• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عیسی بن مریم اور امام مہدی علیہم السلام

احمدی

مبتدی
شمولیت
جون 26، 2017
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
15
پھر وہی؟ یعنی اپنی حقانیت پر آپ کے پاس اس لے سوا کوئی دلیل نہیں ہے کہ جنہوں نے آپ کو کافر کہا ہے وہ خود ایک دوسرے پر الزام لگاتے ہیں۔ میرے پیارے احمدی بھائی! اس سے آپ کے کافر ہونے پر کیا اثر پڑتا ہے؟ یا اس سے آپ کیسے مسلمان ثابت ہو جاتے ہیں؟
وہابی گستا خ رسول ہیں۔ بریلوی ثا بت کرتے ہیں۔کیا خیا ل ہے؟
نہیں جی وہ ختم نبوت جس پر ابتدائی زمانے میں مرزا قادیانی یقین رکھتا تھا۔
رسول پا کﷺ اس وقت بھی خا تم النبیین تھے جب آدم بھی گیلی مٹی میں تھا تو پھر پہلی وحی کے وقت رسول پا کﷺ پریشا ن کیوں ہو گئے؟حضرت خدیجہ رض کو کیوں تسلی دینے کی ضرورت آئی؟؟؟؟ یہی اعتراض غیر مسلم اسلام پر کرتے ہیں۔عقل کی با ت کریں(جس کی توقع کم ہے)
مرزا بھی ابتدا میں ایک عالم اور مناظر کی حیثیت سے میدان میں آیا تھا۔ الہامات تو اسے بعد میں ہونا شروع ہوئے۔
رسولوں کو تدریجی مراحل سے گزرنا ہوتا ہے۔رسول اللہ ﷺ کی سب سے بڑی مثا ل ہما رے سا منے ہے۔کیا رسول پا ک ﷺ نے تدیجی دعوی نہیں فرما ئے؟؟؟؟؟کیوں رسولﷺ کی ذات مبا رک پر اعتراضا ت کو ہوا ریتے ہیں حضرت مسیح مو عود اور مہدی علیہ السلام کی مخا لفت میں؟

آپ کو اس سے کیا فرق پڑتا ہے؟ چلیں ٹھیک ہے۔ ان کی بات چھوڑ دیتے ہیں۔ میں آپ کو قرآن، حدیث اور آپ کی اپنی کتابوں سے کافر ثابت کرتا ہوں۔ ٹھیک ہے؟؟
اعلیٰ حضرت بھی وہا بیوں کو قرآن و سنت کے مطا بق کا فر قرا ر دیتے ہیں۔ٹھیک نا؟
یہ بھی بتائیں کہ دوسرے چینل اور کام سب سے پہلے عیسائیوں نے شروع کیے جن کے خلاف مرزا قادیانی ایک عرصے تک کام کرتا رہا۔ اگر دنیا میں پھیلنا ہی دین حق کی نشانی ہے تو پھر میرے محترم! عیسائی ہو جائیں کیوں کہ وہ آپ سے زیادہ تیزی سے پھیلتے ہیں۔
رتی بھر بھی عقل نہیں آپ لوگوں میں۔عیسا ئی لوگ لا الہ اللہ محمد رسول اللہ کا پر چا ر کرتے ہیں؟اور کیا وہ رسول پا ک ﷺ اور اسلام پر اعتراضا ت کا دندان شکن جواب دیتے ہیں؟؟؟ما تم کیا جا نا چا ہئے عما ے سو کی عقل پر۔
ویسے آپ سے زیادہ اسلام پھیلانے کا کام تبلیغی جماعت نے کیا ہوا ہے جناب۔
تبلیغی جما عت حقا ئق کے آینہ میں پڑ ھ لیں۔دودھ کا دودھ اور پا نی کا پا نی ہو جا ئے گا۔ تبلیغی جما عت کا کو ئی ٹی وی ہے جو ۲۴ گھنٹے چلتا ہو؟؟یا کوئی نجدی وہا بی چینل؟؟؟

