• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

غزہ کی آنکھوں سے بہتے آنسو !!!

بیبرس

رکن
شمولیت
جون 24، 2014
پیغامات
132
ری ایکشن اسکور
69
پوائنٹ
43
غزہ پٹی کے شہداء کرام کے اسماء گرامی کی فہرست


1. الشهيد محمد شعبان غزة 24 عام
2. الشهيد أمجد شعبان غزة 30 عام
3. الشهيد خضر البشيليقي ( ابو جبل ) غزة 45 عام
4. الشهيد رشاد ياسين النصيرات 27 عام
5. الشهيد محمد أيمن عاشور خان يونس 15 عام
6. الشهيد رياض محمد كوارع خان يونس 50 عام
7. الشهيد بكر محمد جودة خان يونس 22 عام
8. الشهيد عمار محمد جودة خان يونس 19عام
9. الشهيد حسين يوسف كوارع خان يونس 13 عام
10. الشهيد محمد ابراهيم كوارع خان يونس 55 عام
11. الشهيد محمد حبيب غزة 22 عام
12. الشهيد أحمد موسى حبيب غزة 16 عام
13. الشهيد صقر عايش العجوري جباليا 22 عام
14. الشهيد احمد نائل مهدي غزة 16 عام
15. الشهيد باسل سالم كوارع خان يونس 10 عام
16. الشهيد حافظ محمد حمد بيت حانون 30 عام
17. الشهيد ابراهيم محمدحمد بيت حانون 26 عام
18. الشهيد مهدي محمد حمد بيت حانون 46 عام
19. الشهيدة فوزية خليل حمد بيت حانون 62 عام
20. الشهيدة دنيا مهدي حمد بيت حانون 16 عام
21. الشهيدة سهى حمد بيت حانون 25 عام
22. الشهيد سليمان سلمان أبو صواوين دير البلح 22 عام
23. الشهيد سراج اياد عبد العال خان يونس 8 اعوام
24. الشهيد عبد الهادي جمعة الصوفي 24 عام
25. الشهيد رفيق الكفارنة بيت حانون 30 عام
26. الشهيدة نايفة فرج الله 80 عاما
27. الشهيد عبد الناصر أبو كويك بيت حانون 60 عام
28. الشهيد خالد أبو كويك بيت حانون 31
29. الشهيد الطفل محمد عريف غزة 13 عام
30. الشهيد الطفل امير عريف غزة 10 عام
31. الشهيد الطفل محمد ملكة غزة سنة ونصف
32. الشهيدة هناء ملكة غزة 27 عام
33. الشهيد حاتم ابو سالم الوسطى
34. الشهيد الشاب محمد خالد النمرة غزة 22 عام
35. الشهيدة سحر حمدان (المصري) بيت حانون 40 عاما
36. الشهيد محمد ابراهيم المصري بيت حانون 14عاما
37. الشهيد محمد خلف النواصرة المغازي 4 سنوات
38. الشهيد الطفل نضال خلف النواصرة المغازي 5 سنوات
39. الشهيدة عائشة نجم . المغازي 20 عام
40. الشهيد صلاح عوض النواصرة المغازي 6 سنوات
41. الشهيد محمود ناهض النواصرة
42. الشهيدة أمل يوسف عبد الغفور خان يونس 27 عام
43. الشهيدة رنيم جودة عبد الغفور خان يونس سنة و نصف عام
44. الشهيد ابراهيم داوود البلعاوي رفح 24عام
45. الشهيد عبدالرحمن جمال الزاملي رفح 22عام
46. الشهيد ابراهيم احمد عابدين رفح 42عام
47. الشهيد مصطفى ابو مر رفح 20 عام
48. الشهيد خالد ابو مر رفح 23 عاما
49. الشهيد مازن فرج الجربة دير البلح 30 عام
50. الشهيد مروان إسليم دير البلح 27 عاما
51. الشهيد هاني صالح حمد بيت حانون 57عام
52. الشهيد ابراهيم حمد بيت حانون 20 عام
53. الشهيدة سليمة حسن مسلم العرجا 60 عام
54. الشهيدة مريم عطية محمد العرجا 11 عام
55. الشهيد حامد شهاب غزة 37 عاما
56. الشهيد ابراهيم خليل قنن خان يونس 24 عام
57. الشهيد محمد خليل قنن خان يونس 26 عام
