• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

غیرمقلد کی نماز اور تقلید

رد کفر

مبتدی
شمولیت
اگست 17، 2015
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
22
یہ احادیث، حدیث کی کتابوں میں ایسے ہی لکھی ہیں جیسے میں نے یہاں پیش کی ہیں اگر آپ کو کوئی شک ہو تو
یہاں http://www.islamicurdubooks.com/download/index.html سے حدیث کی کتابیں ڈاؤنلوڈ کر کے خود مطالعہ کر لیں تانکہ آپ کا شک دور ہو جائے۔
جناب معضرت جو کام آپ کر رھے ھو یہ کام حدیث سے ثابت کریی شکریہ
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,912
پوائنٹ
225
2قذ235235ق24ز35چطم+
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
382
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
94
جناب معضرت جو کام آپ کر رھے ھو یہ کام حدیث سے ثابت کریی شکریہ
آپ سے ایک چھوٹی سی گزارش ہے کہ آپ پہلے خود قرآن و حدیث کا ٹھیک سے مطالعہ کر لیں پھر چیلنج کریں۔
مجھے تو لگتا ہے کہ آپ نے حدیث کی کسی کتاب کو چھوا بھی نہیں
 

رد کفر

مبتدی
شمولیت
اگست 17، 2015
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
22
آپ سے ایک چھوٹی سی گزارش ہے کہ آپ پہلے خود قرآن و حدیث کا ٹھیک سے مطالعہ کر لیں پھر چیلنج کریں۔
مجھے تو لگتا ہے کہ آپ نے حدیث کی کسی کتاب کو چھوا بھی نہیں
آپکو میرے سوال کی سمجھ نہیی آرھی تو آپ قرآن و حدیث کیا سمجھیی گے میی جس چیز کا طالب ھوں آپ وہ دے نہیی رھے افسوس تو اس بات کا ھے
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,588
پوائنٹ
791
تو جناب معضرت میرا چیلنج ھے ترتیب اور تفصیل بھی حدیث سے پیش کریی نہ کہ آپ کی بنای ترتیب شکریہ
تمام بھائیوں سے معذرت کے ساتھ
رد کفر بھائی صاحب کہہ رہے ہیں کہ :نماز کے اجزاء اور کیفیت و طریقہ کی جو مختلف احادیث آپ لوگ پیش کر رہے ہو ،ان کی ترتیب یعنی کون سا عمل کب اور کس عمل کے بعد کرنا ہے ۔یہ ردکفر بھائی کوسمجھ نہیں آرہا ؛
مثلاً ایسے بھی ہوسکتا ہے ۔۔آمین سورۃ فاتحہ سے پہلے ہو ۔۔۔سلام رکوع کے بعد ہو ۔۔۔اور تکبیر تحریمہ سلام سے متصل ہو !
اور صرف نماز کی داخلی ترتیب ہی نہیں ۔۔۔تم اہل حدیث تو یہ بھی نہیں جانتے کہ نماز کے اندر کئی اور بھی ’’ بڑے اہم کام ‘‘ ایک خاص انداز ‘‘ سےکرنے پڑتے ہیں
دیکھیئے اپنے قاضی : فخر الدين حسن بن منصور الحنفي ۔۔ ’’ فتاوی قاضی خان ‘‘ میں لکھتے ہیں :

(( ولو نظر إلى فرج المطلقة طلاقاً رجعياً عن شهوة يصير مراجعاً ولا تفسد صلاته ))
اگر نماز میں اپنی اس بیوی،جسے رجعی طلاق دی ہوئی ہے ،اس کی شرمگاہ کو شہوت سے دیکھے ،تو طلاق سے رجوع ہوجائے گا ،اور نماز بھی خراب نہیں ہوگی ،‘‘
قاضی صاحب موصوف نے نماز کے دوران ایسے مزید کام بھی بتائے ہیں ،جو اس سنجیدہ فورم پر اردو ترجمہ کے ساتھ پیش نہیں کئے جا سکتے ؛ اس کیلئے آپ ’’ فتاوی قاضی خان ‘ کی پہلی جلد ملاحظہ فرمائیں !

