایسی گندی زبان والا بھلا نبی ہوسکتا ہے ؟ کہاں محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم اور کہاں ان کے لائے ہوئے دین کے خلاف بغاوت کرنے والا قادیانی باغی ۔
قادیانیت قبول کرنے والے صرف پیسوں اور دنیا رل رلیوں کیوجہ سے اس طرح آرہے ہیں ، خود ان کا بھی دل سے یقین ہے کہ قادیانیت اور ان کے پیشوا قادیانی ٹوٹل مجموعہ غلاظت ہے ۔ صرف دنیا کے جنت ٹکوں کی خاطر جہنم کے اس رستے کو اختیار کیا ہوا ہے ۔
 

احمدی

مبتدی
شمولیت
جون 26، 2017
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
15
مسئلہ یہ ہے کہ وہابی, بریلوی, دیوبندی حتی کہ شیعہ بھی آپ کے کفر اور ارتداد پر متفق ہیں اور کم از کم اس مسئلے میں ہمارا کوئی اختلاف نہیں. اس لیے ہم ایک دوسرے کو کافر کہیں یا مسلمان آپ کو کافر ہی کہتے ہیں۔
مسلہ با ر بار کہے جا رہا ہوں۔عقل شریر میں نہیں آرہا نا؟پھر کہہ دیتا ہوں۔مسلہ یہ ہے کہ ایک ختم نبوت کا منکر فرقہ اور ایک مشرک فرقہ اور ایک کا فر فرقہ کسی دوسرے کو کیسے کا فر قرا ر دے سکتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟کو ئی عقل کے نا خن لیں ۔یہ پا کستان نہیں جہاں اپنی دھونس جما سکیں۔عقل اور دلیل سے با ت کریں جو بد ترین مخلوق میں کیسے ہو سکتی ہے؟؟؟؟؟
 

احمدی

مبتدی
شمولیت
جون 26، 2017
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
15
ہماری تو پھر تفرقہ بازی دیکھ کر لوگ متنفر ہوتے ہوں گے ، جبکہ آپ کے تو پیشوا کے کردار سے ایسے بھبھوکے اٹھ رہے ہیں کہ ایک سلیم الفطرت شخص ایسے غلیظ کو انسان ماننے کے لیے تیار نہیں ، کجا کے مہدی ، مسیح یا نبی کا درجہ دے ۔

ہمارے نبی کے خلاف بکواس کرنے والا ابو جہل تھا ، تمہارا نبی تو بذات خود بکواسی شخص تھا ، جو گندی زبان مرزا بولتا رہا ہے ، ایسی گندی زبان والا بھلا نبی ہوسکتا ہے ؟ کہاں محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم اور کہاں ان کے لائے ہوئے دین کے خلاف بغاوت کرنے والا قادیانی باغی ۔
قادیانیت قبول کرنے والے صرف پیسوں اور دنیا رل رلیوں کیوجہ سے اس طرح آرہے ہیں ، خود ان کا بھی دل سے یقین ہے کہ قادیانیت اور ان کے پیشوا قادیانی ٹوٹل مجموعہ غلاظت ہے ۔ صرف دنیا کے جنت ٹکوں کی خاطر جہنم کے اس رستے کو اختیار کیا ہوا ہے ۔
بس؟ ان بے ہوگیوں سے کچھ نہیں ہوگا۔دلیل سے بتا ئیں کہ ایک مشرک اور ایک گستاخ رسولﷺ فرقہ وہا بیہ کس طرح کسی دوسرے کو غیر مسلم قرا ر دے سکتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟سا دہ سا سوال ہے۔ جواب دیں۔یہ جذبا تی نعرے صرف پا کستان میں ہی کا م آسکتے ہیں اور کہیں نہیں۔سیدھے طریقے سے با ت کا جواب چاہئے۔
 

احمدی

مبتدی
شمولیت
جون 26، 2017
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
15
جس کسی کو اسکین کا شوق ہے وہ اعلیٰ حضرت کی کتاب حسام الحرمین پڑھ لے۔جتنی لعنتیں اس میں وہا بیوں دیوبندیوں کو پڑی ہیں شا ئد ہی کسی اور کو پڑی ہوں۔کیو ں خود نہیں پڑھتے آپ لوگ اپنے ایک مسلمان مجدد کی وہ کتاب؟شرم آتی ہے (جو کہ آپ لوگوں کا رت برا بر بھی نہیں)ورنہ ڈوب مرتے ۔
 

احمدی

مبتدی
شمولیت
جون 26، 2017
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
15
مسئلہ یہ ہے کہ وہابی, بریلوی, دیوبندی حتی کہ شیعہ بھی آپ کے کفر اور ارتداد پر متفق ہیں اور کم از کم اس مسئلے میں ہمارا کوئی اختلاف نہیں. اس لیے ہم ایک دوسرے کو کافر کہیں یا مسلمان آپ کو کافر ہی کہتے ہیں۔

الکفر ملت واحدہ۔۔۔۔اس سے بہتر کیا جواب ہوگا؟؟
 

احمدی

مبتدی
شمولیت
جون 26، 2017
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
15
ہماری تو پھر تفرقہ بازی دیکھ کر لوگ متنفر ہوتے ہوں گے ، جبکہ آپ کے تو پیشوا کے کردار سے ایسے بھبھوکے اٹھ رہے ہیں کہ ایک سلیم الفطرت شخص ایسے غلیظ کو انسان ماننے کے لیے تیار نہیں ، کجا کے مہدی ، مسیح یا نبی کا درجہ دے ۔

