• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

غیرمقلد کی نماز اور تقلید

رد کفر

مبتدی
شمولیت
اگست 17، 2015
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
22
تقلید کی جامع تعریف

"کسی آدمی کی بات ماننا،جو نہ اللہ کے قرآن میں ہو ،جو نہ نبی(ﷺ)کی حدیث میں ہو،نہ اُس پر اجماع ہو اور نہ وہ مسئلہ اجتہادیہ ہو ۔کسی آدمی کی وہ بات ماننا جو حجت شریعہ میں نہ ہو،اس کو تقلید کہا جاتا ہے۔"
یہ کن کا کہنا ھے یا کن کا بنایا اصول ھے
 

رد کفر

مبتدی
شمولیت
اگست 17، 2015
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
22
یہی اہل حدیث کا موقف ہے۔اور آپ کی تمام باتوں کا جواب ہے
عجیب بات اہلحدث کے دو اصول تھے قرآن اور حدیث اب اہلحدیث نے اپنا موقف بتا دیا اور قرآن سے نہ حدیث سے دلیل پیش کی افسول اہلحدیث کا لیبل لگا کر لوگ کیا کیا کرتے ھیی ایک فرقہ نے اہل قرآن کا لیبل لگایا تھا وہ قادیانی ھے
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
عجیب بات اہلحدث کے دو اصول تھے قرآن اور حدیث اب اہلحدیث نے اپنا موقف بتا دیا اور قرآن سے نہ حدیث سے دلیل پیش کی افسول اہلحدیث کا لیبل لگا کر لوگ کیا کیا کرتے ھیی ایک فرقہ نے اہل قرآن کا لیبل لگایا تھا وہ قادیانی ھے
اب اصل موزوں کی طرف واپس آہیں اور بات کریں
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
سنّت و حدیث میں فرق:

١] عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ , عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَالَ : " سَيَأْتِيكُمْ عَنِّي أَحَادِيثُ مُخْتَلِفَةٌ , فَمَا جَاءَكُمْ مُوَافِقًا لِكِتَابِ اللَّهِ وَلِسُنَّتِي فَهُوَ مِنِّي , وَمَا جَاءَكُمْ مُخَالِفًا لِكِتَابِ اللَّهِ وَلِسُنَّتِي فَلَيْسَ مِنِّي "
حضرت ابو ہریرہ رضی الله عنہ، نبی صلے الله علیہ وسلم سے مروی ہیں کہ میری طرف سے کچھ اختلافی احادیث آئینگی، ا ن میں سے جو "کتاب الله" اور "میری سنّت" کے موافق ہونگی، وہ میری طرف سے ہونگی. اور جو "کتاب الله" اور "میری-سنّت" کے خلاف ہونگی وہ میری طرف سے نہیں ہونگی.

[(١) سنن الدارقطني: كِتَابٌ فِي الأَقْضِيَةِ وَالأَحْكَامِ وَغَيْرِ ذَلِكَ، كتاب عمر رضي الله عنه إلى أبي موسى الأشعري، رقم الحديث: ٣٩٢٦(٤٤٢٧) ؛
اس پر جراح تو خود امام دارالقطنی نے کی ہے۔
4473 - حَدَّثَنِي أَبِي , نا أَحْمَدُ بْنُ الْحُنَيْنِ بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ , نا دَاوُدُ بْنُ عَمْرٍو , نا صَالِحُ بْنُ مُوسَى [ص:371] ح وثنا عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ , نا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ حَفْصٍ الْخَثْعَمِيُّ , نا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الْمُحَارِبِيُّ , نا صَالِحُ بْنُ مُوسَى , عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ , عَنْ أَبِي صَالِحٍ , عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ , عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , قَالَ: «سَيَأْتِيكُمْ عَنِّي أَحَادِيثُ مُخْتَلِفَةٌ , فَمَا جَاءَكُمْ مُوَافِقًا لِكِتَابِ اللَّهِ وَلِسُنَّتِي فَهُوَ مِنِّي , وَمَا جَاءَكُمْ مُخَالِفًا لِكِتَابِ اللَّهِ وَلِسُنَّتِي فَلَيْسَ مِنِّي». صَالِحُ بْنُ مُوسَى ضَعِيفٌ لَا يُحْتَجُّ بِحَدِيثِهِ
---------------------
ضعيف جدا.
أخرجه ابن عدي في " الكامل " (200/2) والدارقطني (513)والخطيب في " الكفاية في علم الرواية " (430) عن صالح بن موسى عن عبد العزيز بن رفيع عن أبي صالح عن أبي هريرة مرفوعا به.
وقال ابن عدي وقد ذكر له أحاديث غير هذا:
وهذه الأحاديث عن عبد العزيز غير محفوظة، إنما يرويها عنه صالح بن موسى، قال ابن معين: ليس بشيء، وقال البخاري: منكر الحديث، وقال النسائي:
متروك الحديث.
وفي " الضعفاء " للذهبي: ضعفوه.
وفي " التقريب ": متروك.
سلسلة الأحاديث الضعيفة والموضوعة
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
یہ کونسی دلیل ھے اور کن کا فرمان ھے

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

جناب فرمان کسی کا بھی ہو دلیل قرآن اور حدیث ہی ہے آپ جیسے آحادیث کے اصولوں سے ناواقف لوگ ہی ایسے سوال کرتے ہیں
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
میرا چیلنج ھے کہ کوی غیرمقلد اپنی پوری نماز تفصیل باترتیب قرآن و حدیث سے ثابط کر دے میی تقلید ترک کر دونگا شکری

میرا چیلنج ہے کہ کوئی غیرمقلد اپنی پوری نماز تفصیل باترتیب قرآن و حدیث سے ثابت کر دے میں تقلید ترک کر دونگا ۔شکریہ

http://forum.mohaddis.com/threads/پانچ-نمازوں-اور-جمعہ-میں-فرض-و-نفل-رکعات-کی-تعداد.1318/

اس دھاگے کو پڑھیں انشا اللہ طبیعت بہتر ہوجائیگی اور اپنے اس دعوی پر قائم رہنا آپ
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
حدیث کی تعریف حدیث سے

مَنْ حَدَّثَ عَنِّى بِحَدِيثٍ يُرَى أَنَّهُ كَذِبٌ فَهُوَ أَحَدُ الْكَاذِبِينَ

(صحیح مسلم ح 1)

جس نے میر ی طرف منسوب شدہ کوئی ایسی حدیث بیان کی جسے جھوٹی روایت کہا جاتا تھا تو وہ (بیان کرنے والا ) بھی جھوٹوں میں سے ایک جھوٹا ہے ۔
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
نَضَّرَ اللَّهُ امْرَأً سَمِعَ مِنَّا حَدِيثًا فَحَفِظَهُ حَتَّى يُبَلِّغَهُ غَيْرَه۔

(ترمذی،بَاب مَا جَاءَ فِي الْحَثِّ عَلَى تَبْلِيغِ السَّمَاعِ،حدیث نمبر:۲۵۸۰)

اللہ تعالی اس شخص کو تازگی بخشیں جس نے ہم سے کو ئی حدیث سنی اسے یاد رکھا؛ یہاں تک کہ اسے کسی دوسرے تک پہنچایا۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
او یار ! یہ کیا کھچڑی پک رہی ہے ؟
دوسری بات : سارے مل ملا کر ’’ رد کفر ‘‘ صاحب کو اردو لکھنا تو سکھا دیں ۔
 
Top