فتاوى قاضي2.jpg
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
@رد کفر

میرے بھائی آپ ھم کو نماز قرآن و حدیث سے پیش کرنے کے بارے میں کہہ رہے ہو کیا آپ قرآن و حدیث کو مانتے ہو -

اس اصول کے بارے میں آپ کیا کہے گے


قرآن کے بارے میں حنفیوں کا یہ اصول دیکھیں:

ہر وہ آیت جو ہمارے اصحاب (یعنی فقہاء حنفیہ)کے قو ل کے خلاف ہو گی اسے یا تو منسوخ سمجھا جائے گا یا ترجیح پر محمول کیا جائے گااور اولیٰ یہ ہے کہ اس آیت کی تاؤیل کر کے اسے (فقہاء کے قول) کے موافق کر لیا جائے۔

(اصول کرخی، صفحہ 12 )


اصول کرخی میں ایسا ہی ایک اصول حدیث کے بارے میں بھی بنایا گیا ہے۔ چاہیے تو یہ تھا کہ حنفی فقہاء کے اقوال کو قرآن و حدیث کے مطابق بنانے کی کوشش کی جاتی لیکن حنفیوں نے الٹی گنگا بہاتے ہوئے اس کے برعکس کیا۔ حنفیوں کا یہ اصول اس بات کا منہ بولتا ثبو ت ہے کہ ان کے ہاں امام کی تقلید ہر حال میں واجب ہے اگر چہ وہ قرآن کے خلاف ہو یا حدیث کے۔ امام کے قول کے آگے آنی والی ہر دیوار چاہے وہ قرآن ہو یا حدیث اسے گرانا ضروری ہے مذکورہ بالا اصول اسی ضرورت کے تحت وضع کیا گیا ہے۔ اپنے اماموں کو رب بنانے اور ان کی عبادت کرنے کی یہ بدترین مثال ہے۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
حنفی، دیوبندی اور بریلوی احادیث پر بالکل بھی عمل نہیں کرتے۔ اپنی فقہ پر عمل تو یہ صدیوں سے کرتے چلے آرہے ہیں ہاں البتہ حدیثیں انھوں نے اب تلاش کی ہیں لیکن ان کے نصیب میں موضوع اور ضعیف احادیث ہی آئیں ہیں۔ ظاہر ہے حق کی مخالفت کا یہی انجام ہے۔

حنفیوں کے ’’امام‘‘ ابویوسف سے ایک روایت کے مطابق ابوحنیفہ نے قرآن و حدیث کا علم چھوڑ کر دنیاوی شہرت کے لئے قیاس میں مہارت حاصل کی۔ جب امام نے ہی قرآن و حدیث کا علم حاصل نہیں کیا تو اب انکے مقلدین کا احادیث پر عمل کا دعویٰ ایک فریب کے علاوہ کچھ نہیں۔

اس لیے تو ہم کہتے ہیں جہالت (تقلید) کو چھوڑو اور علم کی طرف آجاؤ۔ لیکن ایک تو جہالت ہے اور دوسری ساتھ ضد نے بھی پنگا لیا ہوا ہے۔ جس میں یہ بیماری پختہ ہوجائے وہ لاعلاج ہوجاتا ہے اور جس میں پختہ نہ ہو تو وہ علاج یافتہ یعنی اہل حدیث بن جاتا ہے۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,799
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!

حنفیوں کی نماز باطل۔ امام السيوطي رحمۃ الله

فمن أدى صلاته على مذهب الشافعي ، كان على يقين من صحتها ، ومن أداها على مذهب مخالف ، وقع الخلاف في صحة صلاته من وجوه :

إجازتهم الوضوء في السفر بنبيذ التمر، وتطهير البدن والثوب عن النجاسات بالمائعات ، وأجازوا الصلاة في جلد الكلب المذبوح من غير دباغ ، وأجازوا الوضوء بغير نية ولا ترتيب ، وأسقطوه في مس الفرج والملامسة ، وأجازوا الصلاة على ذرق الحمام مع قدر الدرهم من النجاسات الجامدة ، أو ربع الثوب من البول ، أو مع كشف بعض العورة ، وأبطلوا تعيين التكبير والقراءة .
وأجازوا القرآن منكوساً وبالفارسية ، وأسقطوا وجوب الطمأنينة في الركوع والسجود والإعتدال من الركوع وبين السجدتين ، والتشهد والصلاة على النبي صلی الله علیه وسلم في الصلاة مع الخروج عنها بالحدث .
وأبطلنا نحن الصلاة في هذه الوجوه ، وأوجبنا الإعادة على من صلى خلف واحد من هؤلاء ، وهم لا يوجبون الإعادة على من صلى خلفنا على مذهبنا في هذه المسائل . انتهى .


جس نے نماز شافعی مذھب کے مطابق نماز ادا کی ،اس کو اس کے صحیح ہونے کا یقین ہے، اور جس نے اس کے مخالف مذہب (حنفی مذہب) پر ادا کی اس کی نماز کئی وجوہ سے صحیح نماز کے خلاف ہے

  • انہوں نے (حنفیوں نے) سفر میں کھجور کی نبیذ سے وضوء کو جائز قرار دیا ہے،

  • بدن اور کپڑوں کی نجاست کوپانی کے علاوہ دیگر مایعات سے پاک کرنا،

  • اور انہوں نے(حنفیوں نے) ذباح کئے ہوئے کتے کی چمڑی جو غیر مدبوغ ہے اس پر نماز کو جائز قرار دیا ہے۔اور انھوں نے(حنفیوں نے) وضوء کو بغیر نیت اور بغیر ترتیب کے جائز قرار دیا ہے، اور شرم گاہ کو چھونے اور شرم گاہوں کو آپس میں ملانے سےوضوء کے ٹوٹنے کے حکم کو ساقط کر دیا (یعنی حنفیوں کے نزدیک اس سے وضوء نہیں ٹوٹتا)

  • اور انہوں نے(حنفیوں نے) نماز کو جائز قرار دیا ہے حمام میں اور نجاسات جامدہ کا ساتھ لگے ہوئے یا کپڑے کے چوتھائی حصے کو پیشاب لگا ہو،یا بعض ستر کا ننگا ہونا ،

  • اور انہوں نے(حنفیوں نے) تکبیر اور قرات (یعنی اللہ اکبر اور سورہ فاتحہ کی قراءت) کا معین ہونا باطل قرار دیا ہے،اور انہوں نے(حنفیوں نے) (نماز میں) قران کو الٹا پڑھنے اور فارسی میں پڑھنے کو جائز قرار دیا ہے،

  • اور انہوں نے(حنفیوں نے) رکوع اور سجدے میں اطمینان اور رکوع اور دو سجدوں کے درمیان اعتدال کے واجب ہونے کو ساقط قرار دیا ہے، اور نماز میں تشہد اور درود کے واجب ہونے کو بھی ساقط قرار دیا۔ اور (سلام کے بجائے) ہوا خارج کر کے (یعنی پاد مار کر) نماز کا اختتام کرنا جائز قرار دیا۔

ان وجوہات کی بنا پر ہم (حنفیوں کی) نماز کو باطل قرار دیتے ہیں اور ہم نے ہر اس شخص پر نماز کے دہرانے کو لازم قرار دیا ہے جو ان (حنفیوں) کے پیچھے نماز پڑھے۔اور وہ (احناف) ہمارے پیچھے ہمارے مذہب کے مطابق نماز ادا کرنے والے کی نماز دہرانے کو لازم قرار نہیں دیتے۔

جزيل المواهب في اختلاف المذاهب ۔ للامام السيوطي رحمه الله ۔ صفحہ 17 ۔ 18

احناف ایکسپوزڈ (رد احناف) ۔ حنفیوں کی نماز باطل


http://forum.mohaddis.com/threads/حنفیوں-کی-نماز-باطل.4192/

 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
ای

ایک تو اس کا ہوالہ پیش کریی اور دوسری بات حدیث کی تعریف کریی
حوالہ
سنن أبي داود :1 /194 رقم 730 واسنادہ صحیح
حدیث کی تعریف
حدیث کا لغوی مفہوم "نئی بات" ہے۔ اس کی جمع "احادیث" ہے۔ اصطلاحی مفہوم میں حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم سے منسوب کسی قول، آپ کے کسی فعل، آپ کی عطا کردہ اجازت یا کسی کیفیت کو بیان کرنے کا نام حدیث ہے۔
 
Top