58. الشهيد سليمان سليم الاسطل خان يونس 55 عام
59. الشهيد حمدي بديع صوالي خان يونس 33 عام
60. الشهيد محمد العقاد 24 خان يونس 24 عام
61. الشهيد ابراهيم صوالي 28 خان يونس 28 عام
62. الشهيد رائد شلط 37 الوسطى 37 عام
63. الشهيد محمود لطفي الحاج خان يونس 58 عام
64. الشهيدة اسماء محمود الحاج خان يونس 22 عام
65. الشهيد طارق محمود الحاج خان يونس 18 عام
66. الشهيد سعد محمود الحاج خان يونس 17 عام
67. الشهيدة نجلاء محمود الحاج خان يونس 29 عام
68. الشهيدة فاطمة محمود الحاج خان يونس 12 عام
69. الشهيد عمر محمود الحاج خان يونس 20 عام
70. الشهيدة باسمة عبد الفتاح الحاج خان يونس 57 عام
71. الشهيد احمد سليم الاسطل خان يونس 24 عام
72. الشهيد موسي محمد الاسطل خان يونس 50 عام
73. الشهيد رائد الزوراعة خان يونس 32 عام
74. الشهيد بهاء أبو الليل غزة 35 عام
75. الشهيد سالم قنديل غزة 27 عام
76. الشهيد عامر الفيومي غزة 30 عام
77. الشهيد الطفل عبد الله رمضان ابو غزال 5 اعوام بيت حانون 5 اعوام
78. الشهيد اسماعيل حسن أبو جامع خان يونس 19 عام
79. الشهيد محمد احسان فروانة خان يونس 27 عام
80. الشهيد محمود ولود جباليا 26 عام
81. الشهيد حازم بعلوشة جباليا 30 عام
82. الشهيد نور رفيق عدي السلطان جباليا 27 عام
83. الشهيد حسن عودة أبو جامع خان يونس 75 سنة
84. الشهيدة الطفلة ياسمين محمد مطوق بيت حانون 4 سنوات
85. الشهيد أحمد زاهر حمدان بيت حانون 24سنة
86. الشهيد محمد كمال الكحلوت جباليا 25 سنة
87. سامي عدنان شلدان غزة 25 سنة
88. جمعة عطية شلوف رفح 25 عام
89. بسام عبد الرحمن خطاب دير البلح 6 عام
90. الشهيد عبد الله مصطفى ابو محروق دير البلح 22 عام
91. الشهيد انس رزق ابو الكاس غزة 33 عام
92. الشهيدة نور مروان النجدي رفح 10 سنوات
93. الشهيد محمد منير عاشور رفح 26 عام
94. الشهيدة غالية ديب جبر الغنام رفح 57 عام
95. الشهيد وسام عبد الرازق حسن الغنام رفح 31 عام
96. الشهيد محمود عبد الرزاق حسن الغنام رفح 28 عام
97. الشهيد كفاح شاكر دياب الغنام رفح 33 عام
98. رائد هاني أبو هاني رفح 31 عام
99. الشهيد شهرمان اسماعيل ابو الكاس البريج 42 عام
100. الشهيد مازن مصطفى اصلان البريج 63 عام
101. الشهيد محمد ربيع أبو حميدان الشمال 65 عام
102. الشهيد عبد الحليم عبد المعطي عشرة دير البلح 54 عام
103. الشهيد ساهر أبو ناموس الشمال 3 اعوام
104. الشهيد حسين المملوك غزة 47 عام
105. الشهيد صابر سكر غزة 80 عام
106. الشهيد ناصر رباح محمد صمامة غزة 49 عام
107. الشهيد رامي ابو مساعد دير البلح 23 عام
108. الشهيد محمد السميري دير البلح 24 عام
109. الشهيد حسام ديب الرزاينة
جباليا 39 عام
110. أنس يوسف قنديل جباليا 17 عام
111. عبد الرحيم صالح الخطيب جباليا 38 عام
112. يوسف محمد قنديل جباليا 33 عام
113. محمد ادريس ابو سنينة جباليا 20 عام
114. معاق مجهول جباليا
115. معاق مجهول جباليا
116. الشهيد على نبيل بصل غزة 32 عام
117. الشهيد محمد باسم الحلبي غزة 28 عام
118. الشهيد محمد السويطي ( ابو عسكر ) غزة 20 عام
119-شهيد مجهول الهوية - شمال


