محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !
شیخ محترم @اسحاق سلفی بھائی اس میں غیبت پر ایک واقعہ بیان کیا گیا ہے کیا یہ صحیح ہے
مجھے تو کوئی عورت یہاں بیٹھی ہوئی نظر نہیں آئی ،دوسری بات کیا ھمارے علماء کو عورتوں کے سامنے جو بے پردہ بیٹھی ہے ایک دسترخوان پر کیا یہ صحیح ہے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
واقعہ کس پوسٹ میں ہے ؟
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !مجھے تو کوئی عورت یہاں بیٹھی ہوئی نظر نہیں آئی ،