• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عیسی بن مریم اور امام مہدی علیہم السلام

احمدی

مبتدی
شمولیت
جون 26، 2017
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
15
السلام علی من اتبع الهدی!

میاں جی! ایک بات یاد رکھو!
یہ ڈھکوسلے اور ڈرامے مرزا غلام قادیانی مردود علیہ لعنۃ کے کرتوت ہیں!
لہذا اس کے کرتوت کو دوسروں کے سر نہ ڈالیں!

شیعہ بریلوی مشرک ہیں ، یا نہیں ہیں! اس سے اس بات پر کوئی فرق نہیں پڑتا کہ مرزا قادیانی اور اس کے پیروکار مسلمان نہیں!
آپ شیعہ اور بریلوی کی فکر نہ کریں! وہ کہتے ہیں کہ!
تجھ کو پرائی کیا پڑی اپنی نبیڑ تو!

اپنی نبیڑ والا معاملہ احمدی مسلمانو ں کے معاملے میں کیوں اپلا ئی نہیں ہوتا۔آپ لو گوں کی منا فقت اسی با ت سے ثا بت ہو گئی
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علی من اتبع الهدی!
وہ اس لئے کہ آپ مرزائی قادیانی ہو!
اور خود کو مسلمان باور کروانے کے خواہاں ہو!
یہ ہمارے اور آپ کے درمیان کا معاملہ ہے!
اور شیعہ بریلوی کا ہم سے جو معاملہ ہے ، وہ ہمارے درمیان!
آپ اس معاملہ پر گفتگو کریں جو ہمارے مابین ہے!
مسلمانوں اور عیسائیوں کے مابین کا معاملہ ہو، یا مسلمانوں اور یہود کے مابین کا معاملہ ! اس میں آپ فریق نہیں!
لہٰذا آپ کا ان امور میں گفتگو کرنا پرائی شادی میں عبد اللہ دیوانہ کی مثل ہے!
آپ مسلمانوں اور مرزائی قادیانی کے مابین معاملات میں فریق ہیں!
لہٰذا آپ اپنی نبیڑیں!
عبد اللہ دیوانہ والے کام نہ کریں!
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
جو سوال میں نے کیا ہے جبتک اس کا جواب گول ہوتا جا ئے گا آگے با ت نہیں بڑھے گی
یعنی ہم کچھ مانگیں تو آپ وہ کبھی نہیں دکھائیں گے؟ اور سارے مطالبے ہم سے ہیں؟
 
احمدی

مبتدی
شمولیت
جون 26، 2017
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
15
السلام علی من اتبع الهدی!
وہ اس لئے کہ آپ مرزائی قادیانی ہو!
اور خود کو مسلمان باور کروانے کے خواہاں ہو!
یہ ہمارے اور آپ کے درمیان کا معاملہ ہے!
اور شیعہ بریلوی کا ہم سے جو معاملہ ہے ، وہ ہمارے درمیان!
آپ اس معاملہ پر گفتگو کریں جو ہمارے مابین ہے!
مسلمانوں اور عیسائیوں کے مابین کا معاملہ ہو، یا مسلمانوں اور یہود کے مابین کا معاملہ ! اس میں آپ فریق نہیں!
لہٰذا آپ کا ان امور میں گفتگو کرنا پرائی شادی میں عبد اللہ دیوانہ کی مثل ہے!
آپ مسلمانوں اور مرزائی قادیانی کے مابین معاملات میں فریق ہیں!
لہٰذا آپ اپنی نبیڑیں!
عبد اللہ دیوانہ والے کام نہ کریں!
 