المزيد على دنيا الوطن .. http://www.alwatanvoice.com/arabic/news/2014/07/10/564909.html#ixzz37EZisjdR
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
عالمی خفتہ ضمیری اور کیا مثال ہو ۔۔۔
اسرائیلی حملوں کا پانچواں دن ۔۔۔ غزہ کے مسلمانوں پر آج کے دن مزید 5 حملے اور امن کے علمبردار سب خاموش

فلسطین کے شہر غزہ پر ہونے والے اسرائیلی مظالم پر عالمی ضمیر کی خاموشی پر حیران ہو جاؤں کہ شدت دکھ سے پریشان ہو جاؤں جنہیں پانچ دنوں سے غزہ میں اسرائیلی میزائیلوں کے حملوں میں شہید ہونے والے 120 انسانوں کے لہو میں ڈوبے چیتھڑے دیکھائی نہیں دے رہے ۔۔ جن کو لواحقین کی چیخیں سنائی نہیں دے رہیں ۔۔ ۔ مسلمان حکومتوں کی ، امریکہ اور اس کے حواریوں کی اور اقوام متحدہ کی اس خاموشی کو " بے حسی " کے علاوہ کیا نام دوں ؟

اے کائینات کےمالک و مختار
اے مسلمانوں کی عزت رکھنے والے
اپنی عزت کے صدقے
ہمیں مشکلوں اور مصیبتوں سے بچانا
ہمیں جہاں میں باوقار اور باعزت رکھنا

اپنی دعاوں میں اپنے غزہ کے بھائی اور بہنوں کو یاد رکھیں نبی کریم علیہ سلام نے فرمایا تھا کے تمام مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں اگر جسم کے کسی حصّے میں تکلیف ہو تو پورا جسم تکلیف محسوس کرتا ہےآج ہم اپنے غزہ کے مسلمانوں کی تکلیف اپنے اندر محسوس کر رہے ہیں الله اپنی رحمت سے کوئی سلطان صلاح الدين يوسف بن أيوب بھیج دے

کے امت کو آج پھر صلاح الدين کی ضرورت ہے آمین
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
10377249_10152351732060528_8000308172550964487_n.jpg


نہتے فلسطینیوں پرصیہونی سفاکیت مسلسل پانچویں روز بھی جاری، مزید 14 افراد شہید
ویب ڈیسک ہفتہ 12 جولائ 2014
تبصرےصفحہ شیئر کریںصفحہ پرنٹ کریںدوستوں کو بھیجئے

غزہ پر پہلے سے زیادہ طاقت کے ساتھ حملے کئے جائیں گے، اسرائیلی وزیراعظم بنجیمن نیتن یاہو۔ فوٹو؛ اے ایف پی

غزہ: صیہونی فورسز کی مقبوضہ غزہ کی پٹی میں سفاکانہ کارروائیاں مسلسل پانچویں روز بھی جاری ہیں، اسرائیلی جیٹ طیاروں کی تازہ بمباری میں مزید 14 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی جیٹ طیاروں نے غزہ کی پٹی پر مسلسل پانچویں روز بھی شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں 14مزید فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا جہاں ڈاکٹرز کے مطابق شہادتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ فلسطینی کی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 4 افراد جبلیہ میں، 2 افراد شمالی غزہ کے علاقے بیت لاہیہ میں, 3 مشرقی غزہ میں شہید ہوئے۔ اسرائیل کی جانب سے گزشتہ 5 روز سے جاری بمباری میں اب تک 124 نہتے فلسطینی شہید جب کہ 700 کے قریب زخمی ہو چکے ہیں، شہید اور زخمی ہونے والوں میں ایک بڑی تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔

دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو اقوام متحدہ کی پر امن رہنے کی اپیل مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ پر پہلے سے زیادہ طاقت کے ساتھ حملے کئے جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ غزہ پر حملوں کو روکنے کے لیے ان پر کوئی عالمی دباؤ نہیں اور اگر کوئی ایسا دباؤ ڈالا گیا تو اس کی مزاحمت کی جائے گی۔ اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ حماس کی جانب سے اسرائیل میں 5 راکٹ فائر کئ گئے جس میں کو ئی جانی نقصان نہیں ہوا، حماس کے راکٹ تل ابیب میں ایک گھر پر گرے سے جس ایک خاتون کو معمولی زخم آئے۔ فلسطینی صدر محمود عباس نے اسرائیلی بمباری کو فلسطینیوں کی نسل کشی قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے تعاون کی اپیل کی ہے۔

واضح رہے کہ 2 روز قبل اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری بان کی مون نے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے فریقین سے جنگ بندی کی اپیل کرتے ہوئے عالمی برادری پر زوردیا تھا کہ وہ غزہ میں تشدد کو رکوانے کے لیے ہر ممکن اقدام کرے۔ امریکی صدر براک اوباما نے اسرائیلی جارحیت کو رکوانے کے لئے ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیش کش کی تھی جسے اسرائیلی وزیراعظم نے مسترد کر دیا تھا۔ جب کہ اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی نے جنگ بندی کی کوششوں کے لیے وزارتی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ گزشتہ روز بھی اسرائیلی بمباری سے 22 افراد شہید جب کہ درجنوں زخمی ہو گئے تھے۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
10427324_651759118247220_4649239382544132914_n (1).jpg

مسلمانوں اور کافروں کے حالات و معاملات کو جاننے کے لئے سورہ احزاب کی تفسیر پڑھ لیں میرے رب نے بڑا کھول کھول کر بیان کر دیا ان کافروں کی چالوں کو اور مدینہ کے اندر رہنے والے منافقوں کو ______________ آج حالات یہ ہیں کہ پوری دنیا کے کافر اکٹھے ہو چکے مسلمانوں کا قتل عام کرنے کے لئے ایسے میں سب سے پہلے ہمیں استغفار کرنا ہے اور ساتھ میں اپنے بھولے ہوئے سبق جہاد کو کھڑا کرنا ہے ___________ ہمارے آپس کے معاملات لگے رہیں گے انھیں بعد میں دیکھیں گے ضرور لیکن جو کچھ غزہ اور فلسطین ، وغیرہ میں ہو گیا اس کے لئے ہمیں مجاہدین کا ساتھ دینا ہے ____________ھم سبکو اپنا اپنا حصہ ڈالنا ہے ________ مال سے ، جان سے ، اپنی آواز سے ، زبان سے اور اگر ان مجاہدین کے لئے کچھ نہیں کر سکتے تو کم سے کم رات کے آخری پہر اٹھ کر جب اللہ آسمان دنیا پر آتے ہیں اس وقت ہمیں ان مجاہدین کے لئے مخلص ہو کر اللہ کے سامنے گڑگڑا کر دعائیں کرنی ہے ___________

اے اللہ ہمارے مجاہد بھائیوں کو کامیاب فرما دے ______آمین


 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
10353642_656293587772247_7637439525682368216_n.jpg


یا اللہ ، مسلمانوں پر ہونےوالے مظالم پر ہم ،رو،رو، کر تجھ سے دعا و فریاد کرتے ہیں ، اپنے نبی رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کی مدد فرما اور کافروں کو تباہی اور بربادی کے علاوہ اور کسی بات میں نہ بڑھا
 
Top