• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

غلط العام اور غلط العوام الفاظ

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ قابل احترام بھای انس نظر صاحب!!!!!!! المعجم الوسیط طبع رحمانیہ صفحہ ١٧٢ میں لکھا ھواھے الجواد عمدہ گھوڑا جمع جیاد قرآن مجید میں ھے اذعرض علیہ بالعشی الصافنات الجیاد!!!!!!!! بس اتنا لکھاھواھے میں آپ کی دیےھوے لنک میں بھی دیکھا لیکن ایک نامعلوم سے خوف نے پریشان کردیاکہ کیا اصل کتاب کا بھی مطالعہ کیا جاے انشاء اللہ
دیکھ لیتاھو پھر آپ کو بتادونگا اگر میرے استاد کی بات غلط ثابت ھوے تو تو میں بصد احترام آپ کی بات مان لونگا اور آپ کا بی حد احسان مند رھونگا آپ کا بھت بھت شکریہ
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ قابل احترام بھای انس نظر صاحب!!!!!!! المعجم الوسیط طبع رحمانیہ صفحہ ١٧٢ میں لکھا ھواھے الجواد عمدہ گھوڑا جمع جیاد قرآن مجید میں ھے اذعرض علیہ بالعشی الصافنات الجیاد!!!!!!!! بس اتنا لکھاھواھے میں آپ کی دیےھوے لنک میں بھی دیکھا لیکن ایک نامعلوم سے خوف نے پریشان کردیاکہ کیا اصل کتاب کا بھی مطالعہ کیا جاے انشاء اللہ
دیکھ لیتاھو پھر آپ کو بتادونگا اگر میرے استاد کی بات غلط ثابت ھوے تو تو میں بصد احترام آپ کی بات مان لونگا اور آپ کا بی حد احسان مند رھونگا آپ کا بھت بھت شکریہ
محترم مفتی صاحب! مجھے اس سے انکار نہیں کہ جواد کا مطلب عمدہ گھوڑا بھی ہوتا ہے۔ لیکن آپ کا کہنا یہ تھا کہ ’جواد‘ واؤ کی تشدید کے ساتھ بالکل غلط اور اللہ تعالیٰ کو گالی دینے کے مترادف ہے، آپ کے الفاظ یہ تھے
جمعہ کی خطبہ میں اللہ سبحانہ وتعالی کی شان میں ایک لفظ آتا ھے انہ تعالی جواد کریم یھاں لفظ جواد واوپر صرف زبرھے تشدید نھی اس کا معنی ھے سخی لیکن کم علمی کی وجہ سے بھت سارے خطیب حضرات اس کو پڑھتے ھیں واو کی اوپر زبر شد کی ساتھ یہ بالکل غلط ھے کیونکہ شد کی ساتھ اس کا معنی بنتاھے مظبوط گھوڑا نعوذ باللہ یہ تو اللہ تعالی کو گالیاں دینے ھے اسلیے ناطرین تصحیح کرواے
تو میں اپنے دئیے گئے ربط سے صرف یہ ثابت کیا تھا کہ جواد تشدید کے ساتھ بھی استعمال ہوتا ہے، جو ’جود‘ سے مبالغہ کا صیغہ ہے، جس کا مطلب بہت زیادہ سخی اور عطا کرنے والا ہے۔
 
Top