الھم انصر مسلمین فی کل مکان۔۔۔
اگر مسلم حکومتیں جہاد کا نفاذ نہیں کرتیں تو بھی یہ وقت خاموش رہنے کا نہیں ہے۔
ان مسلمان بھائیوں اور بہنوں کواپنی دعاؤں میں شامل کریں۔۔۔سوشل کونٹکٹس ، فیس بک ، بلاگ ، ویب سائٹ سے سوئے ہوئے مسلمانوں اور مسلمان حکمرانوں کو بیدار کریں۔
میڈیا ، نیوز ویب سائٹ ، کالم نگار ، سیاسی افراد کو کم از کم انسانیت کا ہی شعور دلائیں۔۔
جو لوگ بھی بااثر افراد سے واقفیت رکھتے ہیں ، وہ اس مسئلے کو ہر صورت ڈسکس کریں۔حکمران نہیں جڑتے ، تو مسلمان باہم ایک ہو جائیں ، ۔
۔۔۔۔
نہ بھولیں کہ جذبہ جہاد اور مسلمان بھائیوں سے محبت کا یہ درس حیات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہن سے ملا ہے۔ہمیں ہر صورت اس میں اپنا حصہ ڈالنا ہے۔کہ کاش اللہ ہمیں اس نیکی کے عوض ہی جنت عطا کر دے۔اس لیے نیتیں ضرور بنائیں اور اللہ رب العزت کی مدد کی امید رکھیں۔کہ اس سے بڑا کوئی مددگار نہیں !