ہمارے نبی کے خلاف بکواس کرنے والا ابو جہل تھا ، تمہارا نبی تو بذات خود بکواسی شخص تھا ، جو گندی زبان مرزا بولتا رہا ہے ، ایسی گندی زبان والا بھلا نبی ہوسکتا ہے ؟ کہاں محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم اور کہاں ان کے لائے ہوئے دین کے خلاف بغاوت کرنے والا قادیانی باغی ۔
قادیانیت قبول کرنے والے صرف پیسوں اور دنیا رل رلیوں کیوجہ سے اس طرح آرہے ہیں ، خود ان کا بھی دل سے یقین ہے کہ قادیانیت اور ان کے پیشوا قادیانی ٹوٹل مجموعہ غلاظت ہے ۔ صرف دنیا کے جنت ٹکوں کی خاطر جہنم کے اس رستے کو اختیار کیا ہوا ہے ۔
چلیں یہ تو ما ن لیا کہ اپ کی تفرقہ بازی سے لوگ متنفر ہوتے ہونگے۔لیکن رسول اللہ ﷺ کے سچے اسلام جو کہ اسلام احمدیت ہے،اس میں لوگ آتے جا رہے ہیں۔سوائے اشرارالناس کے۔الحمد للہ۔
مولوی لوگ سر پیٹتے رہیں۔پا کستان سے با ہر بے چاروں کی کوئی دال نہیں گلتی نہ ہی گلے گی کہیں۔
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
مسلہ با ر بار کہے جا رہا ہوں۔عقل شریر میں نہیں آرہا نا؟پھر کہہ دیتا ہوں۔مسلہ یہ ہے کہ ایک ختم نبوت کا منکر فرقہ اور ایک مشرک فرقہ اور ایک کا فر فرقہ کسی دوسرے کو کیسے کا فر قرا ر دے سکتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟کو ئی عقل کے نا خن لیں ۔یہ پا کستان نہیں جہاں اپنی دھونس جما سکیں۔عقل اور دلیل سے با ت کریں جو بد ترین مخلوق میں کیسے ہو سکتی ہے؟؟؟؟؟
بالکل اسی طرح دوسرے کو کافر قرار دے سکتا ہے جس طرح آپ کے ختم نبوت کے منکر کافر مرزا غلام قادیانی دوسرے کو کافر قرار دیتے ہیں. وہ کیسے کرتے ہیں یہ کام جب کہ وہ بھی ختم نبوت کے منکر اور کافر ہیں؟ بلکہ سنا ہے کہ احمدی بیگم والے اشتہار میں تو انہوں نے سچ اور جھوٹ کو احمدی بیگم سے شادی کے ساتھ معلق کیا تھا اور شادی ہوئی نہیں لہذا وہ اپنے الفاظ میں خود جھوٹے بھی ہیں. ایک جھوٹا دوسروں کو کافر, جہنمی اور ولد الحرام کیسے کہتا ہے احمدی صاحب؟
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
جس کسی کو اسکین کا شوق ہے وہ اعلیٰ حضرت کی کتاب حسام الحرمین پڑھ لے۔جتنی لعنتیں اس میں وہا بیوں دیوبندیوں کو پڑی ہیں شا ئد ہی کسی اور کو پڑی ہوں۔کیو ں خود نہیں پڑھتے آپ لوگ اپنے ایک مسلمان مجدد کی وہ کتاب؟شرم آتی ہے (جو کہ آپ لوگوں کا رت برا بر بھی نہیں)ورنہ ڈوب مرتے ۔
احمدی بھائی کس چیز کا سکین چاہیے؟
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
بالکل اسی طرح دوسرے کو کافر قرار دے سکتا ہے جس طرح آپ کے ختم نبوت کے منکر کافر مرزا غلام قادیانی دوسرے کو کافر قرار دیتے ہیں. وہ کیسے کرتے ہیں یہ کام جب کہ وہ بھی ختم نبوت کے منکر اور کافر ہیں؟ بلکہ سنا ہے کہ احمدی بیگم والے اشتہار میں تو انہوں نے سچ اور جھوٹ کو احمدی بیگم سے شادی کے ساتھ معلق کیا تھا اور شادی ہوئی نہیں لہذا وہ اپنے الفاظ میں خود جھوٹے بھی ہیں. ایک جھوٹا دوسروں کو کافر, جہنمی اور ولد الحرام کیسے کہتا ہے احمدی صاحب؟
جناب احمد رضا خان بریلوی صاحب کہتے ہیں وہابی کافر ہیں. رسول اللہ صلعم فرماتے ہیں جو مسلمان کو کافر کہے خود کافر ہے. آپ بتائیں وہابی کافر ہیں یا احمد رضا خان بریلوی صاحب؟
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
جناب احمد رضا خان بریلوی صاحب کہتے ہیں وہابی کافر ہیں. رسول اللہ صلعم فرماتے ہیں جو مسلمان کو کافر کہے خود کافر ہے. آپ بتائیں وہابی کافر ہیں یا احمد رضا خان بریلوی صاحب؟
جناب مرزا غلام احمد قادیانی کہتے ہیں جع میری نبوت نہ مانیں وہ کافر ہیں. رسول اللہ صلعم فرماتے ہیں جو مسلمان کو کافر کہے خود کافر ہے. آپ بتائیں ہم مسلمان کافر ہیں یا مرزا غلام احمد قادیانی؟
 
Top