میرے دوست مجھے یقین تھا، کہ آپ اس طرف آئیں گے ہی نہیں، کیونکہ اگر آجاتے ہیں تو آپ کو معلوم تھا کہ اس کو ماننے کے بعد اپنی موت آپ ہی مر جاؤنگا۔ اس لیے تو دوسری تیسری بات کا سہارا لینے میں عافیت سمجھی۔۔۔ ذرا ہمت کرکے اتفاق تو ظاہر کردو میری جانجناب آپ چیلنج سے بھاگ چکے ھیی اب آپ فیسبک پر موجیی کریی
حدیث کی تعریف حدیث سے
مَنْ حَدَّثَ عَنِّى بِحَدِيثٍ يُرَى أَنَّهُ كَذِبٌ فَهُوَ أَحَدُ الْكَاذِبِينَ
(صحیح مسلم ح 1)
جس نے میر ی طرف منسوب شدہ کوئی ایسی حدیث بیان کی جسے جھوٹی روایت کہا جاتا تھا تو وہ (بیان کرنے والا ) بھی جھوٹوں میں سے ایک جھوٹا ہے ۔
جناب یہ تو وعید اور تبلیغ کی بات ھے میی حدیث کی تعریف پوچھی ھےنَضَّرَ اللَّهُ امْرَأً سَمِعَ مِنَّا حَدِيثًا فَحَفِظَهُ حَتَّى يُبَلِّغَهُ غَيْرَه۔
(ترمذی،بَاب مَا جَاءَ فِي الْحَثِّ عَلَى تَبْلِيغِ السَّمَاعِ،حدیث نمبر:۲۵۸۰)
اللہ تعالی اس شخص کو تازگی بخشیں جس نے ہم سے کو ئی حدیث سنی اسے یاد رکھا؛ یہاں تک کہ اسے کسی دوسرے تک پہنچایا۔
جناب موضو پر دلیل پیش کرییمقلد کو حدیث پیش کروں تو سمجھ نہیں آتی :
ہو سکتا ہے اس طرح سمجھ جائے
صف بندی کا صحیح طریقہ !!
13490 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
جناب موضو پر دلیل پیش کویی فضول تصویریی نہ لگاییکیا مقلدین کی نماز سنت کے مطابق ہے ؟؟ یا پھر ان بچوں کی
فیصلہ خود کر لینا @رد کفر
13489 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
بھائی پہلے آپ اردو لکھنا سیکھ لےجناب موضو پر دلیل پیش کویی فضول تصویریی نہ لگایی