اب یہ بتائیں کہ آپ کو قرآن، حدیث اور آپ کی اپنی کتابوں سے کافر ثابت کروں اگر مسلمانوں کے فتاوی نہیں ماننے؟
شیعہ وہا بی بریلوی سب کو وہا بی قرآن و سنت سے ہی ثابت کرتے آئے ہیں۔احسان الہی ظہیر مردود کی الشیعہ السنہ اور بریلویت پڑھ کر ڈوب مریں۔ یا پھر وہا بی احسان ظہیر کو جھوٹا جان کر لعنت کریں اس پر۔
 

احمدی

مبتدی
شمولیت
جون 26، 2017
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
15
احمدی مسلمان تو غیر مسلم قرا ر پا گئے۔پھر آپ سے سوا ل ہے کہ کیا شیعہ کا فر نہیں؟کیا بریلوی مشرک نہیں؟کیا وہا بی گستاخ رسول(ازروئے قران و حدیث) نہیں؟؟؟بس اس کا جواب ہا ں یا نا میں دینے سے کیو ں جھجھکتے ہیں؟
صرف اس با ت کا جواب دینے میں اتنی بحث کیوں؟احمدی مسلمان تو کا فر ہی ہیں نا؟اب کیا ثابت کرنا ان کا کچھ؟؟اب شیعہ بریلوی اور وہا بیوں کی با ت ہو جا ئے۔اور کسی با ت پر بات نہیں ہو گی۔اگر کوئی اور با ت کی گئی تو یہ نجدیوں کی شکست ہے۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علی من اتبع الهدی!
جب مرزائی قادیانی کافر ہیں! تو ان کافروں سے کسی کے مسلمان ہونے نہ ہونے پر کیا بحث کرنا!

مرزائیوں! قادیانیوں!
تجھ کو پرائی کیا پڑی اپنی نبیڑ تو!
 
شمولیت
جون 29، 2017
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
64
السلام علی من اتبع الهدی!
جب مرزائی قادیانی کافر ہیں! تو ان کافروں سے کسی کے مسلمان ہونے نہ ہونے پر کیا بحث کرنا!

مرزائیوں! قادیانیوں!
تجھ کو پرائی کیا پڑی اپنی نبیڑ تو!
جناب احمدی مسلمان ہیں. آپ کا اپنا مسلمان ہونا ہی مشکوک ہے. آپ سب کو احمدی مسلمانوں کی کیوں پڑی ہے اپنی کیوں نہیں نبیڑتے؟

Sent from my SM-G935F using Tapatalk
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علی من اتبع الهدی!
جناب احمدی مسلمان ہیں. آپ کا اپنا مسلمان ہونا ہی مشکوک ہے. آپ سب کو احمدی مسلمانوں کی کیوں پڑی ہے اپنی کیوں نہیں نبیڑتے؟
مرزا غلام قادیانی مردود علیہ لعنۃ اور اس کے پیروکار کافر ہیں!
باقی یہ مرزا قادیانی یا اس کے پیروکار پہلے کافر زندیق نہیں،جو خود کو مسلمان باور کروانے کی خواہش کرتے ہوں!
 

احمدی

مبتدی
شمولیت
جون 26، 2017
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
15
السلام علی من اتبع الهدی!
جب مرزائی قادیانی کافر ہیں! تو ان کافروں سے کسی کے مسلمان ہونے نہ ہونے پر کیا بحث کرنا!

مرزائیوں! قادیانیوں!
تجھ کو پرائی کیا پڑی اپنی نبیڑ تو!
مجھے فرسٹریشن صاف نظر آرہی ہے۔صبر صبر اور یہ ملا حظہ ہو۔
پا کستا ن کی ۸۰ فیصد سے زیا دہ مسلما ن آبا دی کے مجدد رضا خا ن بریلوی فرما ت ہیں:۔
غیر مقلد جہنم کے کتے ہیں۔رافضیوں کو ان سے بدتر کہنا رافضیوں پر ظلم ہے اور ان کی شا ن خبا ثت میں تنقیض ہے(فتاوی رضویہ جلد۶)
کافروں کو چھوڑو۔یہ دیکھو کہ پا کستان کی اکثریت کے سب سے بڑے عالم آپکو کتا کہہ رہے ہیں۔کرو فیصلہ کہ کتے وہابی ہیں کہ بریلوی؟
 

احمدی

مبتدی
شمولیت
جون 26، 2017
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
15
السلام علی من اتبع الهدی!