احمدی

مبتدی
شمولیت
جون 26، 2017
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
15
ہم احمدی مسلمان ہیں سا ری دنیا کے شر انگیز مولوی مل کر بھی زور لگا لیں تو یہ حق ہم مسلمانو ں سے نہی چھین سکتے ۔ مجھے کوئی شوق نہیں کہ نا م نہا د مسلما نو ں کے ان گندے فتووں کی طرف جا وں جن میں وہ ایک دوسرے کو مشرک اور جا نے کیا کیا مغلظا ت بکتے رہتے ہیں لیکن مجبو ری یہ ہے کہ آپ لوگو ں کو آئینہ دکھا نا ہے کہ جو ایک دوسرے کی نظر میں مشرک ہیں وہ کسی دوسرے کو غیر مسلم کیسے قرا ر دے سکتے ہیں؟اس سے بڑی دجا لی خبا ثت کوئی نہیں۔
وہا بیوں کے با رے میں پا کستا ن کی ۸۰ فیصد آبا دی کے مجدد اعلیٰ حضرت فرما تے ہیں:۔
وہا بیہ اصلاََ مسلمان نہیں۔ان کے پیچھے نما ز با طل ہے ان سے مصا فحہ نا جا ئز و گنا ہ ہے۔جس نے کسی وہا بی کے پیچھے نماز پڑھی تو تجدید اسلام اور تجدید نکا ح کرے۔
کفر میں مجوس یہود و نصا ری ٰ سے بد تر ہیں ۔ہندو مجو س سے بد تر ہیں اور وہا بیہ ہندووں سے بھی بد تر ہیں۔
مرتدوں میں سب سے خبیث تر وہا بی ہیں۔
تحذیر الناس مرتد نا نو توی کی نا پا ک کتا ب ہے۔
پہلے یہ فیصلہ کرلیں کہ کیا وہا بی مرتد ہیں؟اگر ہیں تو وہ اسلام کے ٹھیکیدار بننے کی بجا ئے اعلی حضرت پر ایما ن لے آئیں۔ہمیں تو غیر مسلم قرار دے دیا نا، ہم تو نہ اپنے آپ کو غیر مسلم مانتے ہیں نہ ہیں لیکن یہ سرکا ری مسلمان ایک دوسرے کو مرتد اور ختم نبوت کا منکر جو ثا بت کر رہے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ دال سا ری کی سا ری کا لی ہے۔وہا بی اپنا ایما ن درست کریں اور دوسرے مسلمانو ں کے ایما ن میں دخل اندازی نہ کریں۔آپس کے فتا وی کفر کو سیٹل کریں تا کہ با ہر کی دنیا کو ایک اسلام نظر آئے۔
صورتحال آپ لوگوں کے اسلام کی یہ ہے کہ اگر کوئی عیسا ئی اسلام قبول کرنا چا ہئے تو یہ کفر کے فتوے سن کر وہ ویسے ہی اسلام قبول کرنے سے پہلے کی بھا گ جا ئے۔
اگر تو آپ وہا بی ہیں تواحمدی مسلمانوں کو کچھ کہنے سے پہلے اپنی صفا ئ اعلیٰ حضرت کے حضور پیش کریں کہ ان کو مرتد کیوں نہ سمجھا جا ئے ؟اور کیو ں نہ آپ پر مرتد کی سزا قتل لا گو کی جا ئے؟

ان با توں کا جواب دیئے بغیر کچھ نہیں ہو سکتا۔ اپنے نبیڑ تو اس وقت آپ لوگوں کے منہ پر تما چہ کی طرح پڑتی ہے جب آپ پا کستان میں ظا لمانہ قانون بنا نے کے با وجود احمدیت اسلام کو پوری دنیا میں روکنے سے بُری طرح نا کام ہو چکے ہیں اور بس اسلام کے ما مے بننے کی کوشش میں اپنا ایمان بھی گوا رہے ہیں۔
 
Last edited:

مسئلہ یہ ہے کہ وہابی, بریلوی, دیوبندی حتی کہ شیعہ بھی آپ کے کفر اور ارتداد پر متفق ہیں اور کم از کم اس مسئلے میں ہمارا کوئی اختلاف نہیں. اس لیے ہم ایک دوسرے کو کافر کہیں یا مسلمان آپ کو کافر ہی کہتے ہیں۔
 
Last edited:
Top