MindRoasterMir
رکن
- شمولیت
- جون 29، 2017
- پیغامات
- 122
- ری ایکشن اسکور
- 4
- پوائنٹ
- 64
بعد زمانہ نبوی بھی اگر کوئی نبی پیدا ہو جائے تو رسول اللہ ﷺ کی ختم نبوت پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔ کیا آپ اس عبارت کو مانتے ہیں ؟تحذیر الناس کے صفحے اور اگلے اور پچھلے صفحوں کے اسکین دیجیے۔ ابھی دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جاتا ہے۔
شیعہ حضرات میں سے اکثر انہیں نبی کہنے سے انکار کرتے ہیں اور آپ مرزا کو نبی کہتے ہیں۔ پھر بھی ہم کہتے ہیں جو شیعہ اپنے اماموں کی جانب وحی ہونے یا انہیں نبی یا نبی سے افضل سمجھنے کا یقین رکھے وہ کافر ہے۔