مرزا غلام قادیانی مردود علیہ لعنۃ اور اس کے پیروکار کافر ہیں!
باقی یہ مرزا قادیانی یا اس کے پیروکار پہلے کافر زندیق نہیں،جو خود کو مسلمان باور کروانے کی خواہش کرتے ہوں!
ابن مردود ہونا ثابت ہوگیا تمہارا۔
 

احمدی

مبتدی
شمولیت
جون 26، 2017
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
15
السلام علی من اتبع الهدی!
جب مرزائی قادیانی کافر ہیں! تو ان کافروں سے کسی کے مسلمان ہونے نہ ہونے پر کیا بحث کرنا!

مرزائیوں! قادیانیوں!
تجھ کو پرائی کیا پڑی اپنی نبیڑ تو!
وہا بیوں تمہیں بریلوی اعلی حضرت کتے کہہ رہیں ہیں۔دیں ان کا جواب بھو نک کر دیں۔ہاہا ہاہا
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علی من اتبع الهدی!
مجھے فرسٹریشن صاف نظر آرہی ہے۔صبر صبر اور یہ ملا حظہ ہو۔
پا کستا ن کی ۸۰ فیصد سے زیا دہ مسلما ن آبا دی کے مجدد رضا خا ن بریلوی فرما ت ہیں:۔
غیر مقلد جہنم کے کتے ہیں۔رافضیوں کو ان سے بدتر کہنا رافضیوں پر ظلم ہے اور ان کی شا ن خبا ثت میں تنقیض ہے(فتاوی رضویہ جلد۶)
کافروں کو چھوڑو۔یہ دیکھو کہ پا کستان کی اکثریت کے سب سے بڑے عالم آپکو کتا کہہ رہے ہیں۔کرو فیصلہ کہ کتے وہابی ہیں کہ بریلوی؟
ارے میاں!فتاوی رضویہ کا یہ فتوی باطل ہے!
اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کی خطاؤں کومعاف کرے! ان تمام مسلمانوں پر اپنی رحمت سے ڈھانپ لے!

اور تمام کفار جیسے مرزا غلام قادیانی مردود علیہ لعنۃ پر لعنت کرے، اوراس کے پیروکاروں پربھی!

ابن مردود ہونا ثابت ہوگیا تمہارا۔
ارے میاں! مردوداور ملعون آپ کا جھوٹا نبی مرز غلام قادیانی امردودعلیہ لعنۃ ہے، کیونکہ وہ کافر تھا اور کافر مرا، اور اس کے پیروکار بھی کافر ہیں، اور اور جو ان میں مرزا کی پیروکار ہوتے ہوئے مر گئے، وہ بھی کافر مرے، اور لعنتی مردود قرار پائے!
اب آپ کے والد بھی مرزا غلام قادیانی مردود علیہ لعنۃ کے پیروکار ہوتے ہوئے مرے تو آپ کا ابن مردود ہونا قرار پائے گا، اور آپ بھی مرزا غلام قادیانی مردود علیہ لعنۃ کی پیروی کرتے ہوئے مرے تو آپ مردودابن مردود قرار پائیں گے!

یاد رکھیئے گا کہ کفار کا مردود ولعنتی ہونا ہمارے دین دین اسلام میں قطعی ہے!
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علی من اتبع الهدی!
وہا بیوں تمہیں بریلوی اعلی حضرت کتے کہہ رہیں ہیں۔دیں ان کا جواب بھو نک کر دیں۔ہاہا ہاہا
یہ بھونکنے والے کام مرزا غلام قادیانی مردود علیہ لعنۃ کے کام ہیں!

اور دیکھیئے! آپ کا کلام بتا رہا ہے کہ حالت خراب ہے!
اسے کہتے ہیں فرسٹریشن!
 
Top