تمام بھائیوں سے معذرت کے ساتھ
رد کفر بھائی صاحب کہہ رہے ہیں کہ :نماز کے اجزاء اور کیفیت و طریقہ کی جو مختلف احادیث آپ لوگ پیش کر رہے ہو ،ان کی ترتیب یعنی کون سا عمل کب اور کس عمل کے بعد کرنا ہے ۔یہ ردکفر بھائی کوسمجھ نہیں آرہا ؛
مثلاً ایسے بھی ہوسکتا ہے ۔۔آمین سورۃ فاتحہ سے پہلے ہو ۔۔۔سلام رکوع کے بعد ہو ۔۔۔اور تکبیر تحریمہ سلام سے متصل ہو !
اور صرف نماز کی داخلی ترتیب ہی نہیں ۔۔۔تم اہل حدیث تو یہ بھی نہیں جانتے کہ نماز کے اندر کئی اور بھی ’’ بڑے اہم کام ‘‘ ایک خاص انداز ‘‘ سےکرنے پڑتے ہیں
دیکھیئے اپنے قاضی : فخر الدين حسن بن منصور الحنفي ۔۔ ’’ فتاوی قاضی خان ‘‘ میں لکھتے ہیں :
(( ولو نظر إلى فرج المطلقة طلاقاً رجعياً عن شهوة يصير مراجعاً ولا تفسد صلاته ))
اگر نماز میں اپنی اس بیوی،جسے رجعی طلاق دی ہوئی ہے ،اس کی شرمگاہ کو شہوت سے دیکھے ،تو طلاق سے رجوع ہوجائے گا ،اور نماز بھی خراب نہیں ہوگی ،‘‘
قاضی صاحب موصوف نے نماز کے دوران ایسے مزید کام بھی بتائے ہیں ،جو اس سنجیدہ فورم پر اردو ترجمہ کے ساتھ پیش نہیں کئے جا سکتے ؛ اس کیلئے آپ ’’ فتاوی قاضی خان ‘ کی پہلی جلد ملاحظہ فرمائیں !
13473 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں