شاہد نذیر
سینئر رکن
- شمولیت
- فروری 17، 2011
- پیغامات
- 2,013
- ری ایکشن اسکور
- 6,264
- پوائنٹ
- 437
اس مضمون میں زیادہ تر مردود حوالوں سے اہل حدیث پر حجت قائم کرنے کی ناکام کوشش کی گئی ہے۔ متعصب اور جاہل سائل کو یہ ہی نہیں معلوم کہ مخالف پر صرف اس چیز سے حجت قائم کی جاسکتی ہے جسے وہ تسلیم کرتا ہوں۔ وحیدالزماں وغیرہ کے مسائل اور کتابوں سے اہل حدیث کا کوئی واسطہ اور تعلق نہیں اس لئے مستند اہل حدیث علماء کی کتب سے مسائل پیش کرو پھر جواب ملے گا۔
کیا خیال ہے اگر غلام احمد قادیانی کے مسائل دیوبندیوں کے خلاف پیش کرنے شروع کردئیے جائیں آخر کو وہ بھی مسائل میں ابوحنیفہ کا مقلد تھا اور آج کے قادیانی بھی فروعی مسائل میں ابوحنیفہ کی تقلید کے دعویدار ہیں اس لئے ایک بھائی کے مسائل دوسرے بھائی کے خلاف تو پیش کئے ہی جاسکتے ہیں؟