• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

غیر مقلدین علماء سے تقریبا چارسو سوالات

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
بہتر ۔
جہاں تک میں تقلید کے قائلین کے دلائل کا مطالعہ کر سکا ہوں ۔ مجھے تو ’’ اجمال ‘‘ اور ’’ تفصیل ‘‘ میں تضاد اور تعارض نظر آتا ہے ۔
مفتی تقی عثمانی صاحب کی کتاب ’’ تقلید کی شرعی حیثیت ‘‘ اس سلسلے میں ایک بہترین کتاب اور سنجیدہ کوشش ہے ۔ لیکن اس میں بھی ابتدائی مباحث میں تقلید کے جواز میں اور معترضین کے اعتراضات کو دفع کرنے کے سلسلے میں جو دلائل پیش کیا گئے ہیں آخری مباحث میں ’’ تقلید شخصی ‘‘ کے ثبوت میں پیش کی گئی تقریرات اس کے خلاف نظر آتی ہیں ۔
 
Top